نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    کتب خانے دیوانِ ذوق

    سرکار !سدا خوش رہیں
  2. سید زبیر

    کتب خانے آٹھ آدم خور شیر، قمر نقوی

    سرکارہم تو خیالاں ہی میں باتاںکرلیتے ہیں ، ملاقاتاں ضرور ہون گی ، دعاوں کی درخواست ہے
  3. سید زبیر

    ذوق کیا ڈیڑھ چلو پانی میں ایمان بہہ گیا ۔ ذوق

    فاتح بھائی !بہت عمدہ کلام شریک محفل کیا ہے ، شکریہ یہ روئے پھوٹ پھوٹ کے پاؤں کے آبلے نالہ سا ایک سوئے بیابان بہہ گیا
  4. سید زبیر

    کتب خانے آٹھ آدم خور شیر، قمر نقوی

    سرکار ! بہت شکریہ ، نوازش اللہ آپ کو ڈھیروں سعادتیں نصیب کرے (آمین)
  5. سید زبیر

    ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئی۔۔۔اقبال اشعر

    عمراعظم بھائی ، خوش رہیں ، ہر شعر لاجواب مدّتوں بعد میسر ہوا ماں کا آنچل مدّتوں بعد ہمیں نیند سُہانی آئی
  6. سید زبیر

    ایک شاندار نظارہ

    امجد میانداد ! سبحان اللہ ، لا جواب تصویر ہے ، ویسے اس دن اگر آپ یونیورسٹی آجاتے تو موسم کے دلفریب نظارے تھے ۔
  7. سید زبیر

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    واہ میرے شہزادے ، دل چاہتا ہے گد گدی کرکے اس کو ہوا میں اچھال دوں ۔ رب کریم اپنی رحمتوں اور نعمتوں سے نوازے ۔ بے پناہ خوشیاں عطا فرمائے ، ماں باپ کے لیے باعث تسکین ، عزت و تکریم بنائے ، اور اس کو صرف اپنا بندہ بنائے (آمین ثم آمین) عمر سیف بھائی ، ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ ،
  8. سید زبیر

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    واہ ، بہت کیوٹ ،ہر انداز انوکھا ، ہر انداز نرالا ، رب کریم اسے ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ، نیک نصیب کرے ، ماں باپ کے لیے باعث عزت و تکریم بنائے ڈھیروں سعادتیں اور خوشیاں نصیب فرمائے (آمین ثم آمین )
  9. سید زبیر

    پروین شاکر :::: اپنی تنہائی مِرے نام پہ آباد کرے

    طارق شاہ صاحب ، سدا جئیں ، بہت خوبصورت کلام منتخب کیا ہے ۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ اُس کی مُٹّھی میں بہت روز رہا میرا وجود میرے ساحر سے کہو اب مجھے آزاد کرے
  10. سید زبیر

    اب اس کے بعد ترا اور کیا ارادہ ہے-مقبول عامر

    لا جواب ، بہت عمدہ انتخاب غریب شہر سمجھتی ہے جس کو یہ دنیا وہ شخص خواب جزیروں کا شاہزادہ ہے
  11. سید زبیر

    عرفان جعفری : اورنگزیب کے مزار پر ایک لمحہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اورنگزیب کے مزار پر ایک لمحہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم جو سطوت شاہانہ کے مالک تھے کبھی ابھی دلی ۔ تو ابھی ارضِ دکن رات دن گھوڑے پہ سرگرم سفر رہتے تھے عشق خیرات کیا کرتے تھے نور جاگیر عطا کرتے تھے ایک فرمان سے قسمت پہ مہر لگتی تھی تم کہ شاہی میں فقیرا نہ ادا رکھتے تھے تم کو اپنے لیے ہوس جاہ نہ تھی...
  12. سید زبیر

    السلام علیکم ۔ مورخہ 6 جون سے غیر حاضر ہیں ، خیریت تو ہیں نا ۔۔۔۔اللہ ہمیشہ آپ کو خوش رکھے

    السلام علیکم ۔ مورخہ 6 جون سے غیر حاضر ہیں ، خیریت تو ہیں نا ۔۔۔۔اللہ ہمیشہ آپ کو خوش رکھے
  13. سید زبیر

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    زین ! اپنا بہت خیال رکھیں اللہ کریم جلد شفا دے (آمین)یہ لوہے کے چھرے ، بلیڈ کے ٹکڑے ،وغیرہ زنگ آلود ہوتے ہیں ۔ مکمل ٹریٹمنٹ لینا بیٹا !
  14. سید زبیر

    چونٹیاں کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    اب یہ بتائیں کہ چھپکلی کو گھر سے دور کیسے رکھیں ؟
  15. سید زبیر

    نیلم شہزادی : میں جب بھی روتی ہوں بابا

    ایسے ویسے ؟ اللہ آپ کو اور آپ کے نخرے اٹھانے والوں کو سلامت رکھے
  16. سید زبیر

    نیلم شہزادی : میں جب بھی روتی ہوں بابا

    تو یہ اصل میں آپ ہی کی ہے ؟ بہت خوب
  17. سید زبیر

    نیلم شہزادی : میں جب بھی روتی ہوں بابا

    سوری ، امجد راجہ لکھنا چاہ رہا تھا ، آپ اگر ہمت کریں آسکیں تو ضرور یونیورسٹی آجائیں ، طبیعت بہل جائے گی
  18. سید زبیر

    نیلم شہزادی : میں جب بھی روتی ہوں بابا

    ی یہ میں نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین کے میگزین میں پڑھی تھی ۔ پسند آئی تو شئیر کردی
  19. سید زبیر

    نیلم شہزادی : میں جب بھی روتی ہوں بابا

    امجد میانداد کو اطلاع کردی ہے وہ آفس میں ہیں وہ رابطہ کریں گے ۔ الف نظامی آج دفتر نہیں آئے
Top