نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    اس کو کہتے ہیں ارتقاء۔ ;)
  2. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    Thank you for the compliment, my dear friend Janu the Germ! :in-love::highfive:
  3. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    اور کوئی چارہ بھی تو نہیں۔ سوائے اس کے کہ 39 سال والی تمام پروفائلوں پر پابندی لگا دی جائے۔ :ROFLMAO:
  4. محمد سعد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    حضرت، آپ کا مرض بڑھتا جا رہا ہے۔ صرف ایک لائن میں دو بار پرویز ہود کے ساتھ وابستہ جنون کا اظہار۔ جب علامات کچھ کنٹرول ہو جائیں پھر بات کر لیں گے۔ فی الحال آپ آرام کر لیں۔ کوئی بات نہیں۔
  5. محمد سعد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    کالم نگار تو پھر بھی "دنیاوی علوم" کہلائے جانے والے شعبوں کو رو رہا ہے۔ ان گناہگار آنکھوں نے تو جامعہ میں تبلیغی جماعت کے لڑکوں کو اصول الدین پڑھنے والے لڑکوں کے سامنے اصرار کرتے دیکھا ہے کہ انہیں یہ "دنیاوی سرگرمیاں" چھوڑ کر "اللہ کی راہ" میں نکلنا چاہیے۔ :bulgy-eyes:
  6. محمد سعد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    ضروری بھی نہیں کہ اردو میں مغربی موضوعات پر ہی گفتگو کی جائے۔ جب کسی مسئلے پر بات کی جائے تو اگر وہ مسئلہ واقعی موجود ہو تو اس کے حل کی سوچ کرنی چاہیے، نہ کہ یہ گلہ کہ فلاں مسئلہ بھی تو ہے، اس کا ذکر کیوں نہیں کیا۔
  7. محمد سعد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    کیا ان الفاظ کا تھریڈ کے موضوع یا عاصم بخشی سے کوئی تعلق ہے؟ آپ نے ایک شخص کو اتنا اپنے سر پر سوار کیا ہوا ہے کہ جہاں اس کا تعلق نہیں ہوتا، وہاں بھی آپ صفحوں کے صفحے سیاہ کر دیتے ہیں۔ جبکہ اصرار آپ کا یہ ہے کہ آپ سے مختلف رائے رکھنے والے لوگ نفسیاتی عوارض میں مبتلا ہیں۔ چلیں اتنا ہی اشتیاق...
  8. محمد سعد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    ایسا بھی نہیں ہے۔ کالم کی ابتداء ہی میں تخصیص کی گئی ہے کہ موضوع کو کن لوگوں تک محدود کیا جا رہا ہے۔
  9. محمد سعد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    بس یہی بات تو سمجھ آنے کی ضرورت ہے۔
  10. محمد سعد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    اس حد تک تو آپ اتفاق کریں گے کہ نافع علوم کی، خالص دینی اور معاش میں معاون کے علاوہ بھی، دیگر صورتیں ہو سکتی ہیں؟
  11. محمد سعد

    کاغذ کی قوم

    موقع کی مناسبت سے یاد آیا۔ کیا کسی کو معلوم ہے کہ پاکستان میں، خصوصاً اسلام آباد اور قریبی شہروں میں، آسیلوسکوپ ملنے کا امکان ہے یا نہیں؟ اگر ہاں تو قیمت کس حد میں ہوتی ہے؟
  12. محمد سعد

    کاغذ کی قوم

    خوش قسمتی سے میٹرک اور ایف ایس سی ایک ایسے کالج میں کی جہاں تجربات باقاعدگی کے ساتھ کروائے جاتے تھے۔ اس کے باوجود دیگر سکولوں میں تجربہ گاہوں کا قحط دیکھ کر ذہن میں یہی تصور رہا کہ شاید یہ سامان کچھ زیادہ ہی مہنگا ہوتا ہو گا، اس لیے ہاتھ نہیں لگانے دیا جاتا۔ 2016ء میں کچھ پیسے جیب میں آئے تو...
  13. محمد سعد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    مجھے یاد ہے کہ ایک بار فیسبک پر رویت ہلال کے مسئلے پر بات ہو رہی تھی۔ وہاں کچھ قابل اعتماد پیرامیٹرز متعین کرنے کی نیت سے میں نے کچھ سوالات رکھے، تو مجھے ٹوک دیا گیا اور بنی اسرائیل کا قصہ سنایا گیا کہ کیسے بے جا سوالات کرنے کی عادت سے انہوں نے خدا کو ناراض کیا اور خود کو مشکل میں ڈالا۔ اب اس کا...
  14. محمد سعد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    یوں تو "مغربی تہذیب" کی بھی کوئی ٹھوس شبیہ سازی کرنا مشکل ہے۔ خود مغرب میں ایک خطے کی تہذیب دوسرے خطے سے قدرے مختلف ہوتی ہے۔ غالباً اس جملے میں بھی یہی مراد ہے۔
  15. محمد سعد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    وقت کے ساتھ ساتھ بڑی بڑی تبدیلیاں آ جاتی ہیں۔ مختلف تہذیبوں کے مفید خواص ایک سے دوسری اور دوسری سے تیسری تہذیب تک پھیلتے ہیں۔ یوں بھی اسلام میں گنجائش تو ہے کہ "حکمت مومن کی گمشدہ میراث ہے، جہاں سے ملے لے لینی چاہیے۔" کہیں کہیں دیگر تہذیبوں نے بھی اسلامی تہذیب کے عناصر سے استفادہ کیا ہے۔ یہ تو...
  16. محمد سعد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    میرا نہیں خیال کہ مضمون بحیثیت مجموعی سائنسی علوم تک ہی محدود ہے۔ آخری حصہ سائنس کو بطور خاص توجہ دیتا ہے لیکن موضوع مجموعی طور پر علم کے حوالے سے پائے جانے والی "دینی و دنیاوی" کی تقسیم ہے۔
  17. محمد سعد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    کہیں وہ وجوہ یہ تو نہیں کہ آپ اس کو تاش کے کھیل کی طرح دیکھ رہے ہیں جس میں آپ نے داؤ کھیلنے ہیں، پتے چھپانے ہیں اور "جیتنا" ہے، نہ کہ ایک ڈسکشن کے طور پر کہ جس سے کچھ سیکھنا ہے؟ اب تک آپ جس انداز میں سیدھے سیدھے سوالوں کے جواب دینے سے کتراتے ہوئے بات کو مسلسل گھما کر ابہام پیدا کیے جا رہے ہیں،...
  18. محمد سعد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    یا شاید یہاں سے ایک تو مجھے سمجھ نہیں آتی کہ آپ زبردستی لوگوں کو وہ باتیں کیوں تسلیم کروا رہے ہوتے ہیں جن کے متعلق انہوں نے ابھی اپنی رائے کا اظہار کیا بھی نہیں ہوتا۔ خیر، بات آپ کی کافی حد تک درست ہے کہ یہ مرض کافی عام پھیلا ہوا ہے۔ لیکن یہاں ایک بنیادی فرق ہے۔ جو لبرل روزی روٹی کے چکر تک...
  19. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    یا عارضہ کا۔۔۔ :whistle:
  20. محمد سعد

    سلیکا ایئروجیل کی چادر سے مریخ کو قابلِ رہائش بنایا جاسکتا ہے

    کاش کہ کوئی زمین کو بھی قابل رہائش بنا دے۔ :skywalker::drool:
Top