نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    معلوماتی × 1 ناقص املا × 1 فہرست ہا ہا ہا ہا ! ارے اسلم بھائی ،آپ بھی نا !
  2. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    علاوہ ازیں "ایمٹی ڈکٹیشن " کا آپشن َجس میں آپ مطلوبہ اور من چاہی ووکیبلری (ذخیرۂ الفاظ )شامل کرسکتے ہیں.اور کچھ دعوے بہتر ایکیوریسی کے حوالے سے بھی کی جاتی ہیں ۔
  3. محمد امین صدیق

    اردو سپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی کا ٹیوٹوریل

    السلام وعلیکم محترم نبیل بھائی ،اس ضمن میں میں نے دو ورڈ لسٹیں مرتب کرکے انکا ربط دیدیا ہے،جن میں الفاظ کی مجموعی تعداد نو سو کے لگ بھگ ہوگی.اگر آپ حضرات کو درخور اعتنا گزرے تو ملاحظہ کیجئے گا.میعار پر پورا اترنے کی صورت میں بقیہ زیرتکمیل لسٹیں بھی فراہم کردی جائینگی ۔ ربط ربط
  4. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    پرو انڈویجول میں فنکشن زیادہ ہیں.مثلا " ایک ہی یوزر پروفائل میں رہتے ہوئے ایک سے زائد ووکیبلریز بنانا ،یوزر پروفائل کے علاوہ ووکیبلریز کو امپورٹ ،ایکسپورٹ کرنا ،وغیرہ ۔
  5. محمد امین صدیق

    لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

    'پیارے' بھائی ،اسقدر دل گرفتہ ہونے کی قطعا " کوئی ضرورت نہیں.میرا غریبانہ مشورہ یہ ہے کہ آپ بنا کھٹکے ایک بار اس بہربےاتھاہ و بیکراں میں کود جائیے ۔اگرڈوبنے کا اندیشہ جانکاہ دامنگیر ہونے لگے تو بطور تنکا آجکل کے شوقیہ اور نوآموز مصنفین کی بھونڈی تحریروں کا سہارا لیجئے ،جن کا نام نہاد ادب شائقین...
  6. محمد امین صدیق

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ

    لنکس اوپن نہیں ہورہے ہیں ۔گوگل کروم میں بھی.
  7. محمد امین صدیق

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    براہ کرم اپنے ڈاونلوڈ کے ہوئے اس سوفٹویر کا نام نامی یہاں رقم کرکے ثواب دارین حاصل کریں ۔شکریہ
  8. محمد امین صدیق

    لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

    سنا ہے کہ ایک اچھے رائٹر کی تخیل کی اختراع ،یعنی اس کے کردار ،اس کے اردگرد اسے موجود محسوس ہوتے ہیں ،لہذا اگر آپ کبھی خود کو ایسے ہیولوں میں گھرا ہوا پائیں تو ڈرئیے گا مت ،بلکہ فورا " سمجھ جائیے کہ یہ سب آپکے 'کردار ' ہیں اور ایسی صورتحال میں فی الفور مجھے مطلع کیجئے ۔کیونکہ میں بڑے کام کی چیز...
  9. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    افسوس اسلم بھائی ،میرا تجربہ فی الحال ناکامی پر منتج ہوا ! وہ یوں کہ ڈریگن کا مطلوبہ فولڈر کھولنے کے بعد دیکھا تو وہاں' ڈیٹا بن ' کی ٤٠ فائلیں اور انرو ل فائلوں کی تعداد ١٠ تھیں.میں نے بطور آزمائش انگلش کے ایک پیراگراف پر مبنی ایک فائل نوٹ پیڈ میں بناکر اسکو اسی فولڈر میں' انرول ٤١ ' کا نام دیا...
  10. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    جی اسلم بھائی شکریہ ، دلچسپی والی بات درست فرمائی آپ نے .دراصل میرا ایسا ماننا ہے کہ اگر ہماری تھوڑی سی محنت سے کوئی ایسی سہولت میّسر آجاتی ہے جس سے اردو ٹائپنگ کے مراحل میں آسانی اور کئی گنا تیزرفتاری آتی ہے تو بلاشبہ یہ ایک ایسا کام ہوگا جس میں میرا،آپکا، بلکہ ہم سب کا دلچسپی لینا نا صرف...
  11. محمد امین صدیق

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    السلام و علیکم تجمل بھائی ، برادرم عارف کریم کی طرح میرا بھی یہی سوال ہوگا آپ سے؟؟؟ شکریہ۔
  12. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    شکریہ اسلم بھائی اور اگر یہ"جگاڑ" کامیا ب رہتی ہے تو یہ اپنی نوع کی ایک نئی اور کافی کارآمد طریقہ ہوگا،جسکا سہرا یقینا" آپکے سر جائیگا۔متعلقہ اور متذکرہ فولڈر تک پہنچ کر میں نے چندایک ڈاٹ بن فائل نوٹ پیڈ میں اوپن کئے واقعی میرے سامنے انگریزی کی وہی ڈاکیومنٹس تھیں جو ہم ڈریگن کی ٹریننگ ٹیکسٹ میں...
  13. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    جی السلام وعلیکم اسلم بھائی و دیگر احباب، یہ ایک اچھا سوال ہے اور یقین جانئیے اس بارے جاننے کیلئے میں خود متمنی ہوں ،تاہم مجھے لگتا ہے کہ ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے کیونکہ ڈریگن بہرحال ایک انگریزی کے لئے بنایا گیا پروگرام ہے ۔ہم تو بقول آپ کے محض ' جگاڑ ' سے اردو کو اس پر مسلط کررہے ہیں اور جس مفید...
  14. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    اسلم بھائی ،جہاں تک ڈریگن ورژن 13 اور 14 کی بات ہے تو ہم ٹریننگ ونڈو میں محض ایک 'فارم' دیکھ سکتے ہیں۔شاید 'رٹن ' یا 'اسپوکن فارم' ،چنانچہ یہ تھوڑی سی مشکل پیدا ہوگئی ہے۔تاہم ورژن 12 اور 5۔12 میں ہم دونوں حالتیں دیکھ سکتے ہیں۔رہی بات اردو متن ڈالنے کی تو کرنا یہ ہے کہ نوٹ پیڈ کی نارمل ٹیکسٹ...
  15. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    برادرم عارف کریم ،ذرا آپ ہی دیکھ کر بتائیے گا۔عنایت ہوگی۔
  16. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    ازراہ کرم کوئی مجھے بتائے کہ کیا بالا دی گئیں ورڈ لسٹیں ڈاؤنلوڈ ہورہی ہیں یا نہیں؟شکریہ
  17. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    جی اسلم بھائی ۔اب ترمیم کردی ہے اور شئیر کا آپشن استعمال کیا ہے ،اب ملاحظہ کیجئیے،اور مطلع کریں۔شکریہ
  18. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    تو بطور آغاز ،میں دو ورڈ لسٹیں فراہم کررہا ہوں جن ميں الفاظوں کی کل تعداد 997 ہے ،تاہم ممکنہ دہرائی کی وجہ سے ااحتمال ہے کہ سو،پچاس لفظ ایڈ ہوتے وقت کم ہوجائیں۔بقیہ لسٹیں بھی جلد حاضر خدمت ہوں گی۔انشاءاللہ۔ ورڈلسٹوں کے روابط درج ذیل ہیں۔ لنک 1،...
Top