ہم نے تو بزرگوں سے سنا ہے کہ بھوت، چڑیل کچھ نہیں ہوتے۔ اب جس جنس کا وجود ہی نہ ہو اُس کا خیر مقدم کیسا؟ اس کو خوش آمدید کہنا کیسا؟ کیا سارے محفلین آج کے اس سائنسی دور میں بھی بھوتوں اور چڑیلوں کے وہم و گمان میں مبتلا ہیں۔ اردو محفل کے اربابِ حل و عقد کو تو چاہیے کہ وہ اس طرح اوہام پرستی پھیلانے...