نتائج تلاش

  1. فرخ

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    جی جناب۔ دیر سے جواب دینے کی معذرت چاہتا ہوں۔ دفتری اوقات میں وقت کم ملتا ہے نا۔ جی تو میں نے 2 سب ڈومین بنا لیں ہیں۔ http://ublog.orgfree.com http://ublog.ueuo.com اور اسی طرح 2 اپنے نام کی بھی بنا لی ہیں۔:wink: پتا نہیں کونسی استعمال میں آتی ہے :shock: آپ کو ublog والی کا پاس...
  2. فرخ

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    السلام علیکم محترم شاکر بھائی۔ دراصل، فی الحال میرا ورڈ پریس کا بلاگ کہیں بھی تنصیب کرنے کا کوئی پروگرام نہیں۔ میں تو صرف اپنے موجودہ ورڈ پریس کے بلاگز میں اردو ٹائپ کرنے کی سہولت فراہم کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ میں نے ابھی ابھی http://farrukh.blogsome.com حاصل کر لیا ہے۔ اگر آپ اس کی تھیم...
  3. فرخ

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    السلام علیکم نبیل بھائی، میں بہت ممنون ہوں آپ نے یاد رکھا۔ میری طرف سب خیریت ہے الحمدللہ۔ دراصل میری کچھ مصروفیات کا رخ بھی بدل گیا تھا۔ جس کا تھوڑا سا نتیجہ آپ اس ویب سائٹ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ http://farrukh.echoz.com یہ میری فوٹو گرافی کی آن لائن البم ہے۔ امید ہے پسند آئے گی۔ اسکے علاوہ...
  4. فرخ

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی۔ جہاں تک میں آپ کی اس پوسٹ کو سمجھا ہوں، اردو پیڈ کی انٹیگرشن صرف آپ کے اپنے ورڈ پریس بلاگ پروگرام پر مشتمل بلاگ سرور پر ممکن ہے۔ یعنی ہمارے جو بلاگ پہلے سے http://www.wordpress.com پر موجود ہیں ان میں یہ انٹیگریشن ممکن نہیں ہے۔ جیسا کہ یہ میرا ایک اردو بلاگ ہے...
  5. فرخ

    متفرق اشعار

    آمین،‌ثم آمین
  6. فرخ

    آج کا دور، مستقبل کی داستانِ عبرت

    سچی بات ایک وقت آئیگا، جب ماسکو میں کمیونزم خود اپنے بچاؤ کے لئے پریشان ہوگا۔ سرمایہ دارانہ ڈیموکریسی خود واشنگھٹن اور نیویارک میں‌اپنے تحفظ کے لئے لرزہ براندم ہوگی۔ مادہ پرستانہ الحاد خود لندن اور پیرس کی یونیورسٹیوں میں جگہ پانے سے عاجز ہوگا۔ نسل پرستی اور قوم پرستی خود برہمنوں اور جرمنوں...
  7. فرخ

    مختار مسعود راز کی بات ۔۔۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ برادر۔
  8. فرخ

    مختار مسعود راز کی بات ۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب ثناءاللہ صاحب، بہت اچھا انتخاب عنوان کے تعلق کے ساتھ :)
  9. فرخ

    حزب اللہ کے متعلق سعودی مفتی شیخ عبداللہ بن جبرین کا فتوی

    میں نے اس سے تعلق رکھتا واقعہ پڑھا ہے۔ کہ حضرت عیسیٰ علیہ لسلام کے ظہور کے سے پہلے، حضرت مہدی علیہ السلام فجر کی نماز شروع کروانے والے ہونگے (وہ مسجد غالباَ دمشق میں ہے) ۔ اقامت ہو رہی ہوگی اور حضرت عیسیٰ علیہ لسلام نازل ہونگے۔ مہدی علیہ السلام انکو پہچان لیں گے اور امامت کہ جگہ خالی کردیں‌گے...
  10. فرخ

    حزب اللہ کے متعلق سعودی مفتی شیخ عبداللہ بن جبرین کا فتوی

    یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ شیعہ اور سنی دو مختلف مکاتبِ فکر کے نام ہیں اوردیکھنے میں دونوں کا تعلق دینِ اسلام سے نظر آتا ہے۔ اور ان دونوں کے اختلافات کوئی ڈھکے چھپے نہیں۔ لیکن خاص طور پر جب دشمن بھی مشترکہ ہو، اور جنگ بھی اللہ کے دین کی خاطر لڑی جا رہی ہو، اسوقت تفرقے کی بات کرنا، میں سمجھتا ہوں...
  11. فرخ

    راز کی بات

    راز کی بات اس براعظم میں عالمگیری مسجد کے میناروں کے بعد جو پہلا اہم مینار مکمل ہوا، وہ مینارِ پاکستان ہے۔ یوں‌تو مسجد اور مینار آمنے سامنے ہیں مگر انکے درمیان یہ تھوڑی سی مسافت تین صدیوں پر محیط ہے جس میں سکھوں کا گردوارہ، ہندوؤں کا مندر اور فرنگیوں کاپڑاؤ شامل ہیں۔ میں مسجد کی سیڑھیوں...
  12. فرخ

    متفرق اشعار

    میں گیا تھا اُس گلی میں۔۔۔۔ السلام علیکم آج بہت مدت بعد موقع ملا اردو ویب پر آنے کا۔ اور امجد اسلام امجد کی ایک نظم بھی کمپوز کرنے کا جو مجھے ایسےہی پسند آ گئی۔ :) ملاحظہ کیجئے۔ نوٹ: یہ فلیش میں ہے، لہذا، کچھ وقت لے سکتی ہے [flash width=375...
  13. فرخ

    متفرق اشعار

    الحمد للہ اللہ کی مدد اور نصرت سےمیں ھلا گلا پر وہ مقابلہ جیت چکا ہوں۔۔۔ :)
  14. فرخ

    زلزے کے بعد کے خطرات ۔۔۔۔۔۔

    Sessmic Report اس سروے رپورٹ کو کہتے ہیں جس میں زمین کی موجودہ حالت اور مزید آنے والے زلزلوں کے بارے میں اندازہ لگایا جاتا ہے۔ اس میں خصوصاَ زمین میں موجود فالٹ لائنز (جو اصل میں زلزلوں کا سبب بھی ہوتی ہیں) کا گہرائی کے ساتھ تجزیہ کیا جاتا ہے۔ اور یہ اندازہ لگانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ آئیندہ...
  15. فرخ

    پرواز (پرندے کیوں اڑتے ہیں؟)

    جی نبیل بھائی لیکن جس قسم کا علاقائی تاثر نظر آ رہا ہے، اس سے مجھے خیال آیا کہ یہ 1971 کے زمانے کی بات نہ ہو۔ کیونکہ اسمیں استانی جی مشرقی اور مغربی پاکستان کا ذکر کر رہی تھیں اور بد قسمتی سے،ہم مغربی پاکستان کو اب بنگلہ دیش کی صورت میں دیکھ رہے ہیں اور اسوقت مکتی باہنی کی سازشوں نے بہت نقصان کیا۔
  16. فرخ

    زلزے کے بعد کے خطرات ۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم کسی کو زلزلے کے بعد کی Sessmic Report کی کچھ خبر ہے؟ میں نے آج FM 99 پر ایک پروگرام میں یہ بات سنی ہے کہ حکومت نے Sessmic Report عوام الناس چھپائی ہوئی ہے اور سامنے نہیں آنے دے رہی۔ اب اللہ جانے کیا ہے اس میں۔ اگر کسی کو اس بارے میں کچھ خبر ہو تو بتائیں؟
  17. فرخ

    راز کی بات ۔۔۔۔۔۔۔

    اس براعظم میں عالمگیری مسجد کے میناروں کے بعد جو پہلا اہم مینار مکمل ہوا، وہ مینارِ پاکستان ہے۔ یوں تو مسجد اور مینار آمنے سامنے ہیں لیکن انکے درمیان یہ ذرا سی مسافت تین صدیوں پر محیط ہے، جس میں سکھوں کا گردوارہ، ہندوؤں کا مندر اور فرنگیوں کا پڑاؤ شامل ہیں۔ میں مسجد کی سیڑھیوں پر بیٹھا ان گمشدہ...
  18. فرخ

    مختار مسعود راز کی بات ۔۔۔۔۔۔۔

    اس براعظم میں عالمگیری مسجد کے میناروں کے بعد جو پہلا اہم مینار مکمل ہوا، وہ مینارِ پاکستان ہے۔ یوں تو مسجد اور مینار آمنے سامنے ہیں لیکن انکے درمیان یہ ذرا سی مسافت تین صدیوں پر محیط ہے، جس میں سکھوں کا گردوارہ، ہندوؤں کا مندر اور فرنگیوں کا پڑاؤ شامل ہیں۔ میں مسجد کی سیڑھیوں پر بیٹھا ان گمشدہ...
  19. فرخ

    Doc Book Tutorial in Urdu

    یہ کہیں Unix Or Linux کی لائن تو نہیں؟ ان سب باتوں میں صرف مجھے XML کا پتہ ہے۔ :roll:
Top