نتائج تلاش

  1. فرخ

    محسن حجازی بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے دوست بنانے کے قابل سمجھا اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے...

    محسن حجازی بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے دوست بنانے کے قابل سمجھا اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے اندر ایک دوسرے کے لیئے خلوص اور رواداری کا جذبہ اجاگر کر دے۔ آمین جزاک اللہ۔
  2. فرخ

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    الف عین بھائی یہ دیکھیں "ئے" میری طرف یہ بالکل ٹھیک دکھائی دے رہا ہے۔ اور کاما بھی ٹھیک لگ رہا ہے: 'اے اجنبی' اور "اے لوگو" اسی طرح ’یہ بھی کاما ہی ہے‘ اور ’’ یہ بھی‘‘ اگر آپ اسے انٹرنیٹ ایکسپلوریر میں‌استعمال کر کے دیکھیں تو شائید باقی چیزیں بھی نظر آجائیں۔ مگر ہوسکتا ہے، فائر...
  3. فرخ

    مبارکباد علوی نستعلیق اردو کی ویب دنیا میں ایک بڑا انقلاب..

    السلام وعلیکم ملائکہ علوی نستعلیق ایک true type یونیکوڈ فونٹ ہے جو اردو کے سب مشہور رسم الخط "خطِ نستعلیق" کے اسٹائل میں ہے۔ امجد حسین علوی نے علوی نستعلیق فونٹ کو ڈیزائین وغیرہ کیا ہے اور اب یہ انٹرنیٹ پر فراہم کر دیا گیا ہے۔ اگر آپ نے ان پیج استعمال کیا ہے، تو پھر آپ نوری نستعلیق سے ضرور...
  4. فرخ

    سفر کی موج میں تھے وقت کے خمار میں تھے - فتح علی خاں

    السلام و علیکم فرخ۔۔ سب سے پہلے تو بہت بہت بہت شکریہ اس غزل کوڈھونڈ کر دینے کا۔ میں نے خود اسکی کافی تلاش کی، مگر یہ آپ کے ہاتھ سے اللہ نے مجھ تک پہنچائی۔ دوسرا یہ میرے لیئے ایک بہت خوبصورت سرپرائیز ہے، کہ آپ اور میں‌ دونوں ہی فرخ ہیں۔۔ اور آج ایک یادگار دن بھی ہے، اور وہ ہے علوی...
  5. فرخ

    علوی نستعلیق ۔۔ تمغہ افتخار ۔ نقد انعام

    شاکر القادری بھائی، تفسیر بھائی اور فاروق بھائی۔۔۔۔ بہت زبردست اور بہت اعلٰی :hatoff: واقعی، امجد علوی بھائی نے جو اردو کی عظیم خدمت انجام دی ہے، ویسے تو اسکو انعامات میں نہیں‌تولا جاسکتا،مگر آپ کی طرف سے یہ انعام ایک بہت حوصلہ افزا قدم اور ان کی اس خدمت کے اعتراف کا ایک بہت اچھا طریقہ ہے...
  6. فرخ

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    بالکل حجازی بھائی میں‌آپ سے اور نبیل بھائی سے پورا اتفاق کرتا ہوں۔ لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے، کہ ان پیج مہنگا ہونے کی وجہ سے لوگوں‌کو چوری شُدہ استعمال کرنا پڑا۔ لیکن اس کو لعن طعن نہیں‌کیا جاسکتا۔ حقیقتآ نوری نستعلیق کی صورت میں نستعلیق کا خواب دینے والے بھی ان پیج والے ہیں اور آپ نے...
  7. فرخ

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    بالکل اور ایک اہم بات یہ بھی کہ یہ فونٹ صرف اردو ہی نہیں بلکہ نستعلیق فونٹ میں لکھی جانے والی برصغیر پاک و ہند کی دیگر زبانوں کے لیے بھی مفید ہوگا جو اسی رسم الخط میں لکھی جاتی ہیں۔جن میں فارسی اور خاص طور پر ایرانی فارسی قابلِ ذکر ہیں۔ تو گویا یہ صرف اردو ہی نہیں بلکہ فارسی اور شائید کچھ اور...
  8. فرخ

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    بے شک، اردو کی دنیا میں‌یہ ایک بہت بڑا یادگار دن ہے۔ شائید جب ان پیج ریلیز ہوا تھا، تو جتنا شور مچا، اس سے کہیں‌زیادہ اس فونٹ کی خوشی ہے، کہ اب ہر وہ انسان جو کمپیوٹر پر اردو ٹائپ کر سکتا ہے اس فونٹ کی وجہ سے اب ان پیج جیسے پروگراموں‌کا محتاج نہیں‌رہیگا۔ آپ سب کو یہ دن بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
  9. فرخ

    مبارکباد علوی نستعلیق اردو کی ویب دنیا میں ایک بڑا انقلاب..

    بہت شکریہ نبیل بھائی میں‌ اتنا جذباتی ہو گیا تھا، کہ غور ہی نہیں‌کیا کہ اسے تہینیتی پیغامات میں‌پوسٹ کرنا چاہیئے تھا۔ آپ سب کو اردو زبان کی دنیا میں‌یہ یادگار دن بہت بہت بہت مبارک ہو۔۔۔:) اللہ تعالٰی کا شُکر ہے، جس نے آج یہ دن بھی دیکھنے کی توفیق عطا فرمائی۔ اور اللہ تعالٰی سے دل کی...
  10. فرخ

    مبارکباد علوی نستعلیق اردو کی ویب دنیا میں ایک بڑا انقلاب..

    السلام و علیکم دوستو.... آج کا دن کچھ ایسے ہی یادگار دن کے طور پر سامنے آیا ہے جیسے کوئی نیا ملک وجود میں‌آگیا ہو، یا جیسے کسی قوم کو غلامی سے آزادی مل گئی ہو. کم از کم میں‌ تو خوشی کے مارے چھلانگیں لگائے بغیر نہیں رہ سکتا :d علوی نستعلیق اپنی ریلیز کی خبر اور نمونے جات کے ظاہر ہونے کے بعد سے...
  11. فرخ

    دوگانا روز روز آنکھوں تلے - امیت کمار، آشا

    السلام و علیکم سخنور بھائی مجھے ایک پرانی غزل کی تلاش ہے جو غالبآ استاد فتح علی خان کی ہے۔ جس کے بول کچھ یوں‌ ہیں: سفر کی موج میں تھے وقت کے خمار میں‌تھے۔۔۔۔ اگر مل جائے تو عین نوازش ہوگی۔ یا پھر اگر صرف غزل کی شاعری ہی مل جائے تب بھی گزارا ہو جائے گا جزاک اللہِ خیرآ
  12. فرخ

    مائی بی بی فورم کے اردو پیکج کا بیٹا ورژن!

    جب میں‌ چھوٹا ہوتا تھا تو ہمارے محلے میں‌ایک "مائی بی بی" کام کرنے آتی تھی۔ اور میں‌ سوچ رہا تھا کہ اتنی مدت کے بعد، اچھا مائی بی بی انٹرنیٹ پر مشہور کیسے ہو گئی اور کسے اسکی اتنی یاد آئی کہ فورم Software اسکے نام پر بنا دیا۔۔
  13. فرخ

    آئی ایس پی آر سے ایک سوال

    انقلاب ایسی ہی قوموں‌میں‌آتے ہیں۔ اگر قوم ایسی نہ ہو تو پھر انقلاب کی کیا ضرورت؟ اور کون جانتا ہے کہ 60 سال کا عرصہ کافی تھا یا ابھی اور وقت لگے گا؟ البتہ انقلاب مظاہروں اور شور مچانے سے نہیں‌آیا کرتے، بلکہ عملی طور پر کام کرنے سے آتے ہیں۔ اور مختلف احادیث مے مطالعے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ...
  14. فرخ

    نصیر الدین نصیر تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی - سید نصیر الدین نصیر

    مجھے آپ کے اشعار پڑھ کر اقبال کا ایک شعر یاد آگیا: کون سی وادی میں ہے، کون سی منزل پہ ہے؟ عشقِ بلاخیز کا قافلہء سخت جان اور اسکا مطلب شائید کچھ بھی مشکل نہیں۔۔۔۔۔۔
  15. فرخ

    شام پر حملہ

    مجھے بار بار Greater Israel سے متعلق باتیں‌یاد آجاتی ہیں، کہ یہ سب اسی منصوبے کا حصہ ہے اور یہودی لابی امریکہ کو اپنے انہی مذموم مقاصد کے لیئے استعمال کر رہی ہے۔ اور بے شک دوسری طرف یہ ہماری بے وقوفیوں کی سزا بھی ہے اور اللہ تعالٰی کی طرف سے عقل و ہوش کرنے کا جھنجوڑنے والے جھٹکے بھی
  16. فرخ

    فاٹا کے علاقے کی مایوس کُن صورتحال۔۔۔۔

    جی بالکل جب غیروں کی خاطر اپنوں سے بیر رکھیں گے۔ جب کافروں کی خوشنودی کی خاطر اپنے مسلمانوں‌ پر ظلم کریں گے، تو منی جرگے بھی کچھ نہیں‌کر سکیں گے۔ ہم لوگ صرف چند بے وقوفوں کی وجہ سے آپ پٹ رہے ہیں اور خود بھی بے وقوفوں کی طرح انہی کو سر پر بٹھاتے ہیں۔ جمہوریت اُس طرز حکومت کا نام ہے جس میں...
  17. فرخ

    فاٹا کے علاقے کی مایوس کُن صورتحال۔۔۔۔

    موجودہ فتنوں کے دور میں، اللہ کے دین میں جو ہدایات آئی ہیں‌ انکے مطابق ایک تو اپنے گناہوں کی معافی مانگنی چاہیئے اور دوسرے جس کے جتنے بس میں ہو، گناہوں اور برائیوں کے خلاف کوششیں کرنی چاھئیں۔ کیونکہ قرآن و حدیث کے مطالعے سے یہی بات سامنے آتی ہے کہ جب "نہی عن المنکر" والا معاملہ کمزور پڑے تو ایسے...
  18. فرخ

    فاٹا کے علاقے کی مایوس کُن صورتحال۔۔۔۔

    اللہ تعالٰی اپنا رحم فرمائے۔ آمین۔
  19. فرخ

    فاٹا کے علاقے کی مایوس کُن صورتحال۔۔۔۔

    السلام و علیکم مجھے جب سے یہ آڈیو سننے کو ملی، دل بہت پریشان ہوا، کہ یہ پردے کے پیچھے کیا تماشہ کھیلا جا رہا ہے۔ اور میڈیا ہمیں کیا بتا رہا ہے۔ یہ اور اسکے علاوہ دوسرے زرائع سے ملنے والی خبروں سے تو یوں لگتا ہے کہ جیسے واقعی پاکستان کے ٹکڑے کرنے کیا سازش اپنے عروج پر جا رہی ہے اور اس دفعہ وہ...
  20. فرخ

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    یہ دھماکہ خیز خبر علوی نستعلیق کی ہی ہو سکتی ہے۔ جب سے اسکے نمونہ جات دیکھے ہیں، میں خود بہت بےچین ہوں‌ اسے حاصل کرنے کے لیئے۔۔۔۔ ویسے یہ دھماکہ ان پیج اور دوسرے نستعلیق فونٹ پر اپنی اجارہ داری بنانے والوں‌ پر زیادہ شدید ہوگا۔ اللہ ان پر اپنی رحمت رکھے جنہوں نے اس پر اتنی محنت کی اور اردو...
Top