نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    میرا ماضی جو حال ہو جائے - رائے دیجئے

    بہت خوب !! اسے کہتے ہیں ایک فاتح کا جواب۔
  2. فارقلیط رحمانی

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

    خوش آمدید! محترمہ بنتِ یاسین جی!خوش آمدید
  3. فارقلیط رحمانی

    میرا ماضی جو حال ہو جائے - رائے دیجئے

    منیب صاحب ! آپ فاتح ہیں۔ آپ ہی فاتح رہیے، آپ کی فتوحات آپ کو مبارک۔۔ ہم نے تو آپ کے لیے دُعاء کر کے بات تما م کردی، کیونکہ ہم جواب الجواب کے قائل نہیں ہیں۔
  4. فارقلیط رحمانی

    چیلنج والا کھیل

    نن نہ بن۔
  5. فارقلیط رحمانی

    میرا ماضی جو حال ہو جائے - رائے دیجئے

    محمد وارَث صاحب! اُردو محفل میں پہلی بار کراس دینے کے لیے شکریہ ! اب یہ تو بتائیے کہ پہلی بار Xملنے کی خوشی کیسے منائی جاتی ہے؟نیا ہوں، اردو محفل کی رِوایت سے نا بلد ہوں؟ مدد کن یا وارِث؟
  6. فارقلیط رحمانی

    تعارف ساجد امجد ساجد کا تعارف

    ساجد صاحب ! ہم نے ویکی پیڈیا پر لاگ اِن کر لیا ہے؟ اب پہلا قدم کیا ہو؟
  7. فارقلیط رحمانی

    تعارف ساجد امجد ساجد کا تعارف

    ہم نے کھاتہ کھولنے کی کوشش کی تو یہ پیغام موصول ہوا: داخلے میں غلطی اکاؤنٹ کی تخلیق نہیں کر سکتے ہیں: درخواست صارف کا نام پہلے ہی متحد لاگ ان کے نظام میں لے لیا ہے.
  8. فارقلیط رحمانی

    میرا ماضی جو حال ہو جائے - رائے دیجئے

    واہ صاحب ! آپ نے اپنا دِفاع خوب کیا! وہ بھی قرآن سے۔ محب محترم ! اس آیت کریمہ کا سیاق و سباق تو ملاحظہ فرمائیے: آپ نے اپنے دفاع میں جو آیت کریمہ پیش کی ہے وہ دراصل مردار، خون اور سور کے گوشت کے متعلق ہے۔ اس میں شراب کا ذکر کہیں نہیں ہے۔بہرحال چونکہ اسلام میں انما الاعمال بالنیات بھی اپنی جگہ...
  9. فارقلیط رحمانی

    آسان عروض کے دس سبق

    آسی صاحب مجھے بھی ان پیج فائل ای میل سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑا کرم ہوگا۔
  10. فارقلیط رحمانی

    میرا ماضی جو حال ہو جائے - رائے دیجئے

    وہی ہوا جس کا خدشہ تھا۔ امید تھی کہ آپ میرے پیغام کے بلیغ اشارے کو سمجھ جائیں گے۔ ہم مریضوں کے پاس رکھیو مے کیا خبر کب حلال ہو جائے اس شعر میں شاعر نے ایک حرام شے کے حلال ہونے کی تمنا کی ہے۔تفنن طبع کےلیے یہ شعر لاکھ اچھا سہی۔ مگر مفتی شرع کے نزدیک قابل گرفت ہوگا۔نص قرآنی کے مطابق شارِع...
  11. فارقلیط رحمانی

    مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

    اللہ تعالٰی عشبہ رانی کو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائےاور کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین
  12. فارقلیط رحمانی

    تعارف منگو کا تعارف

    محترم المقام منگو بابا!! خوش آمدید!!! خوب بنے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔ خوش آمدید
  13. فارقلیط رحمانی

    تعارف ساجد امجد ساجد کا تعارف

    ساجد امجد صاحب اگر آپ رہنمائی فرمائیں تو ان شا ء اللہ اردوویکیپیڈیا کے لیے بہت کچھ کرنے کا ارادہ ہے۔
  14. فارقلیط رحمانی

    میاں محمد بخش اول حمد ثنا الہی۔۔۔ ۔۔کلام میاں محمد بخش از سیف الملوک

    ارے صاحب آپ تو بس ترجمہ کیجیے، کاپی رائٹس کی کون فکر کرتا ہے۔یہ تو عشق اور مشک کا معاملہ ہے۔ عشق میں سب جائز ہے۔
  15. فارقلیط رحمانی

    تعارف ساجد امجد ساجد کا تعارف

    جہاں تک یا د پڑتا ہے دو اندراجات لکھنے کی کوشش ہم نے کی تھی: 1 کنز الایمان 2۔ وارِث علوی۔ لیکن پتا نہیں کیوں قبول نہیں ہوئے۔اس کے بعد پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی میری مراد یہ ہے کہ دل میں حوصلہ نہ رہا۔
  16. فارقلیط رحمانی

    نمک

    محمد خلیل الرحمن صاحب اور الف عین صاحب کی آراء کے بعد اس طالب علم کی رائے کوئی معنیٰ نہیں رکھتی۔ بس ایک لفظ کھٹکتا ہے:(ممکن ہے میری کم علمی ہو) پھینٹی، اسے آپ نے کن معنیٰ میں استعمال کیاہے؟
  17. فارقلیط رحمانی

    تعارف ساجد امجد ساجد کا تعارف

    خوش آمدید!اردو ویکپیڈیا کے منتظم! ساجد امجد صاحب ساجد۔ اردو ویکیپیڈیا پر نئے اندراجات شامل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  18. فارقلیط رحمانی

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ مدینۃ الاولیاء احمدآباد میں ایک مردِ مجاہد تھا۔ نام اُس کا موسیٰ پٹیل، قوم کا بڑا خادِم، شہر میں جب کبھی فسادات ہوتے، بے گناہ مسلمانوں کی گرفتاریاں عمل میں آتیں، اور وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوتے تب ایسے حالات میں گرفتار شدہ مسلم نو جوانوں کے اپنے گھر والے بھی...
Top