السلام علیکم !
اللہ تمام اہلِ محفل کو خوش و خرم رکھے۔
میں نے چند روز قبل اس محفل کی رُکنیت اختیار کی تھی، اس امید پر کہ یہ اُردو کی محفل ہوگی (جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے)۔
البتہ محفل میں چند روزہ قیام سے مجھے ادراک ہُوا ہے کہ اگر آپ۔۔
اپنے مذہب ، اپنے اسلاف، اپنی تہذیب اور اپنی روایات کی...