نتائج تلاش

  1. فرخ

    علوی نستعلیق ریلیز

    ویسے تو میں‌ جانتا ہوں‌کہ یہ ہمیں بے چینی میں مبتلا کرنے کے لیئے ٹائم بم لگایا گیا ہے، لیکن اس سے شائید "ان پیج" والے اور دوسرے وہ جنہوں نے نستعلیق پر اجارہ داری جمانے کی کوشش کی ، زیادہ بے چینی میں مبتلا ہو جائیں گے۔ اللہ تعالٰی اس فونٹ کے ذریعے اردو کی ترویج میں‌اور مدد عطا فرمائے اور اس کو...
  2. فرخ

    میں تحریک طالبان پاکستان میں کیوں شامل ہوا ؟

    عمر بھائی آپ کے دستخط میں یہ لفظ "حزب" التحریر ہونا چاہیئے، نہ کہ "خزب التحریر" ؟
  3. فرخ

    ایک اور دھماکہ(اسلام آباد)

    جی ہاں میں اس جگہ کے قریبی سیکٹر میں ہی رہتا ہوں۔ اور اس دھماکے کی شدت سے ہمارے گھر کے درودیواز بھی لرز اٹھے تھے اور اپنے گھر کی چھت سے میں‌ اسکے نتیجے میں اٹھنے والا دھوئیں‌کا گہرا بادل بھی دیکھ سکتا تھا۔ موجودہ دھماکے کی شدت واقعی کافی زور دار تھی، مگر اللہ کا شُکر ہے کہ اس سے اتنا نقصان...
  4. فرخ

    ایک اور فتنہ!!!! توہین آمیز کتاب The Jewel of Madinah

    اور میرا خیال ہے کہ ہمیں ایسی گھٹیا خبر کو پھیلانا ہی نہیں‌چاھئیے اور نہ ہی پھیلنے دینا چاھیئے ان کافروں‌کو تو اس سے خوشی ہوتی ہے جب مسلمانوں کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے اور یہ بات قرآن پاک میں‌اللہ تعالٰی نے بھی فرمائی ہے۔ غور کریں‌تو اس موضوع کو آگے لوگوں‌تک بتا کر ہم دراصل خود اپنی بے چینی...
  5. فرخ

    میں تحریک طالبان پاکستان میں کیوں شامل ہوا ؟

    بھائی صاحب۔۔۔ آپ نے بہت مزے کے ساتھ کسی کے بھائیوں، باپ اور دیگر خاندان کے افراد کی بے گناہ اموات، جو بہت بڑے پیمانے پر ہو رہی ہیں، غلطیاں کہہ کر اپنی جان چھُڑا لی۔ ذرا تصور کریں‌: اپنے گھر میں‌آپ کے باپ کی نعش پڑی ہو جو کسی میزائیل حملے میں بے گناہ مارا جائے اور آپ کی اپنی فوج آپکو دھشت گرد...
  6. فرخ

    السلام و علیکم طالوت بھائی بہت شکریہ پیشگی عید مبارک کا اور آج عید کے دن آپ کو بہت بہت عید کا دن...

    السلام و علیکم طالوت بھائی بہت شکریہ پیشگی عید مبارک کا اور آج عید کے دن آپ کو بہت بہت عید کا دن مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنی بہترین رحمتوں میں‌ رکھے۔ آمین
  7. فرخ

    دیوسائی - سکردو سے چلم

    بھائی جی دل کھینچ لیا آپ نے تو۔ بہت ہی اعلٰی، اور خاص طور پر برف پوش چوٹیوں کا منا ظر تو من موہ لینے والے ہیں سبحان اللہ
  8. فرخ

    جی عابد بھائی، بالکل ٹھیک کہا بدقسمتی سے ہمارا دفتر بھی اسلام آباد کے میرٹ ہوٹل کے ساتھ والی...

    جی عابد بھائی، بالکل ٹھیک کہا بدقسمتی سے ہمارا دفتر بھی اسلام آباد کے میرٹ ہوٹل کے ساتھ والی عمارت میں ہے اور اسے کافی نقصان پہنچا۔ مگر خوشقسمتی سے ہمارے دفتر میں‌چھُٹی تھی اسلیئے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں‌ہوا۔ البتہ اس بم دھماکے کی شدت کا اندازہ ہوا، کہ کسقد تباہ کن تھا۔ اس عمارت کی دوسری منزل...
  9. فرخ

    بہت شکریہ عزیز بھائی دیکھ کر بہت مزا آیا یہ صاحب تو بہت زیادہ ڈوبے ہوئے لگ رہے ہیں اس کام میں...

    بہت شکریہ عزیز بھائی دیکھ کر بہت مزا آیا یہ صاحب تو بہت زیادہ ڈوبے ہوئے لگ رہے ہیں اس کام میں میں فوٹو گرافی کا شوقین ہوں مگر اتنا بھی نہیں کہ اسے پیشہ بنا لوں بہت شکریہ
  10. فرخ

    السلام و علیکم عابد بھائی بہت شکریہ کچھ دنوں سے میں‌ آن لائن کم آرہا ہوں اس لیئے آپکا پیغام...

    السلام و علیکم عابد بھائی بہت شکریہ کچھ دنوں سے میں‌ آن لائن کم آرہا ہوں اس لیئے آپکا پیغام دیر سے ملا، بہت شکریہ۔< یہ سب میرے خالق کا کرم ہے کہ وہ مجھے اپنی اتنی خوبصورتیاں‌دکھاتا ہے۔ اللہمٰ لک الحمد آپ سنائے آجکل کیا ہو رہا ہے، اور کبھی پاکستان کا چکر لگانے کا ارادہ ہے؟ رمضان کیسا جا...
  11. فرخ

    السلام وعلیکم عزیز امین کچھ دنوں سے میں‌یہاں‌ آ نہیں‌سکا اسلیئے آپکا پیغام دیر سے ملا، معذرت...

    السلام وعلیکم عزیز امین کچھ دنوں سے میں‌یہاں‌ آ نہیں‌سکا اسلیئے آپکا پیغام دیر سے ملا، معذرت چاہتا ہوں
  12. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    خرم، بہت شکریہ الحمد اللہِِ کثیراً، اللہ نے کچھ لطافت سے بھی نوازا ہے، مگر بہت سی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں ہم ہر وقت لطافت کی نظر سے نہیں دیکھ سکتے۔ بہت سی چیزیں Straight Forward ہوتی ہیں۔ دل و نظر کےدروازے کسی بھی راہ راست کے لیئے کھُلے ہیں۔ اللہ سے ہدایت کی دعا کرتے رہیئے۔ میں بھی آپ کے لیئے...
  13. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    الحمد اللہ عابد بھائی، اللہ نے ہمارے پاکستان کو بہت زبردست قدرتی خوبصورتی سے نوازا ہے اور یہ اللہ جل شانہ کا بہت کرم ہے کہ اس نے ہمیں‌ اپنی اتنی زبردست خوبصورتیاں دکھائیں۔ کیمرے کی آنکھ تو بہت کم محفوظ کر پاتی ہے، دراصل یہ اس سے کہیں‌ زیادہ ہیں۔ آپ مزید کچھ میری ایک پرانی البم سے بھی ملاحظہ...
  14. فرخ

    گوگل کروم - گوگل کی جانب سے پیش کردہ ویب براؤزر

    گوگل کروم ابھی بیٹا (Beta) کے مراحل میں ہے اور شائید اسی لیئے کچھ لوگوں کو اسکے استعمال میں مسائل کا سامنا ہو اور Beta کو ریلیز کرنےکا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ اسے لوگ مختلف زاویوں سے استعمال کریں اور اسکے متعلق جو بھی مسائل آئیں ان سے آگاہی حاصل ہو اور پھر ان مسائل کا حل تلاش کیا جائے۔ جہاں تک...
  15. فرخ

    کیا اب فلیش پوسٹ نہیں‌کیا جاسکتا؟۔۔۔۔

    السلام و علیکم مجیب منصور بھائی اگر میں غلطی پر نہیں تو آپ سے پہلے "آور اردو" پر ملاقات ہوئی تھی۔ بہرحال یہاںدیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔ کیا حالات ہیں‌وہاں پر آجکل؟
  16. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    بھئی موبائیل کیمرہ اسطرح تو کبھی استعمال نہیں کیا۔ کیونکہ اللہ تعالٰی نے مجھے دوسرا اچھا کیمرہ جو عطا کر رکھا ہے، اور دوسرے میرے موبائیل میں جوکیمرہ ہے،وہ اتنا اچھا بھی نہیں۔ ویسے جو بھی کیمرہ ہو، اگر اچھی تصویر لینی ہے، تو کم از کم 5 میگا پکسلز کا ہونا چاہیئے۔ ویسے 3 یا 4 سے بھی گزارا ہو جاتا ہے۔۔
  17. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    Aperture Size and Shutter Speed ان دونوں کی صحیح ایڈجسٹمنٹ سے زیادہ تر تصاویر بہت اچھی آتی ہیں۔ اگر روشنی کم ہو یا آپ کا ٹارگٹ تیزی سے حرکت کر رہا ہے تو Shutter Speed زیادہ کی جاتی ہے اور Aperture Size اسی کے مطابق سیٹ کیا جاتا ہے۔ باقی اور بھی چیزیں ہوتی ہیں مثلا رنگوں کے Effects وغیرہ،...
  18. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    یہ ضروری نہیں، بلکہ دراصل یہ کیمرہ پر منحصر ہوتا ہے۔ کچھ کیمروں کا Auto Mode بہت اچھی تصاویر بناتا ہے اور حالات کے مطابق خود بخود سیٹ ہوجاتا ہے، مگر کچھ کا ایسا نہیں ہوتا۔ برفانی علاقوں میں‌اکثر Default Settings Or Auto Mode کے ساتھ تصویر اچھی نہیں‌آتی، مگر کئ دفعہ آ بھی جاتی ہے۔ اور آجکل کے...
  19. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    محب بھائی بہت بہت شکریہ مجھے آپکی رائے کا انتظار بھی تھا۔۔۔:hatoff:
Top