نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    درست فرمایا، محترم آپ نے، بے شک بوہرے گجراتی بولتے ہیں۔ لیکن ان کی گجراتی کے بارے میں ایک حیرت انگیز انکشاف کرتا چلوں: وہ یہ کہ سیدنا طاہر صاحب کے ماننے والے رافضی بوہروں کی گجراتی کا رسم الخط عربی کی مانند خط نسخ ہے۔ دیکھنے پر یوں محسوس ہوتا ہے گویا عربی کی کتاب ہو، پڑھنے پر پتا چلتا ہے کہ...
  2. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    جواب دیں گے: ۱۔ مجا ماں چھوٗں(مَ+جا) یعنی مزے میں ہوں۔ ۲۔ آنند ماں چھوٗں یعنی پر لطف ہوں۔ ۳۔ جلسا کروں چھوں یعنی عیش کر رہا ہوں۔ مخاطب سے سوال کریں گے: 1۔(برابری والے سے)تو کیم چھے؟ (تو)(کے +م)(چھے، بر وزن دے)تو کیسا ہے؟ 2۔(قابل احترام بڑوں سے) تمے کیم چھو؟ (ت+مے)(کے +م)(چھو، بر وزن دو)تم کیسے...
  3. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک دِن کی غیر حاضری کے لیے معذرت! دراصل گجرات اسٹیٹ ٹیکسٹ بک بورڈ کی دو روزہ میٹنگ میں احمدآباد سے 78 کلو میٹر دور بمقام ڈاکور جانا پڑا تھا۔ کیم چھو؟ (کے+م)(چھو ، بر وزن دو)=کیسے ہیں؟How Are You؟
  4. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    ક + મ =કમ→ ખ+ મ = ખમ→ ગ+મ= ગમ→ ઘ+ મ = ઘમ→ فارقلیط
  5. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    ←ک +م←کم = → ક + મ→ ←کھ+ م←کھم =→ ખ + મ→ ←گ +م←گم = → ગ+ મ→ ←گھ + م←گھم= → ઘ+ મ→
  6. فارقلیط رحمانی

    پیشوں اور پیشہ وروں کے نام

    محترم انتہا صاحب! واقعی آپ نے تو۔۔۔ دل جیت لیا، گزارش ہے کہ انتہا نہ کریں، بلکہ اسے ایک خوش آیند ابتداء سمجھ کر اس سلسلے کو مزید آگے بڑھائیں۔
  7. فارقلیط رحمانی

    پیشوں اور پیشہ وروں کے نام

    استاد کے لیے ہمارے ہاں اتالیق ، آخوندجی>>>آخونجی>>>آخنجی، بھی بولا جاتا ہے۔
  8. فارقلیط رحمانی

    پیشوں اور پیشہ وروں کے نام

    اُستادلفظ کے تقدس کو تہذیب کے تنزل نے اِس قدر پامال کیا کہ اِن دِنوں یہ لفظ جیب کتروں، لٹیروں اَور غنڈوں کے سرغنہ تک کے لیے بولا جاتا ہے۔
  9. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    آپ اردو دائیں سے بائیں لکھتے ہیں۔ یاد رکھیے: گجراتی زبان، اُردو کے بر خلاف انگریزی کی مانند بائیں سے دائیں (Left to Right) لکھی اور پڑھی جاتی ہے۔ ←ک = ક→ ←کھ = ખ→ ←گ = ગ→ ←گھ = ઘ→
  10. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    محترم قیصرانی صاحب ! آپ ہی کی حوصلہ افزائی پر یا یوں کہیے کہ آ پ ہی کے بل بوتے ہم نے یہ دھاگہ شروع کیا ہے۔ اب گجراتی سیکھنے والوں کو جمع کرنا، دھاگے کا اعلان کرنا، اور بوقت ضرورت رہنمائی اور تعاون دینا یہ آپ کا کام ہے۔ توقع ہے کہ ناامید نہیں کریں گے۔
  11. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    یاد رکھیے: گجراتی زبان میں ق نہیں ہوتا۔ دونوں آوازوں کو ایک ہی حرف ક→ سے واضح کیا جاتا ہے۔ ક→ لکھنے کی مشق کرنے کے لیے پہلے انگریزی کا S لکھیں اس کے بعد اس کے عین وسط میں ایک چھوٹا سا ترچھا خط کھینچ دیں۔
  12. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    آئیے گجراتی سیکھیں: ۱۔ گجراتی زبان بھی انگریزی ہی کی مانند بائیں سے دائیں لکھی جاتی ہے۔ ۲۔ اس کے رسم الخط کا نام دیوناگری ہے۔ ۳۔ یوں تو ہندی کا رسم الخط بھی دیو ناگری ہے، بس دونوں میں فرق یہ ہے کہ ہندی میں ہر حرف کے سر پرایک افقی خط کھنچا ہوتا ہے، جسے شرو ریکھا (شِ+رو+رے+کھا) کہتے ہیں۔ گجراتی ←...
  13. فارقلیط رحمانی

    جنسی بے راہ روی ::::از :::ڈاکٹر محمد آفتاب خاں۔۔۔ریاض اختر

    جنسی بے راہ روی ایک چیلنج ڈاکٹر محمد آفتاب خاں / ریاض اختر موجودہ زمانے میں فحاشی اور جنسی بے راہ روی کے جس طوفان نے تمام دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اب وہ ہمارے دروازے پر ہی دستک نہیں دے رہا بلکہ ہمارے گھروں کے اندر بھی داخل ہوچکا ہے، ٹی وی ، ڈِش، اِنٹرنیٹ اور دیگر مخرب اخلاق پرنٹ میڈیا...
  14. فارقلیط رحمانی

    تعارف امن ایمان

    خوش آمدید !محترمہ امن صاحبہ، کہ آپ کے بغیر تو زندگیوں میں طوفان آ جاتے ہیں۔ ویلکم ایمان صاحبہ! خُدا سلامت رکھے آپ کو کہ ایمان کی سلامتی ہی آخرت کی سرخروئی کا سبب ہوتی ہے۔
  15. فارقلیط رحمانی

    اپنی اپنی پسندیدہ زندہ شخصیت کا نام بتائیں

    متعدد ہستیاں ہیں۔ کس کس کے نام گنوائیں؟ بچوں میں نواسہ شاہ نواز،بچیوں میں نواسی فلک ناز، نوجوانوں میں مفتی اصغر علی صاحب اشرفی اور بزرگوں میں اُردو کے عالمی شہرت یافتہ نقاد استادِ محترم پروفیسر وارِث علوی۔ خواتین میں ہماری نصف بہتر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔صاحبہ
  16. فارقلیط رحمانی

    نمک

    شکریہ ! امجد علی صاحب راجا! افوہ! ہم بھی بڑے گائودی نکلے! اتنی سی بات بھی نہ سمجھ سکے۔ جب کہ گجراتی زبان میں پھینٹ بمعنی مکا بولا بھی جاتا ہے۔اوربچپن سے پچپن تک تو ہم بھی نہ جانے کتنیپھینٹ، منہ کی کھا چکے ہیں۔
  17. فارقلیط رحمانی

    تعارف منگو کا تعارف

    منگو بابا! چلیے آپ کا نام دریافت کرنے والے ہم تیسرے آدمی بن جاتے ہیں۔ اگر فورم پر بتانا نہ چاہیں تو ای۔ میل کرکے بتا دیں۔ جواباہم بھی آپ کو اپنا نام بتا دیں گے۔
  18. فارقلیط رحمانی

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

    جی محترمہ! کس کی کتابِ زیست سے آپ اپنے مطالعہ کا آغاز فرمارہی ہیں۔ لوگوں کا مطالعہ جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔ پہلے یہ تو بتائیےکہ آپ نے خود اپنی ذاتِ مبارکہ کا بالاستیعاب مطالعہ فرما لیا ہے کیا؟ جو آپ دوسروں کا مطالعہ کرنے نکل پڑیں؟ برا مت مانیے گا۔ لوگوں کا مطالعہ اچھی بات ہے، لیکن اس سے...
  19. فارقلیط رحمانی

    غزل (برائے اصلاح فنی و فکری)

    اصلاح فرمالیجیے آپ کی مدبرانہ رائے ناقص نہیں ہو سکتی۔
Top