یہ غزل منی بیگم اور عزیز میاں کی آواز میں اکثر سنتا ہوں اور سر دھنتا ہوں۔
لیکن اصلی حالت میں پڑھ کر کچھ حیرت ہوئی کہ مذکورہ دونوں گلوکار جو بھی گاتے ہیں یا تھے ان کا انتخاب بہت عمدہ ہوتا ہے تلفظ ، ادائیگی ، اور درست شعر پڑھنے پر بھی توجہ ہے ان کی ۔ لیکن اس غزل کے معاملے تو دونوں نے غلطیاں کی...
تذکیر و تانیث کی گڑ بڑ لگ رہی ہے۔
محبوب لکھنا ہے تو یوں لکھیں
ہم سب کے محبوب خواجہ سعد رفیق کا کارنامہ
"کی" کے ساتھ لکھنا ہے تو محبوب کی جگہ محبوبہ لکھیں :)
ویسے یہ تو مشترکہ کارنامہ لگتا ہے خواجہ سعد رفیق اور ہم سب کی محبوبہ ایئر لائن کا :)
زبردست ، خوبصورت، اور معلوماتی۔
تخیل میں ان تصاویر میں رنگ بھرے دیکھ رہا ہوں جو اس وقت کیمرے کی آنکھ نہ محفوظ کر پائی۔ خاص کر
اس شعبے سے منسلک ہونے کی وجہ سے سوچ رہا ہوں کہ ان تصاویر میں ملبوسات میں کیا کیا خوبصورت رنگ استعمال کیے گئے ہوں گے۔
حسب روایت ایک خوبصورت مراسلہ
شکریہ حسان خان جی...