نتائج تلاش

  1. اوشو

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم تو پھر بھی مچھلی ہی کھائیں گے :)
  2. اوشو

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مچھلی کا ہی پروگرام بناتے ہیں پھر :)
  3. اوشو

    پیر کامل کتاب کے بارے میں اآپ کی رائے

    مختلف ویب سائیٹس سے لیا گیا مواد : عمیرہ احمد کا شمار دورِ حاضر کے مقبول ترین اردو ناول اور ڈراما نگاروں میں ہوتا ہے۔ عمیرہ 10 دسمبر 1976ء کو صوبۂ پنجاب، پاکستان کے مشہور شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئیں اور مرے کالج، سیالکوٹ سے انگریزی ادب میں ماسٹرز کیا۔ وہ آرمی پبلک کالج، سیالکوٹ میں انگریزی زبان...
  4. اوشو

    جنرل ضیا کے خواب کی تعبیر

    یعنی کہ قادیانی گروہ بھی انہی جیسا ہے؟ وہ تو سب جاہل ہیں۔ ان میں ظفر اللہ خان اور عبدالسلام جیسے "باعقل " لوگ نہیں تھے۔ میرا سوال اپنی جگہ ہے کہ قادیانیوں کو یہ اختیار کس نے دیا تھا کہ وہ مرزا کی مذہبی حیثیت نہ مانے والوں کو کافر اور غیر مسلم قرار دے؟ بلکہ جو الفاظ نہ ماننے والوں کے لیے...
  5. اوشو

    جنرل ضیا کے خواب کی تعبیر

    اور کسی گروہ کو یہ اختیار کس نے دیا کہ وہ اسلام کی بنیاد سے انحراف کر کے خود پر اسلام کا سٹیکر لگاتا پھرے۔ اور دماغی مریض مرزا غلام احمد کو نہ ماننے والوں کو غیر مسلم اور کافر قرار دیتا پھرے۔
  6. اوشو

    جنرل ضیا کے خواب کی تعبیر

    یعنی جن ملکوں نے ترقی کی وہ "منفی سوچ" کی وجہ سے کی؟ کسی حد تک متفق رگ رگ پر نہیں خیر دکھتی رگ پر کہا جا سکتا ہے۔ کیا دہشت گردی کے علاوہ اور کوئی وجوہات نہیں ہیں؟ویسے ہر ملک میں ایلیٹ کلاس کالونیز موجود ہوتی ہیں۔ جہاں عوام الناس کو رسائی نہیں ہوتی۔ کیا یہ تفریق صرف پاکستان میں نظر آتی ہے۔...
  7. اوشو

    جنرل ضیا کے خواب کی تعبیر

    پھر تصحیح کریں اور پورا لکھیں۔ صرف پاکستان کے لیے کینسر قرار نہیں دیا ۔ مسلم دنیا کے لیے کینسر قرار دیا آپ کے دئیے گئے لنک کے مطابق۔ Qadiyaniat is like cancer for Muslim World. اگلے جنم میں کوشش کر لیجیے گا :) ویسے بقول ایچ اے خان یہ آپ کے اختیار میں نہیں تھا۔ کسی اور کے اختیار میں تو تھا۔...
  8. اوشو

    جنرل ضیا کے خواب کی تعبیر

    جیسے پاکستان اور اسلام کے بارے میں ہر وقت منفی بات نہ کرنا اور کچھ مثبت سوچنا ان کے اختیار میں نہیں۔ تو پھر اس دھاندلی شدہ پارلیمانی ملک میں کیا جھک مارنے آتے ہیں؟
  9. اوشو

    جنرل ضیا کے خواب کی تعبیر

    اب تو کسی نے کہہ دیا نا؟ اور غلط بھی نہیں کہا۔
  10. اوشو

    جنرل ضیا کے خواب کی تعبیر

    آپ کوشش کر کے کسی "صاف شفاف پارلیمانی ملک" میں پیدا کیوں نہیں ہو گئے؟
  11. اوشو

    جنرل ضیا کے خواب کی تعبیر

    متفق باقی مزید بیماریاں بھی ہیں۔
  12. اوشو

    بھائیوں : اس مسئلہ کا ارجنٹ حل چاہیئں ، جزاکم اللہ خیرا

    لائن سپیسنگ بھی زیادہ محسوس ہو رہی ہے اسے بھی کم کریں۔
  13. اوشو

    دو دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

    ہمارے حکمرانوں کا تو مسئلہ یہی ہے کہ وہ ڈرپوک ہیں۔ اس لیے ان سے کیا گلہ!!!!! باوجود اس کے انہوں نے یک جہتی کا مظاہرہ کیا۔ شکوہ تو ملک کے نام نہاد علماء کرام سے ہے جو اس موقع پر سب سے اہم کردار ادا کر سکتے تھے جو اس دہشت گردی جسے خوارج جہاد کا نام دیتے ہیں ، کے خلاف اصل جہاد ہوتا۔ لیکن بہت کم...
  14. اوشو

    زین فورو کے متعلق سوالات

    ویسے ابھی میرے پاس بار بار سرور ایرر آ رہا تھا سرورق پر کلک کرنے سے
  15. اوشو

    زین فورو کے متعلق سوالات

    شکریہ برادر :) اس سوال کا جواب بھی دیکھ لیجیے گا فرصت میں ۔ پھر مزید کچھ سوال کروں گا :)
  16. اوشو

    زین فورو کے متعلق سوالات

    میں نے کچھ لڑیوں کی نگرانی کے لیے کلک کیا۔ لیکن جب اپنے پروفائل پر جا کر "زیر نگرانی لڑیاں" چیک کیں تو ان میں صرف 2 لڑیاں موجود ہیں۔ حالانکہ میں نے کافی لڑیاں سلیکٹ کی تھیں۔ یہ کیا معاملہ ہے؟
  17. اوشو

    زین فورو کے متعلق سوالات

    بک مارک کو استعمال کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟ :)
  18. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    موم کی سیڑھی پہ چڑھ کے چھو رہے تھے آفتاب پھول سے چہروں کو یہ کوشش بڑی مہنگی پڑی
  19. اوشو

    ڈر

    آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین
  20. اوشو

    ابن انشا یا پطرس؟؟؟

    مزاح کے ساتھ طنز کے تڑکے کا مزہ بھی لینا چاہتے ہیں تو پہلے ابن انشا جی کو پڑھیں۔
Top