نتائج تلاش

  1. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    ان پیج پرانے زمانے کی بات ہے۔ میں نہیں سمجھ سکتا کہ ایم ایس ورڈ میں یونیکوڈ سپورٹ کے بعد اس کی ضرورت کیا ہے سوائے کرننگ کے۔ (بہر حال یہ میری رائے ہے، اس سے اختلاف کی مکمل اجازت ہے:)) اور یہ تو بتا ہی چکا ہوں کہ یہ تحریر میری لکھی ہوئی نہیں ہے، بلکہ کسی کی بھیجی ہوئی ہے جس پر فانٹ اپلائی نہیں...
  2. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    فی الحال تو میں نے جیسا کہ بتایا تھا، اس پر نستعلیق فانٹس کسی بھی قسم کے اپلائی نہیں ہوپارہے تھے، البتہ اپلائی ہوسکنے والے فانٹس میں ایڈوبی کا ایک فانٹ تھا، اسے بادلِ ناخواستہ استعمال کرلیا ہے۔ پھر بھی سوچنے کی بات ہے کہ ایڈوبی اور دیوانی وغیرہ فانٹس اپلائی ہورہے تھے، تو نستعلیق وغیرہ میں بھی...
  3. شکیب

    نوازش و کرم و شکریہ عبید چچا

    نوازش و کرم و شکریہ عبید چچا
  4. شکیب

    بلاگ کی سجاوٹ- کوڈ ورلڈ

    خبروں کے چلنے کا یہ منظر بلاگ پر کس طرح لگایا جاسکتا ہے؟ نوائے وقت کا مندرجہ ربط دیکھیںِ http://www.nawaiwaqt.com.pk/international
  5. شکیب

    بن ضرورت کے کون آتا ہے

    خوب غزل کہی ہے بھائی۔ زبردست۔ تھوڑا odd سا لگ رہا ہے۔ اچھا اور بچہ کا قافیہ؟ اوور آل غزل بہت پسند آئی۔ زورِ قلم والا مصرع میری طرف سے۔:)
  6. شکیب

    گرہ لگایئے

    رنگیں کچھ میری طرف سے: لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی! تین سو سال سے ہیں ہند کے میخانے بند اب مناسب ہے ترا فیض ہو عام اے ساقی مری مینائے غزل میں تھی ذرا سی باقی شیخ کہتا ہے کہ ہے یہ بھی حرام اے ساقی صحبتِ پیرِ روم سے مجھ پہ ہوا یہ راز فاش لاکھ کلیم...
  7. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    اسد arifkarim رانا
  8. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    میں نے فانٹس چیک کیے تو اس پر عربی کے فانٹس اور دیوانی فانٹ اپلائی ہورہا ہے۔۔۔
  9. شکیب

    گرہ لگایئے

    جی دیکھ لیا۔۔۔ اقبالٌ پر خوب شعر لادتے ہیں لوگ۔
  10. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    یہ سمجھ نہیں آئی۔ ایسا ظلم نہ کرو یار۔:(
  11. شکیب

    مکالمے میں ہوں میں منتظر ازل سے عبید ۔۔۔ (اوپس۔۔۔ صنعتِ مبالغہ )

    مکالمے میں ہوں میں منتظر ازل سے عبید ۔۔۔ (اوپس۔۔۔ صنعتِ مبالغہ )
  12. شکیب

    گرہ لگایئے

    کیا یہ واقعی اقبال کا ہے، یا اقبال کے طرزِ بیاں کے سبب ان پر چسپاں کیا جارہا ہے۔:)
  13. شکیب

    گرہ لگایئے

    بہت عمدہ یار۔ قلزمِ فریاد و فغاں۔۔۔
  14. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    مندرجہ ذیل تحریر پر نستعلیق فانٹ اپلائی نہیں ہو پارہا ہے۔۔۔ اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے اور اس کی درستگی کے لیے کیا کیا جاسکتا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اھل حدث عرف وکٹورین علماء دیوبند پر بھتان لگاتے ہیں کہ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﻭﺣﺪﺕُ ﺍﻟﻮﺟﻮﺩ ﮐﺎ ﻋﻘﯿﺪﻩ ﺭﮐﻬﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﮐﻔﺮﯾﮧ ﺷﺮﮐﯿﮧ ﻋﻘﯿﺪﻩ ﮨﮯ ۰ یہ بھتان ﻓﺮﻗﮧ...
  15. شکیب

    اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے۔ بچپن کی بات تھی۔ اب توبہ کرچکا۔:D

    اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے۔ بچپن کی بات تھی۔ اب توبہ کرچکا۔:D
  16. شکیب

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    حکیم اختر صاحب کی چھوٹی سی ایک کتاب
  17. شکیب

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    نور سعدیہ شیخ آپ کا اور متلاشی نصر بھائی کا حل میرے ناقص علم میں 'کونوا مع الصدقین' جو آپ کے ساتھ ہوں اور سہارا دیں، یقین و ایمان جن کے ساتھ رہنے سے بڑھے۔ تصوف و سلوک کی راہیں بہت پرسکون ہیں، اور اللہ تک لے جانے کا خوبصورت قرآنی نسخہ، سیرتِ نبوی اور الفاظِ پیغمبر گواہ ہیںِ: ۔۔۔۔اَن تَعبُدَاللہَ...
  18. شکیب

    گرہ لگایئے

    ویسے تو ع: ہم آہنگی میں بھی اک چاشنی ہے اختلافوں کی پھر بھی صرف آپ کے لیے :Dمکمل شعر آئینۂ جذباتِ نہاں ہیں تری آنکھیں اک کارگہِ شیشہ گراں ہیں تری آنکھیںٍ
  19. شکیب

    اللہ بچی کو خوش رکھے۔

    اللہ بچی کو خوش رکھے۔
Top