نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    شیر کافی سالوں سے بھوکا تھا ۔ اب سوچ لیں
  2. سید زبیر

    شہریوں کالیگی ایم پی اے کیخلاف احتجاج،دہشتگرد چھڑانے کا الزام

    کاش یہ نعرہ بازی اور توڑ پھوڑ اس کے گھر پر کرتے ۔ جس دن ایسا شروع ہو گیا پاکستان میں تبدیلی آجائے گی
  3. سید زبیر

    سرکار ! صاحبزادے کا کوئی فون نہیں آیا ۔ ۔۔۔۔ ؟

    سرکار ! صاحبزادے کا کوئی فون نہیں آیا ۔ ۔۔۔۔ ؟
  4. سید زبیر

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    اسی لیے تو نہ ہمیں لیاقت علی کے بارے میں آگہی ہے اور نہ ہی محمدخان جونیجو ، سردار عبدالرب نشتر ، خواجہ ناظم الدین ، نورالامین جیسے لوگوں کے بارے میں علم ہے ہم جن کے نعرے لگاتے نہیں تھکتے وہ ان شخصیات کے آگے بونے ہیں
  5. سید زبیر

    پشتون علاقوں کو الگ کرکے بلوچستان میں ریفرنڈم کرایاجائے، نوابزادہ جمیل بگٹی

    ایسے چریا افراد خیبر سے کراچی تک ملیں گے ۔ جو اپنے ضلع میں بھی تحصیل کی سطح تک تعصب کا شکار ہیں ۔ میرا خیال ہے صر ف عدل و انصاف سے نفرتیں ختم ہوں گی ، تعلیم عام ہوگی اور ملک ترقی کی رہ پر گامزن ہوجائے گا ۔ جب صرف میرٹ اصول بنے گا
  6. سید زبیر

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    میرا خیال ہے ،کلچر اور شعور سے زیاد ہ بہتر لفظ شاید ان کے والدین اور ان کی سوچ و مزاج کا پتہ پڑتا ہے
  7. سید زبیر

    جہاں سے گزرتے ہیں ہم دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ سیدہ مدیحہ گیلانی

    بہت عمدہ شاعری ہے ، مزید بھی شئیر کرتی رہیں ، سدا خوش رہیں گماں کی حدوں سے یقیں کے خَطوں تک ستم ہی ستم بس ستم دیکھتے ہیں بہت اعلیٰ
  8. سید زبیر

    ذوق کیا ڈیڑھ چلو پانی میں ایمان بہہ گیا ۔ ذوق

    ٓآپ نے یہ محبتوں کا صلہ دیا کہ آ ئے بھی اور بن ملے چلے گئے جس میں آپ راضی
  9. سید زبیر

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    محمد خان جونیجو مرحوم ایوب خان کی کابینہ میں ریلوے کے وزیر تھے انہوں نے کراچی سے پشاور تک کا سفر عوامی ایکسپریس میں کیا تھا ، جس میں صرف تھرڈ کلاس ہوتا تھا ،اور جہاں جہاں گاڑی بیس منٹ یا اس سے زیادہ ٹھہرتی وہ سٹیشن پر اتر کر ٹکٹ کی کھڑکی اور پارسل آفس کا جائزہ لیتے اور کسی کو نہیں معلوم تھا کہ...
  10. سید زبیر

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    ترے وعدے پر جئے ہم، تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
  11. سید زبیر

    مجذوب رہنے دو چپ مجھے نہ سنو ماجرائے دل۔ خواجہ عزیز الحسن مجذوب

    سرکار سید شہزاد ناصر ! بہت خوب ، رہنے دو چپ مجھے نہ سنو ماجرائے دل میں حال دل کہوں تو ابھی منہ کو آئے دل سمجھے کون کس سے کہوں راز ہائے دل دل ہی سے کہہ رہا ہوں ماجرائے دل اللہ ڈھیروں سعادتوں سے نوازے (آمین)
  12. سید زبیر

    مجذوب مجذوب : ان کو تو نے کیا سےکیا شوقِ فراواں کردیا

    سر حسب ارشاد ، حاضر ہے اگر ملتی رہی تھوڑی سی دردِ تہ نشیں ساقی تو بس پھر من و سلویٰ ہے مجھے نانِ جویں ساقی ہوا اب سرِ وحدت کا مجھے عین الیقیں ساقی کہ یکساں ہیں میرے دامان و جیب و آستیں ساقی ترے رندوں پہ سارے کھل گئے اسراِرِدیں ساقی ہوا علم الیقیں ، عین الیقین ، حق الیقیں ساقی زبردستی...
  13. سید زبیر

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    اب چاہئیے یہ کہ احتجاج بھی اپنے اپنے علاقے کے ایم این اے ، ایم پی اے کے گھروں پر پر کریں ، 50 سی سی موٹرسائکل کی بجائے ان کے گھروں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچائیں ان کا جینا دوبھر کریں اور جب یہ اسلام آباد کا رخ کریں تو یہاں ان کا گھیراو جلاو کریں دیکھیں ایک ہفتے میں سب ٹھیک ہو جائے گا ۔ مگر ہم تو...
  14. سید زبیر

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    ایسے ہیرے مسلم لیگیوں میں شاید کچھ زیادہ ہیں ، کبھی بیکری والے پر اپنی حاکمیت جتاتے ہیں تو کبھی چوری کرتے ہوئے پکڑے جاتے ہیں ۔ نہ جانے انہیں کب سزا ملے گی ۔ہر طرف شیر ہی شیر ہیں کیونکہ مقابل کوئی طاقتور نہیں ہوتا ۔
  15. سید زبیر

    مجذوب مجذوب : ان کو تو نے کیا سےکیا شوقِ فراواں کردیا

    شکر گزار ہوں ، ٍغلطی کی بر وقت نشاندہی کردی ،تصحیح ہو گئی ورنہ تیر کمان سے نکل گیا تھا سدا خوش رہیں
  16. سید زبیر

    نورِ سحر

    ماشاءاللہ ا للہ پاک اس پیاری سی پری کے نصیب اچھے کرے اور اسے اپنی والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ ًآمین
  17. سید زبیر

    مجذوب مجذوب : ان کو تو نے کیا سےکیا شوقِ فراواں کردیا

    خواجہ عزیز الحسن مجذوب کا کلام ان کو تو نے کیا سےکیا شوقِ فراواں کردیا پہلے جاں ،پھر جانِ جاں پھر جانِ جاناں کردیا طبع ِرنگیں نے مری ،گل کو گلستاں کر دیا کچھ سے کچھ حسن نظر نے حسنِ خوباں کردیا فکرِاین و آں نے جب مجھ کو پریشاں کردیا میں نے سر نذرِ جنونِ فتنہ ساماں کردیا دردِ دل نے اور سب...
Top