جی میں نے تو بس گوگل پلے اسٹور میں ' Urdu keyboard' لکھ کر سرچ کیا اور پھر انواع واقسام کے کی بورڈوں میں سے شاید'آسان اردو کی بورڈ' کے نام سے اس کی بورڈکو منتخب کرکے انسٹال کیا۔اسکی خوبی یہ ہے کہ اس میں ہردو آپشن دستیاب ہیں۔یعنی رومن اردو لکھ کر اصل اردو میں ظاہر ہونا،اور کی بورڈ مکمل 'اردو...