نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    یہ عمر بھر کا سفر - نوشی گیلانی

    شاندار۔ !!
  2. تلمیذ

    پانی بھرن پنہاریاں از شریف کنجاہی

    کمال کر دتا اے تسیں، عاطف جی۔ بوہت ہی ودھیا! جزاک اللہ۔
  3. تلمیذ

    تعارف عتیق الرحمٰن راز حاضر ہے

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عتیق صاحب!
  4. تلمیذ

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    ان معلومات کے لئے شکریہ، نبیل صاحب۔ نبیل سید شہزاد
  5. تلمیذ

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    جواب دینے کا شکریہ، جناب۔ آپ کی ہدایات کے مطابق ڈاؤن لوؤڈ کا بٹن دبانے سے یہ پیغام آتا ہے: To download this document you must become a Premium Reader یعنی ادائیگی کریں۔
  6. تلمیذ

    دو روزہ ابن صفی سیمنار-مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن، 23-24 اکتوبر، 2013

    بہت شکریہ، جناب راشد اشرف صاحب۔ شاہد شاہنواز محمد خلیل الرحمٰن
  7. تلمیذ

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    کتاب پوسٹ کرنے کابے حد شکریہ ، لیکن جناب، اس میں ڈاؤن لوڈ کا بٹن تو نہیں ہے، تو اسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟
  8. تلمیذ

    امجد اسلام امجد غزل ۔ حد سے توقعات زیادہ کیے ہوئے ۔ امجد اسلام امجد

    دیکھو تو کتنے چین سے کس درجہ مطمئن! بیٹھے ہیں ارض پاک کو آدھا کیے ہوئے بہت اعلیٰ، جناب۔
  9. تلمیذ

    تعارف نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، چوہدری صاحب۔
  10. تلمیذ

    سوالات کی سازش؟

    ایس زمانے وچ ساہڈاآپنا پلّہ وی تے سکھنا اے نا، سرکار!
  11. تلمیذ

    حُسن فانی ہے، جوانی کے فسانے تک ہے (ممتاز گورمانی)

    میں محمدؐ کے غلاموں کا غلام، ابنِ غلام ایسے نِسبت، اسی پاکیزہ گھرانے تک ہے بہت عمدہ چیز ڈھونڈی ہے، نایاب صاحب۔ شراکت کا شکریہ، جزاک اللہ!
  12. تلمیذ

    سوالات کی سازش؟

    کالم نگار نے سو فیصد حقائق تحریر کئے ہیں جنہیں جھٹلانا دشوار ہے۔ شئیر کرنے کا شکریہ، جناب۔ جزاک اللہ!
  13. تلمیذ

    کتابیں

    جناب ٖغزنوی صاحب، کئی کالم نگار اس موضوع پر لکھ لکھ کر پھاوے ہو گئے ہیں اورحقائق پر مبنی یہ کالم بھی انہی میں سے ایک ہے لیکن ہماری نوجوان کا موبائل اور کمپیوٹر کی دلچسپیوں سے ہٹ کرمطالعے کی جانب واپس آنا فی الوقت توبہت دشوار لگتا ہے جس کا ایک ثبوت یہ ہے کہ اٹھارہ انیس کروڑ کی آبادی والے ملک میں...
  14. تلمیذ

    ماہنامہ الحمراء لاہور-جون 2013

    شاہد شاہنواز جی چونکہ آپ محفل پر نئے ہیں اس لئے اطلاعاًعرض ہے کہ ہماری محفل کے معزز رکن جناب راشد اشرف اکثر ہمیں نادر اور قیمتی ادبی کتابوں سے نوازتے رہتے ہیں جن میں سے ہرقسم کی ادبی کتابیں ہوتی ہیں لیکن ان کا تخصص خود نوشتیں، سوانح عمریاں، سفر نامے اور ادبی جریدے ہیں۔ انکی آغاز کردہ دلچسپ...
  15. تلمیذ

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    جی ماشاءاللہ کافی سہولیات کا اضافہ ہوا ہے۔ بے حد شکریہ۔ تاہم، صفحےکے اوپر چند الفاظ انگریزی میں ہونے کی سمجھ نہیں آئی۔
  16. تلمیذ

    ماہنامہ الحمراء لاہور-جون 2013

    شکریہ ،جناب راشد صاحب۔ اس ربط کے ذریعے تو یہ جریدہ کسی مسئلے کے بغیر بالکل آسانی سے ڈاؤن لوڈ گیا ہے۔ جزاک اللہ!
  17. تلمیذ

    اٹک

    شکریہ جناب، ہم منتظر رہیں گے۔
  18. تلمیذ

    پاکستان تو اب بھی وہی ہے صاحب !!

    عہد رفتہ کی دلفریب یادیں۔ اس وقت ایوب خان مرحوم سمیت کسے معلوم تھا کہ وطن عزیز اور اس کے ساتھ امریکہ کے تعلقات کی وہ حالت ہو جائے گی جو آج ہے۔
  19. تلمیذ

    اٹک

    جناب، ہمارے علم کے لئے ان دونوں پر ذرا روشنی ڈالیں۔ شکریہ۔ شاکرالقادری نیلم
Top