نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نمبر مکالمے میں بھیجا ہے
  2. نور وجدان

    آپ ہمیشہ دل میں سب کے زندہ رہیں گے اور اب سب آپ کو دعا دیا کریں گے

    آپ ہمیشہ دل میں سب کے زندہ رہیں گے اور اب سب آپ کو دعا دیا کریں گے
  3. نور وجدان

    آمین

    آمین
  4. نور وجدان

    ان شاء اللہ ... خواب سے ہم جاگیں گے

    ان شاء اللہ ... خواب سے ہم جاگیں گے
  5. نور وجدان

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نہیں، فی الحال نہیں آئی. ابھی ڈیتھ سرٹیفیکٹ بنا ہے..اسکو بنتے اتنے دن لگ گئے .... کچھ سعودی حکومت کا لانگ پراسیس ہے
  6. نور وجدان

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    کتاب تو لکھنی ہے یا کہ لکھ رہی ہوں. ... ہڈبیتی جگ بیتی، تن بیتی ...ان کو لکھنے کے لیے حوصلہ چاہیے کیونکہ سچ تحریر کرنا بہت کٹھن ہے ... جب حوصلہ ملے گا سب لکھا جائے گا ان شاء اللہ
  7. نور وجدان

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نہیں. ڈیتھ سرٹیفیکٹ بنا ہے ابھی تو .... ابھی بھی ایک دو ہفتے لگ سکتے ہیں ...
  8. نور وجدان

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    جنہیں ہم سے پیار تھا، وہ غمخوار چلے گئے ..گلی کوچے کرکے سنسان جان نثار چلے گئے .....بہت شکریہ ..انٹرویو کے جوابات تو بہت اچھے دے گئے سچ میں
  9. نور وجدان

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    کیا پتا تھا چند ماہ بعد رخصت ہوجانا ..وہ حادثہ ہوا جو ذہن و گمان میں بھی نہ تھا. تیر دل پہ لگا مگر اسکا نشان بھی نہ تھا
  10. نور وجدان

    سچ ہے نہی ہے دور میں تو سوچتی ہوں شاید یہ سب جھوٹ ہو مگر دماغ میری سوچ کی نفی کردیتا

    سچ ہے نہی ہے دور میں تو سوچتی ہوں شاید یہ سب جھوٹ ہو مگر دماغ میری سوچ کی نفی کردیتا
  11. نور وجدان

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    آمین .....میرے تو انٹرویو کے سوالات ادھورے رہ گئے مجھے کہا تھا فارغ ہوتے دوں گا
  12. نور وجدان

    کاش کہ ......

    کاش کہ ......
  13. نور وجدان

    آپ سے سیکھا ہے ہم نے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاشوقت پر ہماری تدبیر کا پہرا ہوتا

    آپ سے سیکھا ہے ہم نے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاشوقت پر ہماری تدبیر کا پہرا ہوتا
  14. نور وجدان

    غزلِ نایاب کے پاپا

    جو ہو ذوقِ یقین پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
  15. نور وجدان

    آپ نہ کبھی دور تھے، نہ کبھی ہوئے، نہ کبھی ہوں گے .......

    آپ نہ کبھی دور تھے، نہ کبھی ہوئے، نہ کبھی ہوں گے .......
  16. نور وجدان

    جگر کے زخموں کا علاج ہوتا ہے؟ کہاں، کدھر؟ مسیحا سے ہی اگر مل نہ پائیں تو کریں گے کیا؟

    جگر کے زخموں کا علاج ہوتا ہے؟ کہاں، کدھر؟ مسیحا سے ہی اگر مل نہ پائیں تو کریں گے کیا؟
  17. نور وجدان

    اللہ غریق رحمت کرے آمین

    اللہ غریق رحمت کرے آمین
  18. نور وجدان

    مرحوم ہیں بھی نہیں. آپ کے یا کسی کے بھی دل میں زندہ رہیں گے ان شاءاللہ

    مرحوم ہیں بھی نہیں. آپ کے یا کسی کے بھی دل میں زندہ رہیں گے ان شاءاللہ
Top