نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    تمام ہو گیا سب قصہ جویریہ بہن ۔
  2. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    پڑ‌ گیا مشکل میں‌، ماں‌ کی جی جی تو کرنا ہی ہوتی ہے نا، کونسا سدا ساتھ رہنا ہے انہوں‌نے ۔ آپ کو بھی تو کل کو جی جی کروانا ہی ہے :grin:
  3. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    بس ان تین حروف سے ہی جملہ شروع کیا جا سکتا ہے؟
  4. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    اچھا ۔ تو مجھ سے اگلی تحریر کس سے شروع ہو گی؟
  5. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    :eek: بیوی ہے سائیکل تھوڑی جو تربیت لینا پڑے ۔ بس خواتین (ماوں( کا قصور ہے یہ بھی ;)
  6. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    کراچی میں‌جو خواتین ساس کے ساتھ رہتی ہیں‌وہ باندھتی ہیں‌ سروں‌ کو :mrgreen:
  7. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    معذرت سارہ لیکن کھیل کے اصول کیا ہیں ویسے میں‌اصولوں‌ والے کھیل ہی نہیں‌کھیلتا :grin:
  8. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    فی الحال تو آپ کو یکطرفہ بات ہی سننا ہو گی، کیونکہ میری اہلیہ پاکستان میں ہے ۔ اور بخار میں مبتلا ہے جس کا الزام میرے سر لگ چکا ہے ۔میں نے تو بڑی کوشش کی ہے وہ یہاں آ جائے لیکن ابھی بات نہیں بن رہی ۔
  9. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ایک خاتون نے ناک میں‌ جو دم کیا ہوا ہے عندلیب آپی :grin: ، نہیں‌ تو پہلے میں‌بہت اخترام کرتا تھا :P
  10. جہانزیب

    کوہاٹ‌ تصاویر کے آئینے میں

    بہت ہی زبردست، منڑا :grin:
  11. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ایک تو خواتین کا فشارِ خون ہمیشہ ہی پست رہتا ہے ۔ جب دیکھو سر باندھے لیٹی ہیں ۔:grin: (پنجاب کی طرف تو کام سے جان چھڑانے کا بہترین بہانہ ہے، سر دوپٹہ سے باندھ لو (
  12. جہانزیب

    تعارف خوش آمدید مرک

    اچھا مرک خوش آًمدید ۔
  13. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    مجھے تو سردی میں‌ نیند زیادہ آتی ہے ۔
  14. جہانزیب

    تیسری سالگرہ میرا ووٹ ۔ ۔ ۔

    اور شگفتہ بہن آپ تو خود محفل کی "عوام" سے باہر ہیں، آپ کو تو لوگوں کی جیبیں گرم کرنا چاہیے ۔:rondoo:
  15. جہانزیب

    تیسری سالگرہ میرا ووٹ ۔ ۔ ۔

    میں کیا کروں؟ میرے تو کاغذاتِ نامزدگی ہی منظور نہیں ہوئے کسی حلقہ سے :grin:
  16. جہانزیب

    کوہاٹ‌ تصاویر کے آئینے میں

    ساجد بہت عمدہ دھاگہ ہے، دس میں‌ سے دس نمبر ۔
  17. جہانزیب

    مبارکباد زینب کی مہارت

    یہ بندہ ماہر کب ہوتا ہے؟
  18. جہانزیب

    کوہاٹ‌ تصاویر کے آئینے میں

    زینب تم اُس تھاں سےکوچ کیوں نہیں کرتی، جہاں ہر شے پر پابندی ہے (انٹرنیٹ اور معلومات کی حد تک):grin:
  19. جہانزیب

    مبارکباد حسین محی الدین قادری کی شادی

    بھئی شادی ہوئی ہے، مبارک دے دیں، نکتے نکالنے بند کریں ۔ آخری خوشی کا مزہ تو مت خراب کریں (ازراہ مذاق)
  20. جہانزیب

    کوہاٹ‌ تصاویر کے آئینے میں

    ساجد آپ کی اپنی فوٹو گرافی ہے؟‌ بڑی زبردست تصویر ہے ۔
Top