نتائج تلاش

  1. شکیب

    حسرتِ ناکام کا جشن منانے؟

    حسرتِ ناکام کا جشن منانے؟
  2. شکیب

    گرہ لگایئے

    تنبیہ: خیال رہے،کہیں اصل شعر کو پیش نہ کردینا! ہم نام مرحوم قبر سے چلا اٹھیں گے۔
  3. شکیب

    گرہ لگایئے

    السلام علیکم! نہایت دلچسپ سلسلے میں میری بھی شرکت، ایک مصرع حاضر ہے، گرہ لگائیے۔ یہ بڑا دلچسپ ہوگا۔ مصرع ہے شکیب جلالی کا کہتے ہیں: آئینہءِ جذباتِ نہاں ہیں تری آنکھیں دوسرے احباب سے پہلے خود میں گرہ لگاتا ہوں تاکہ شکوہ نہ رہے۔ تو لاکھ چھپا رنج و الم زیرِ تبسم آئینہءِ جذباتِ نہاں ہیں تری...
  4. شکیب

    پرسوں رات اس کی شادی ہوگئی۔

    پرسوں رات اس کی شادی ہوگئی۔
  5. شکیب

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    حیرت۔ میں نے کہا نا یہ واقعی گورکھ دھندا ہے۔مثلا اس صفحے پر موجود غزل کے بیک گراؤنڈ میں تصویر کے علاوہ کچھ نہیں۔۔۔ یہ رہی اس کی امیج۔ موضوع سے ہٹ کر: الف عین چچا میسج کا جواب نہیں ملا اب تک:)
  6. شکیب

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    معذرت کے ساتھ، میں نے ریختہ والوں کی اسکیم کو بغور دیکھا تو پتہ چلا انہوں نے اردو متن ٹائپ نہیں کیے ہوئے، بلکہ وہ تصاویر ہیں۔۔۔ عجب گورکھ دھندا ہے۔ بہرحال، دوسرے آپشنز باقی ہیں۔
  7. شکیب

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    arifkarim کیا لائن اسپیسنگ کا مسئلہ حل ہوگیا ہے؟ نفیس نستعلیق جگہ بہت لیتا ہے لکھتے ہوئے، ایک صفحے پر بہت کم لائنس آتی ہیں۔۔۔ فانٹ سائز تو آپ نے چھوٹا کردیا ہے میں نے دیکھا، اب ایک فرمائش میری بھی۔
  8. شکیب

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    آئی جنون والے جس طرح کی ٹرانلٹریشن کی ہے وہ ایک اعتبار سے قابلِ قبول ہے، البتہ اس کا مسئلہ بھی وہی ہے کہ تلفظ درست نہیں آتے، مثلا نہیں کو nahi کہتا ہے۔ رومن کا ایک اسٹینڈرڈ ہونا چاہیے، اور ایک اسٹینڈرڈ پر سب کا اتفاق ضروری نہیں، جیسا کہ سید ذیشان بھائی ایک ویب سائٹ کا کے متعلق کہہ رہے تھے جسے وہ...
  9. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

    یہ تو شارٹ کٹ کے لیے ربط ہے۔۔۔ میرا سوال آپ کے ربن میں موجود رائٹ ٹو لیفٹ والے آئکن کی موجودگی کے بارے میں ہے جو میرے پاس (فی الحال جس کمپیوٹر پر کام کررہا ہوں اس میں) ناپید ہے۔
  10. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

    ابن رضا آپ نے کوئی ڈاکٹری دکھائی تھی کیا انہیں وہاں Add کرنے کے لیے؟
  11. شکیب

    ان کی آنکھوں کی نذر

    خونی الفاظ کو اگر ی حذف کرکے لکھیں تو قانون انہیں معاف کرسکتا ہے۔۔۔ ترے، تری آپ کے دیے ہوئے خونی الفاظ سے شعر کا وزن " فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلات" ہوگیا ہے۔۔۔میں نے شروع کرتے وقت یوں ہی پڑھا تھا، دوسرے مصرع پر نظر پڑی تو اسے درست کیا۔ دوبارہ پڑھنے کی مشقت کا 'عذاب' سہا ہے میں نے
  12. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

    2013 میں یہ اوپرہوتی ہے، البتہ 2007 میں مجھے نظر نہیں آئی، اس کے لیے یہ طریقہ لکھا ہے۔ شارٹ کٹ کی مجھے نہیں معلوم تھی، اس کے لیے شکریہ بھائی۔:)
  13. شکیب

    آئی او ایس نائن میں اردو نستعلیق

    آپ نے صرف نستعلیق دیکھنا ہے، اس کے لیے محفل پر پہلے بھی کچھ جگہوں پر بات ہوئی ہے۔۔۔ وہ لڑیاں ڈھونڈیں۔:)
  14. شکیب

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    انہوں نے گوگل کا بار نہیں بلکہ آپ کے مسئلے کا حل بھیجا ہے۔ یہ رہا: http://www.androidauthority.com/how-to-change-the-fonts-on-your-android-phone-32078/
  15. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

    رائٹ ٹو لیفٹ کرنے کے لیے 1۔آفس کی بٹن پر کلک کریں 2۔ Word Optionپر کلک کریں 3۔ Cusotmize 4.ہوم ٹیب چنیں 5۔ لسٹ میں سے ۔right-to-left dircectionڈائرکشن چنیں۔۔ اور Add کر لیں، پھر ok کردیں۔ 6۔اوپر اب آپ کو یہ سائن نظر آئے گا رائٹ ٹو لیفٹ والا۔۔۔ آپ پورے ٹیکسٹ کو سیلکٹ کرکے وہ بٹن...
  16. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

    آپ اردو لکھنے کے لیے کون سا فونیٹک کی بورڈ استعمال کررہے ہیں؟ انگریزی لکھنے کے لیے محض آپ کو زبان انگلش کرنی پڑے گی،Like thisاور درمیان میں انگریزی لکھی جائے گیWithout any problem غالبآ آپ نے سمت کوبائیں سے دائیں رکھا ہوگا، اس لیے کچھ گڑبڑ دکھا رہا ہوگا۔۔۔ اس کے لیے سمت کو دائیں سے بائیں...
  17. شکیب

    فریب ٹوٹا، کھلی حقیقت، سو اب سے میرا کلام سچ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیے

    الف عین چچا کے سہ ماہی سمت میں ارسال کریں جو آن لائن شائع ہوتا ہے۔ اسلامی کلام ہو تو دو ماہی سربکف میں ارسال کریں، یہ بھی آن لائن شائع ہوتا ہے۔
  18. شکیب

    بھارت کے ٹاپ 10کرمنلز میں مودی سرِ فہرست

    گوگل کے مطابق
Top