اگر آپ جانتے ہوں تو روایتی ہندو معاشرے میں شودر ذات کو بہت نیچ سمجھا جاتا رہا ہے۔ کچھ اسی انداز سے روایتی مسلم مذہبی حلقوں میں بھی سائنس و فلسفہ جیسے "دنیاوی علوم" پر وقت "ضائع" کرنے والوں کو ایک طرح کی نیچ ذات سمجھا جاتا رہا ہے۔
دینے کو تو ذاتی زندگی سے کئی مثالیں دے سکتا ہوں جیسے اپنے سکول کے...