نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    قیصرانی صاحب ! یہ دونوں پوسٹ ڈیلیٹ کر دیجیے! بڑا کرم ہوگا اور
  2. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    یا قیصرانی! مدد کن، مدد کن یا قیصرانی! بھائی صاحب جلدی سے میر ا مسئلہ حل کیجیے ورنہ یا قیصرانی کہہ کر پکارنے پر بھی فتویٰ آجائے گا۔
  3. فارقلیط رحمانی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    اہل زبان Means Urdu speaking people سے رابطہ (یعنیContact) رکھو گی تو بیٹی اس کی بھی اصلاح ہو جائے گی۔
  4. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    دیکھیے تصویر انسرٹ کرنے کا یہ نتیجہ ملا۔ اب کیا کیا جائے؟
  5. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    اب مجھے تو یہی نہیں پتا کہ یہ پی۔ایم ہوتا کیا ہے؟
  6. فارقلیط رحمانی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    دراصل کچھ سال پہلے ہوا یوں کہ ہمارے محلے میں ایک شیخ الحدیث صاحب رہنے آئے۔ موصوف نے محلہ کے بچوں، بوڑھوں اور نوجوانوں کو عربی سکھانے کی غرض سے عربی کلاس شروع کی۔ محلہ کے کوئی صاحب سے کلاس کے اشتہار کے لیے فلیکس بینر بنوانے کے لیے کہا ہوگا۔ وہ صاحب گجراتی میں بینر بنوا کر لائے۔ بینر بخط گجراتی...
  7. فارقلیط رحمانی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    جی نہیں! نہ ہم گجراتی میں اعراب کے حوالے سے کچھ بتانا چاہ رہے ہیں اور نہ ہی ہمیں ڈیر عینی کی ذہانت پر کچھ شک ہے۔
  8. فارقلیط رحمانی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    کوئی ہم سے یہ تو دریافت کرے کہ ہمیں وضاحت کیوں کرنی پڑی؟کیا عینی کی ذہانت پر شک تھا؟
  9. فارقلیط رحمانی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    عینی آپ نے کچھ سُنا ! اردو محفل پر گجراتی سِکھائی(سُک۔ھائی نہیں) جا رہی ہے۔
  10. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    ایم ایس ورڈ میں ایک جدول (ٹیبل ) میں بڑے خوبصورت انداز میں مذکورہ بالا تفصیلات تیار تو کر لیں۔ لیکن ہم اسے یہاں انسرٹ کیسے کریں قیصرانی ! صاحب دُہائی ہے۔ رہنمائی فرمائیں
  11. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    ضمیر واحد غائب:وہ(تے તે) ضمیر جمع غائب:وہ(تے او તેઓ)
  12. فارقلیط رحمانی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ઐની દીકરી કેમ છે عینی دیکری کیم چھے؟ عینی بیٹی کیسی ہے؟
  13. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    کسی فرد، جگہ یا چیزکے نام کو اِسم کہتے ہیں۔ اسم کو گجراتی میں سنگنا સંજ્ઞાکہتے ہیں۔ اسمِ خاص کے بجائے استعمال ہونے والا نام ضمیر کہلاتا ہے۔ جیسے میں، ہم، تو، تم ، آپ اور وہ ضمیر کو گجراتی میں سرو نامસર્વનામ کہتے ہیں: اور ضمائر شخصی کو پُرش واچک سرونام પુરુષવાચક સર્વનામ کہتے ہیں۔ ضمیر واحد متکلم...
  14. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    આ તો એ વાતનો પુરાવો છે કે તમને ગુજરાતી આવડે છે۔ آ تو اے وات نو پُراوو چھے کہ تم نے گجراتی آوڑے چھے۔ یہ تو اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ کو گجراتی آتی ہے۔
  15. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    સાહેબ અહિંથી ખતમ ના કરો બલકે અહિંથી શરૂ કરો મજા પડશે۔ ساہیب ! اہیں تھی ختم نا کرو۔ بلکہ اہیں تھی شرو کرو، مجا پڑشے۔ صاحب ! یہاں سے ختم مت کیجیے، بلکہ یہیں سے شروع کیجیے، بڑا لطف آئے گا۔
Top