نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد اعجاز عبید (الف عین) صاحب کو سالگرہ مبارک

    بارک اللہ فی عمر شیخنا و فیوضھم علینا و حبھم ایانا و وجودھم فیما نحن نستفیض فیہ منھم من ھذا المحفل الادبی۔ آمین!
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    اور ایک مزے کی بات بتاؤں ۔۔۔ عرصہ پہلے کاشف عمران نامی ایک صاحب اس محفل میں آئے تھے جو اب ”نامعلوم اول“ کیے جاچکے ہیں، ان کے محفلین سے بدظن ہونے کی بڑی وجوہات میں سے ایک یہ بھی تھی کہ انھوں نے جو شعر پیش کیا تھا اس میں نرگس کا لفظ تھا، کسی صاحب کو اسی طرح وہ ”نرگھس“ لکھا نظر آیا ، انھوں نے حیرت...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    شمشاد بھائی یہ فونٹ کا مسئلہ ہے۔ آپ کے کمپیوٹر میں جو فونٹ ہے وہ اس لفظ کو درست دکھا رہا ہے، جبکہ بشارت صاحب اور میرے کمپیوٹر کی اسکرین پر یہ لفظ ن ر گ ھ س کا مجموعہ نظر آرہا ہے حتی کہ آپ کا لکھا بھی ۔ یہ دیکھیے:
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض ڈاٹ کام

    ”تنزلی“ میرے خیال ”تنزل“ کا بھی تنزل ہے۔ ”ترقی“ کے مقابلے میں ”تنزلی“ کا استعمال ہونے لگا ہے۔ مجھے تو ”خوشی“ کی خوشی کے ساتھ ”غمی“ کا بھی یہی ”غم“ ہے۔ :)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    تنقیدی نشست 2

    لا جواب غزل ۔۔۔ حضرت! میں نے تو اسے پسندیدہ کلام کے زمرے کی زینت بھی بنالیا۔ :)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا خوبصورت کلام

    سپنے تو کجا ، دیکھیے کیا سو بھی سکیں گے؟ مانوس جدائی سے تری ہو بھی سکیں گے؟ کم مائیگیٔ حرفِ تشکر! مجھے بتلا یہ قرض محبت کے ادا ہو بھی سکیں گے؟ جڑ سے تو اکھاڑیں گے چلو ، بوڑھے شجر کو ننھا سا نہال اس کی جگہ بو بھی سکیں گے؟ ڈر تھا کہ وہ بچھڑا تو تبسم سے گئے ہم کیا جانیے اس ہجر میں اب رو بھی سکیں...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    تنقیدی نشست 2

    مزید موتی اس لڑی میں پروئے ہوئے ہیں۔ :)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں۔ (ابتدائی تین قسطیں ) ۔ قوافی کی ابتدائی پہچان

    سید ذیشان صاحب کا بنایا ہوا عروض انجن۔۔۔ جو آپ کو مطلوبہ شعر کا نہ صرف وزن بتائے گا، بلکہ ملتے جلتے اوزان کی نشان دہی بھی کرے گا۔ مزید تفصیل اور تبصرہ جات
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    سید ذیشان صاحب کا بنایا ہوا عروض انجن۔۔۔ جو آپ کو مطلوبہ شعر کا نہ صرف وزن بتائے گا، بلکہ ملتے جلتے اوزان کی نشان دہی بھی کرے گا۔ مزید تفصیل اور تبصرہ جات
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض ڈاٹ کام

    ان شاء اللہ۔۔۔۔ :)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض ڈاٹ کام

    بہت مبارک ہو۔۔۔ :)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    کچھ مختصراً ہی بتادیں۔۔۔۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    تنقیدی نشست 2

    ہم ہمہ تن گوش ہیں۔۔۔۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد شمشاد بھائی ایک لاکھ نوے ہزاروی

    خوب۔۔۔۔۔۔ اتنے مراسلے تو خود کسی فورم کے لیے قابل فخر ہوتے ہیں۔۔۔ :)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    ”محاکات“ اور ”تخییل“ کی تعریف اور مثالوں کے ساتھ تفصیلی وضاحت مطلوب ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    تنقیدی نشست 2

    ایک بھولی ہوئی صدا ہوں تجھ کو پھر یاد آگیا ہوں ابتدائی اشعار کے دونوں مصرعے اگر قافیہ بند ہوں تو انھیں مطلع کہا جاتا ہے، آخری شعر اگر ایسا ہو تو کیا اس کا کوئی اصطلاحی نام ہے؟
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    تنقیدی نشست 2

    بہت خوب جناب۔۔۔۔ میں تیری آخری دعا ہوں صرف املائی لحاظ سے بتانا چاہوں گا کہ یہاں ”تری“ لکھنا چاہیے۔
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک فارسی غزل (کوئی فارسی بان اس کی اصلاح کردے)

    استغفراللہ۔۔۔۔ مزمل بھائی کچھ تو خوفِ خدا کریں۔۔۔ کیوں شرمندہ کر رہے ہیں ۔۔۔ گو یہ سب کام وہی ہیں جو کرنے چاہییں۔۔۔ مگر مجھ سے تو اردو محفل فورم کی ایک کینٹین ہی نہیں سنبھالی جارہی۔
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ تو سیب کھاکر شروع ہی ہوگئے۔۔۔ :)
Top