السلام وعلیکم
ہمارے کالج میںحساب کے مضمون پڑھانے والے پروفیسر شاکر صاحب (اللہ تعالٰی انہیںکروٹ کروٹ جنت الفردوس میں رکھے۔ آمین، ثم آمین) نے ایک مرتبہ ہمیںیہ خط سنایا۔جو ہم سب نے پھر ان سے لکھوانے کے لیئے اصرار کیا جو انہوں نے پھر لکھوایا۔ اور یہ آج میری پرانی ڈائری میں سے نکل آیا
آپ بھی...
ایک صاحب اپنی فیملی کو لے کر رشتہ دیکھنے گئے۔ گھر والوں نے کہا کہ کچھ دیر لڑکا اور لڑکی کو بات چیت کرنے دی جائے، تاکہ ایک دوسرے کو جان لیں
صاحب: بہن جی، آپ کتنے بہن بھائی ہو؟
لڑکی: غصے سے، پہلے 3 تھے، اب چار ہو گئے ہیں۔
امجد بھائی
ویسے میں تو مزاحاً یہ بات نکالی تھی۔ :) ورنہ سیفی بھائی کے الفاظ میںجو خلوص ہے، وہ بہت اچھی طرح محسوس کیا جاسکتا ہے۔
اور ویسے میں آپکی اس حالت کو خوب سمجھ سکتا ہوں اسلیئے کہ میںخود بھی ایک پروگرامر ہوں اور حالت جنوں کو خوب سمجھتا ہوں۔ :blush:
اور ایک مرتبہ پھر، آپکی اس...
اوہو، :rolleyes: زینب، بہت شکریہ بتانے کا۔ ورنہ میں تھوڑا سا گھبرا گیا تھا کہ پتا نہیںکونسی ایسی بات کہدی، جس پر مذاق اُڑ رہا ہے:hatoff:
میںنے اپنی پوسٹ میںترمیم کر دی ہے۔
تعبیر بہن، معذرت چاہتا ہوں، آپ کو بھائی بنا دیا :hatoff:
سیفی بھائی
اگر برا نہ مانیں تو چھوٹی سی بات آپ کی بات سے نکال رہا ہوں :hatoff:
دیوانے کے اس خواب کی امجد بھائی کے ہاتھوں پایہء تکمیل تک پہنچنے سے آپ امجد بھائی کو کیا ثابت کرنا چاہ رہے تھے۔
:blush:
:hatoff:;)
السلام وعلیکم تعبیر بہن
جی ہاں اور میںنے "کُنڈ" دیکھا بھی ہے۔ جو دوست نہیںجانتے ان کے لیے تھوڑی سی تفصیل:
اسلام آباد سے اٹک کے راستے میں دریائے سندھ یا دریائے کابل کے پل پر سے گزرتے ہوئے ان دونوںدریاں کے ملنے کی جگہ بخوبی دیکھی جا سکتی ہے اور وہ لائن بھی نظر آتی ہے جو دونوںدریاؤں کے...
ظہور بھائی
میں کورل ڈرا کافی پرانا استعمال کرتا آ رہا ہوں۔ اب آپ کے پاس اگر یونیکوڈ کی سپورٹ چل رہی ہے، تو اسکا مطلب یہ ہے کہ میرے پاس یا تو کورل ڈرا کی کوئی چیز ٹھیک نہیں، یا میری ونڈوز میںکوئی چیز کورل ڈرا سے تعاون نہیںکرتی جو یونیکوڈ سے متعلق ہو۔ لیکن چونکہ میری پوری ونڈوز میں اردو ٹھیک...
لیکن جناب، "" کے استعمال سے تو یہ اکثر جگہوں پر میںٹیسٹ کررہا ہوں اور یہ کافی جگہوں پر جن میں سی ایس ایس استعمال ہوتی ہے "" کے ذریعے ہی ٹھیک کام کرتا ہے،اگر "" نہ لگائے جائیں تو اس میں جو ورژن نمبر ہے، وہ مسئلہ کرتا ہے۔
میرا خیال ہے کہ "ئے" ایک لفظ ہے فونٹ کے اندر اور جب ئ اور ے کو ملاتے ہیںتو ئے فونٹ کے ٹیبل سے مل جاتا ہے۔ اس لیئے یہ تو مسئلہ نہ ہوا۔ یعنی اگر ہمیںیہ ایک بٹن سے ئ کی طرح نہ بھی ملے تو کوئی خاص بات نہیں۔ مگر مل جائے تو خوب۔
لیکن ٹھہراؤ والے کومے کی جگہ واقعی تھوڑی نیچے ہونی چاہئے۔ لیکن خیر،...
نبیل بھائی
پھر تو آپ کو بھی خاص مبارک ہو، آپ بھی ہماری طرح اسطرحکے خواب دیکھتے ہیں۔:!::!:
دیکھ لیںکہ اللہ تعالٰی نے جب کوئی بات پوری کرنی ہوتی ہے تو اپنے وقت پر اسکا انتظام کر دیتا ہے اور وہ ہو جاتی ہے۔
اور میں نے اپنے طور پر دیگر کچھ اور پاکستانی فورمز جہاں زیادہ تر رومن اردو استعمال ہوتی ہے، وہاںجا کر علوی نستعلیق سے متعلق کچھ معلومات فراہم کر دیںہیں۔ اور اُمید ہے کہ دوسرے فورمز بھی اسے استعمال کرنے لگیںگے۔
اور اگر باقی ساتھی بھی اپنے اپنے دوسرے فورمز پر اس خبر کو پہنچائیں تو زیادہ آسانی...