پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

سب سے پہلے تو اس سسٹم کو "پلے آفز" (PlayOffs) کا نام دیا گیا ہے -
کرکٹ میں لیگز کی آمد کے بعد ایک سسٹم متعارف کروایا گیا جو کہ روایتی سیمی فائنلز سے ہٹ کر ہے- اسکا مقصد لیگ میں ٹاپ کرنے والی ٹیمز کا انکی اس کارگردگی کا انعام دینا ہے-
یہ نظام پہلی دفعہ آئی پی ایل 2008 میں متعارف کروایا گیا-
اور اب بگ بیش کے علاوہ تقریباً سبھی لیگز اس نظام سے مستفید ہوتی ہیں جیسا کہ بنگلہ پریمیئیر لیگ، انڈین پریمئیر لیگ اور پاکستان سوپر لیگ وغیرہ-

تو جی اس نظام میں ہوتا کچھ یوں ہے کہ
ٹاپ 2 ٹیمز ایک میچ کھیلتی ہیں جسکو کوالیفائر کا نام دیا جاتا ہے- کیونکہ ایک ٹیم فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیتی ہے- جو کہ آج ہو رہا کراچی اور سلاما باد کے مابین-
جو بھی ٹیم یہ میچ جیتے گی وہ فائنل کے لئے کوالیفائی کرے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کو ایک ایکسٹرا موقع ملتا ہے-

پھر 3 اور 4 پوزیشن کی حامل ٹیمز کے درمیان میچ ہوتا ہے جسکو ایلیمینٹر 1 کہا جاتا ہے- (جو کہ پشاور اور کوئٹہ کے درمیان کھیلا جائے گا 20 کو)-
جو ٹیم یہ میچ ہارتی ہے وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو جاتی-

ایلیمینٹر 2
یہ میچ کوالیفائر ہارنے اور ایلیمنٹر 1 جیتنے والی ٹیمز کے مابین ہوتا ہے- اس میچ کو جو ٹیم ہارتی ہے وہ ٹورنامنٹ سے باہر یعنی ایلیمینٹ ہو جاتی یے-
چونکہ ان دو میچز ٹیمز ایلیمینٹ ہوتی اسلئے انہیں ایلیمینیٹر کہا جاتا ہے-

فائنل
کوالیفائر کی فاتح (اسلام آباد) بمقابلہ ایلیمینٹر 2 کی فاتح

تو کوالیفائر تو آج ہو گیا جبکہ
ایلیمینٹرز و فائنل کا شیڈول یوں ہے-

Screenshot_20180318_234138.png

یاز

محفلین

تسی گریٹ او جناب۔
 
شاہد شاہ

محفلین
کوئی بات نہیں رانچی جی۔
شاباش
جہاں جہاں رونچی یا رانچی لکھا ہے وہاں ناقص املا کی ریٹنگ ملنی چاہیے۔ پہلی غلطی ہے اسلئے معاف کر دیتا ہوں۔ اصل طریقہ اسے بولنے کا “رونکی” ہے:
 
احقر کافی قریب ہے کوئی شاباشی کے لئے زبردست کا تمغہ وغیرہ

کوئی رانکی کو بتائے وہ پی ایس ایل میں کھیل رہا ہے-
جہاں جہاں رونچی یا رانچی لکھا ہے وہاں ناقص املا کی ریٹنگ ملنی چاہیے۔ پہلی غلطی ہے اسلئے معاف کر دیتا ہوں۔ اصل طریقہ اسے بولنے کا “رونکی” ہے:
 
جہاں جہاں رونچی یا رانچی لکھا ہے وہاں ناقص املا کی ریٹنگ ملنی چاہیے۔ پہلی غلطی ہے اسلئے معاف کر دیتا ہوں۔ اصل طریقہ اسے بولنے کا “رونکی” ہے:
دوسری زبان کے معاملے میں چھوٹ ہوتی ہے۔ :p

وہ بھی تو شہید آفریدی کہتے ہیں۔
 
میچ شروع ہونے کو ہے-
کوئٹہ کے کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ--

اگرچہ مارکی پلئیرز تو نہیں آئے البتہ اچھے ٹی ٹوئنٹی پلئیرز ضرور ہیں کوئٹہ کی ٹیم میں اسلئے اب کوئٹہ کہ فینز کو یہ گلہ تو نہیں ہوگا- محمد وارث پائیں کچھ غلط کہا کیا؟
 
محمد وارث

لائبریرین
میچ شروع ہونے کو ہے-
کوئٹہ کے کپتان کا ٹاس جیت کت فیلڈنگ کا فیصلہ--

اگرچہ مارکی پلئیرز تو نہیں آئے البتہ اچھے ٹی ٹوئنٹی پلئیرز ضرور ہیں کوئٹہ کی ٹیم میں اسلئے اب کوئٹہ کہ فینز کو یہ گلہ تو نہیں ہوگا- محمد وارث پائیں کچھ غلط کہا کیا؟
بہرحال کافی اچھے کھلاڑی پاکستان نہیں آئے،کوئٹہ تین سالوں سے نقصان اٹھا رہا ہے اس وجہ سے۔
 
Top