نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    غزلِ نایاب کے پاپا

    یہ ان کی بیٹی نے لکھا ہے میری اس سے بات ہو رہی تھی تو میں نے پوچھ کے یہاں شئیر کردیا. ویسے میں سوچ رہی ہوں کہ ان کی بیٹی کو محفل آجانا چاہیے
  2. نور وجدان

    غزلِ نایاب کے پاپا

    کیا آپ جانتے ہیں میرا نام؟ میری شناخت؟ اگر نہیں جانتے تو میں بتا دیتی ہوں کہ میں بنتِ نایاب ہُوں .... میرا نام ہے غزلِ نایاب. آپ جانتے ہیں میں نے لکھنا کیوں شُروع کیا؟ میرے پاپا کہتے تھے کہ جب میں کچھ لکھوں گی اور اسکے نیچے غزلِ نایاب لکھا ہوگا تو ان کا سر فخر سے بُلند ہوجائے گا.چلیے، میں آپ...
  3. نور وجدان

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    سورہ یسین سورہ مدثر سورہ مزمل سورہ طٰہ سورہ الشمس سورہ الضحیٰٰ سورہ والیل مجھے یہ تمام سورتیں پسند ہیں. ان سب میں حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی صفات بتائیں گئیں ..بیشتر مکی صورتیں ہیں ... ان میں ہم جیسوں کے لیے تعلیمات ہیں جنوں نے عمل کی ابتدا کرنی ہوتی ہے تو وہ اچھی ہیں اسلامی...
  4. نور وجدان

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    آپ صاحبان علم سے متفق ہوں .... ذرا وقت ..... تھوڑا سا
Top