نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    مزید فلکی مشاہدہ، اسلام آباد وراولپنڈی، جون 2019ء

    ہفتے کے دن کی سرگرمی سے کچھ احباب کا دل نہیں بھرا تھا تو انہوں نے 26 جون کو اپنے طور پر مزید فلکی مشاہدے کی ٹھانی۔ چونکہ کوئی بڑا ایونٹ کرنا مقصود نہیں تھا تو کوئی اپنے گھر کے قریب کسی مقام پر پہنچا اور کسی نے اپنی چھت کا رخ کیا۔ میں نے بھی دوربین اٹھائی اور فلکی سوسائٹی کے خاور علی شیر بھائی کی...
  2. محمد سعد

    ٹیلیگرام کے لیے اردو ”بوٹ“ کی تجاویز

    ٹیلیگرام والوں نے خود بھی دہشت گردوں کی کمیونٹیز کو دیس نکالا دینا شروع کر دیا تھا۔ شاید اب جا کے تسلی ہو گئی ہو کہ وہ مسئلہ موجود نہیں رہا۔ اگرچہ یہ حیرت ہی کی بات ہے کہ سرکاری اداروں میں اس کے معاملے پر کسی نے توجہ بھی دی ہو گی۔ :ROFLMAO:
  3. محمد سعد

    ٹیلیگرام کے لیے اردو ”بوٹ“ کی تجاویز

    میرا تجزیہ یہ ہے کہ ٹیلیگرام پبلک گروپ چیٹس کےلیےبہتر ہے کیونکہ وہاں آپ کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کی ضرورت نہیں ہوتی جبکہ فیچرز زیادہ ہیں اور ڈیٹا آن لائن محفوظ ہوتا ہے۔ رفتار میں کم ہونا سن کر عجیب لگا کیونکہ میرے تجربے میں ٹیلیگرام دیگر میسجنگ ایپلکیشنز سے تیز رہا ہے اور پراسیسر و ریم پر ہلکا...
  4. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    چونکہ کافی دیر سے اس بحث میں کوئی مفید اضافہ نہیں ہو رہا تو میرا خیال ہے کہ اس کو جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ تو چلتا ہوں۔ آپ خوش رہیں۔
  5. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    جناب۔ ساری بات کا خلاصہ یہ ہے کہ آپ کا اصرار ہے: چونکہ 2017ء کا اصل عدد 7.46 ارب ہے تو کالم میں اس کا استعمال نہ کرنا دانستہ دھوکہ دہی ہے۔ ثبوت کے طور پر آپ ڈیٹا کے کچھ ماخذات پیش کرتے ہیں جو یہ تو ثابت کرتے ہیں کہ درست عدد 7.46 ہی تھا لیکن یہ ثابت نہیں کرتے کہ یہ عدد بڑے پیمانے پر غیر مبہم...
  6. محمد سعد

    اسلام آباد، فاطمہ جناح پارک میں فلکی مشاہدے کی سرگرمی

    یا اپنے عطیہ کیے ہوئے کیمرے سے کھینچی تصویر پر :whistle:
  7. محمد سعد

    اسلام آباد، فاطمہ جناح پارک میں فلکی مشاہدے کی سرگرمی

    آپ کی یہ خواہش بالکل پوری ہو سکتی ہے اگر آپ دوست کے لیے چندہ کر کے متعلقہ سامان خریدنے میں حصہ ڈال سکیں۔ :ROFLMAO:
  8. محمد سعد

    اسلام آباد، فاطمہ جناح پارک میں فلکی مشاہدے کی سرگرمی

    بھئی ہم ناسا کے سازشی ایجنٹ کس لیے ہیں۔ آپ کو لائیو دکھا دیں گے۔ :D
  9. محمد سعد

    اسلام آباد، فاطمہ جناح پارک میں فلکی مشاہدے کی سرگرمی

    یار۔۔۔ خدا کا واسطہ ہے۔ کچھ انجوائے بھی کر لینے دیا کرو۔
  10. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    چلیں ایک سورس تو مجھے مل گیا۔ یہ جون 2016ء میں "انرجی پالیسی" کے جرنل میں شایع ہونے والا ریسرچ پیپر ہے۔ [1] G. A. Jones and K. J. Warner, “The 21st century population-energy-climate nexus,” Energy Policy, vol. 93, pp. 206–212, Jun. 2016. Abstract: World population is projected to reach 10.9...
  11. محمد سعد

    اسلام آباد، فاطمہ جناح پارک میں فلکی مشاہدے کی سرگرمی

    میری زیرو میٹر سائیکل نہیں دیکھی ہوئی کیا؟
  12. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    جی بالکل۔ اور اس میں 7.2 کا عدد لکھا ہوا ہے، جیسا کہ آپ بتا چکے ہیں۔ اب ذرا دماغ شریف پر زور ڈال کر ان دو سوالات کے جواب دیں۔ اول: کیا اس سے آپ کا دانستہ دھوکہ دہی کا الزام ثابت ہوتا ہے؟ دوم: ایسا کون سا ماخذ ہے جو یقینی طور پر اس وقت بڑے پیمانے پر بہ آسانی دستیاب تھا اس میں 7.46 ارب کی آبادی...
  13. محمد سعد

    اسلام آباد، فاطمہ جناح پارک میں فلکی مشاہدے کی سرگرمی

    ہمارے جو ڈاکٹر صاحب فلکی تصویر نگاری کا سامان رکھتے ہیں، وہ بوجہ مصروفیت آ نہیں پائے اور دوربین کے آئی پیس پر موبائل کا کیمرا فٹ کر کے تصویر لینا کتنا آسان یا مشکل کام ہے، اس کے لیے میں آپ کو دعوت دوں گا کہ آپ ہمارے آئیندہ سیشن میں خود آ کر دیکھ لیں۔ :ROFLMAO:
  14. محمد سعد

    اسلام آباد، فاطمہ جناح پارک میں فلکی مشاہدے کی سرگرمی

    چونکہ اس وقت مشتری رواں سال کے لیے زمین کے قریب ترین پوزیشن پر ہے تو اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے 22 جون 2019ء کو پاک آسٹرونومرز اسلام آباد کی جانب سے ایک فلکی مشاہدے کے سیشن کا انتظام کیا گیا۔ کوشش تھی کہ سیشن چھٹی کے دن ہو اور زیادہ اہم شرط کہ آسمان صاف ہو۔ موسم کی غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے...
  15. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    کہنا کیا چاہتے ہیں صاحب؟ آپ کے دیے ہوئے لنک پر موجود رپورٹ تو کچھ اس انداز میں شروع ہوتی ہے۔ The current world population of 7.2 billion is projected to increase by 1 billion over the next 12 years and reach 9.6 billion by 2050 یہ سوال الگ کہ کیا 2012ء کے پراسپیکٹس کا 2013ء کے جون میں پبلش ہونے...
  16. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    صرف تین الفاظ: Argumentum ad nauseam آئی ریسٹ مائی کیس۔
  17. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    معذرت۔ آپ کا مراسلہ دیر سے دیکھا۔ :ROFLMAO:
  18. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    چلیں پھر آپ کا شوق پورا کیے دیتے ہیں۔ پھر کہاں سے لیا؟ یہ ہی بتا دیں۔ قوم پر آپ کا احسان ہو گا۔ نہ آپ اپنی کیلکولیشن واضح کر کے لکھتے ہیں اور نہ ہی اعداد کے ماخذ بتاتے ہیں تاکہ ابہام کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سب کی آنکھوں میں دھول جھونک سکیں۔ صاف نظر آ رہا ہے کہ ایک ایسا عدد جعلی گھڑا ہے جو فرق کو...
  19. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    ایک بار پھر 7.2، 7.4، 7.2، 7.4، اور "مصنف نے دھوکہ دیا کیونکہ اس نے خود بتایا کہ میں اس حساب سے کیلکولیشن کر رہا ہوں اور بعد میں یہ بھی خود بتایا کہ اچھی خبر یہ ہے کہ ریٹ اس سے کم ہو رہا ہے، کیونکہ خود تمام تفصیل بتانا دھوکہ ہوتا ہے"۔ یہاں تک کہ اپنے جعلی اعداد، جیسے پر بھی اسی زور و شور کے...
Top