نتائج تلاش

  1. م

    ایک نئی کاوش، '' نہیں رہ پاتی'' اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    محترم اُستاد، اپنے فاقوں سے شرافت کو بچا لیتے ہیں آل بھوکی ہو، شرافت ہی نہیں رہ پاتی ۔۔بات درست نہیں ہے، جب فاقے شرافت کو بچاتے ہیں، تو بھوکی اولاد میں شرافت کیوں نہیں رہ پاتی؟ جناب یہاں مراد بھوکی اولاد کی شرافت کی نہیں بلکے کہنا یہ مقصود تھا کے انسان اپنی بھوک پیاس تو برداشت کر ہی لیتا ہے اور...
  2. م

    غزل برائے اصلاح۔

    دشتِ دل میں تماشہ کیسا ہے شور و غل بے تحاشہ کیسا ہے واہ
  3. م

    ایک نئی کاوش، '' نہیں رہ پاتی'' اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    بھوکے مرتوں کو ہنساؤ نہ، کہ پچھتانا پڑے پیٹ خالی ہو، ظرافت ہی نہیں رہ پاتی اپنے فاقوں سے شرافت کو بچا لیتے ہیں آل بھوکی ہو، شرافت ہی نہیں رہ پاتی جھوٹ سے پُر ہو عمل، شور تو ہو سکتا ہے قول تو دور، خطابت ہی نہیں رہ پاتی منہ نوالوں سے بھرا ہو، وہ بھی سب رشوت کے رشوتیں کھا کے، شجاعت ہی نہیں رہ...
  4. م

    ایک نئی کاوش، '' نہیں رہ پاتی'' اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    اساتذہ کرام، میری کاوش حاظر ہے، کیا یہ نظم کہلا سکتی ہے؟ دعا گو اظہر
  5. م

    ایک نئی کاوش، '' نہیں رہ پاتی'' اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    بھوکے مرتوں کو نہ ہنسانہ کہیں پچھتاو پیٹ خالی ہو، ظرافت ہی نہیں رہ پاتی اپنے فاقوں سے شرافت کو بچا لیتے ہیں آل بھوکی ہو، شرافت ہی نہیں رہ پاتی جھوٹ سے پُر ہو عمل، شور تو ہو سکتا ہے قول تو دور، خطابت ہی نہیں رہ پاتی منہ نوالوں سے بھرا ہو، وہ بھی سب رشوت کے رشوتیں کھا کے، شجاعت ہی...
  6. م

    ایک غزل، '' پیار دیکھا تیری نظروں میں مگر پوچھا نہیں '' اصلاح اور رہنمائی کے لئے پیش

    پیار دیکھا تری نظروں میں مگر پوچھا نہیں دل سے نکلی تو صدائیں تھیں، اثر پوچھا نہیں چل پڑا میں کہ ملاقات کی سرشاری تھی تیری بستی، ترا رستہ یا نگر پوچھا نہیں تو تھکا ماندہ سا آیا تھا وہاں محفل میں کیسا گذرا، مری جاناں کا سفر؟ پوچھا نہیں چاند پیکر تو نظر میں تھا ہماری لیکن کس کی قسمت کا یہ چمکا...
  7. م

    ایک غزل، '' پیار دیکھا تیری نظروں میں مگر پوچھا نہیں '' اصلاح اور رہنمائی کے لئے پیش

    پیار دیکھا تری نظروں میں مگر پوچھا نہیں دل سے نکلی تو صدائیں تھیں، اثر پوچھا نہیں چل پڑا میں کہ ملاقات کی سرشاری تھی تیری بستی، ترا رستہ یا نگر پوچھا نہیں تو تھکا ماندہ سا آیا تھا وہاں محفل میں کیسا گذرا، مری جاناں کا سفر؟ پوچھا نہیں چاند پیکر تو نظر میں تھا ہماری لیکن کس کی قسمت کا...
  8. م

    ایک غزل، '' پیار دیکھا تیری نظروں میں مگر پوچھا نہیں '' اصلاح اور رہنمائی کے لئے پیش

    محترم اُستاد، آخری جملے نے میرا خون سیروں بڑھا دیا، بڑی نوازش میں کوشش کرتا ہوں کے وضاحت کر سکوں اشعار کی، پھر جیسا آپ فرمائیں گے پیار دیکھا تیری نظروں میں مگر پوچھا نہیں مسترد ہو نہ مرا خواب اگر پوچھا نہیں ۔۔۔۔پہلے مصرع میں ’تری‘ وزن میں آتا ہے، معنی کے حساب سے سوال باقی رہتا ہے، مختصر...
  9. م

    ایک غزل، '' پیار دیکھا تیری نظروں میں مگر پوچھا نہیں '' اصلاح اور رہنمائی کے لئے پیش

    اُستاد محترم، شائد میری خوش قسمتی کی ہر بار زحمت آپ کے حصہ میں آ جاتی ہے، میں صرف دعا دے سکتا ہوں جو تبدیلیاں آپ نے تجویز کیں ، کوشش کی ہے کہ پورا اُتر سکوں، فرصت میں اپنی رائے سے نوازیے گا جزاک اللہ خیر و العافیہ پیار دیکھا تری نظروں میں مگر پوچھا نہیں مسترد ہو نہ مرا خواب اگر پوچھا...
  10. م

    ایک غزل، '' پیار دیکھا تیری نظروں میں مگر پوچھا نہیں '' اصلاح اور رہنمائی کے لئے پیش

    پیار دیکھا تیری نظروں میں مگر پوچھا نہیں مسترد ہو نہ کہیں خواب اگر پوچھا نہیں چل پڑا میں کہ ملاقات کی سرشاری تھی تیری بستی، تیرا رستہ یا نگر پوچھا نہیں تو تھکا ماندہ سا آیا تھا وہاں محفل میں کیسا گذرا، میری جاناں تھا سفر؟ پوچھا نہیں چاند پیکر کوتکے جاتے رہے سب حاظر چودھویں کا ہے، بلا کا یہ...
  11. م

    ایک غزل پیش ہے،'' ہم سے ملتے ہو، بچھڑتے ہو، چلے جاتے ہو'' اصلاح کے لئے

    ہم سے ملتے ہو، بگڑتے ہو، چلے جاتے ہو بات کرتے ہو، الجھتے ہو، چلے جاتے ہو حسن ایسا ہے کہ صدیوں نے بھی دیکھا نہ کہیں مسکراتے ہو، پلٹتے ہو، چلے جاتے ہو موقع ملتا ہے ملاقات کا مشکل سے مگر کیا یہ کرتے ہو، جھگڑتے ہو، چلے جاتے ہو ایک ہی بات کو پکڑو تو ہمیشہ جاناں بات بے بات، کلپتے ہو ، چلے جاتے ہو...
  12. م

    اصلاح سخن --- مسافر نہ گھبرا , مزے لے سفر کے --- محمد اظہر نذیر

    جناب یعقوب صاحب سب سے پہلے صحت، آپ ٹھیک ہو جائیے اللہ کی رحمت سے تو ملاقاتیں جاری رہیں گی انشااللہ، رب العزت آپ کو صحہ کاملہ عاجلہ اور مستقلہ عطا فرمائے آمین
  13. م

    ایک نظم '' جاگو پاکستانیو ''

    جاگو پاکستانیو مرے وطن یہ تیرے بیٹے سو رہے کیوں ہیں چمن کا چین یہ ہاتھوں سے کھو رہے کیوں ہیں زمانے سے یہ کریں منتخب لٹیروں کو ہمیشہ ووٹ یہ ڈالیں مگر وڈیروں کو وزارتوں میں پہنچ کر جو زہر ہی اگلیں رہی عوام بے چاری، پے قہر ہی اگلیں جہاں عوام ہی بھوکی غریب ہو جائے وہاں عذاب الہی قریب...
  14. م

    اک پنجابی لوک گیت طرز تے لکھن دی کوشش کیتی اے، پڑھ کے رائے ضرور دینا جی

    السلام و علیکم، جناب آسی صاحب سے گزارش کی کچھ فرصت ہو تو رہ نمائی فرما دیں جزاک اللہ خیر
  15. م

    ''ستارے '' ایک نظم لکھی ہے، اصلاح کی درخواست کرتا ہوں

    جی جناب اُستاد، محترم آسی صاحب کا انتظار ہے شکراًًً لک جزیل
  16. م

    ایک نعت لکھنے کی کوشش کی ہے،'' گر مدینے قیام ہو جائے '' راہ نمائی اور اصلاح کے لئیے

    بہت شکریہ جناب جیلانی صاحب، بڑی نوازش، میرا نام محمد اظہر نذیر ہے نیک تمنائیں آپ کے لئے
  17. م

    نظم،''ایک سپاہی کا پیغام، مشرف کے نام'' پیش ہے اور حسب معمول اصلاح کی طلب

    ایک سپاہی کا پیغام، مشرف کے نام کاش جرنیل تو اک فوجی سپاہی ہوتا اس وطن کی نہیں، اوروں کی تباہی ہوتا تجھ میں جو وصف تھا درکار، وہی پھر رہتا تیرا ہر فعل تھا خاکی، جو نہ شاہی ہوتا تیری تعلیم میں کوتاہی ہوئی ہے ورنہ تیری دہشت سے سبھی کو ہی نہ پڑتا ڈرنا گھر میں صاحب تو کوئی رکھنا، حفاظت...
  18. م

    ایک ادنی سی کاوش پیش کرتا ہوں،''سانپ میں نے سنبھال رکھے تھے'' اصلاح فرمائیے گا

    بڑی معزرت جناب، میں default فونٹس میں لکھ دیتا ہوں سانپ میں نے سنبھال رکھے تھے آستینون میں پال رکھے تھے خود ہی غیروں کو اپنے گھر لا کر اپنے سارے نکال رکھے تھے ہم سے ہونی ہی تھی بری یارو بڑے کم ذور ڈھال رکھے تھے جان اپنی تھی ایک ہی لیکن کیسے کیسے وبال رکھے تھے ہائے مارے گئے...
Top