نتائج تلاش

  1. طالوت

    مبارکباد اردو محفل کی ہر دل عزیز رکن ملائکہ کو سالگرہ مبارک ہو

    اس کا یقین انھیں دو چار سال اور نہیں آئے گا ۔ قریب قریب سبھی کے ساتھ یہی معاملہ ہوتا ہے ۔ عوامی مرکز تو پہلے دن سے ہی ایک “شاپنگ مال“ ہے ، اور نادرا کا مرکزی دفتر وہاں ہے ، اور انھیں کہاں جگہ ملے گی ۔ بہرحال شاختی کارڈ بننے کے بعد ووٹ صرف مجھے دینا ہے ۔ :) وسلام
  2. طالوت

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    قول “زریں“ موصول ہوا ہے۔ آج کا کام کل پر چھوڑ دو ۔ کیونکہ ہو سکتا ہے کل اس کام کے کرنے کو کوئی مشین ایجاد ہو جائے ۔ (ولیم کام چور) وسلام
  3. طالوت

    کچھ یادگار ویڈیو گیمز

    Bubble Bubble / Bobble Bobble میری بھی پسندیدہ گیم رہی ہے ۔ 100 راونڈز کے بعد اسویں راؤنڈ سے گیم دوبارہ شروع ہو جاتی تھی ۔ بڑے شاندار ریکارڈز بنائے تھے ۔ Snow Bros. میں البتہ اچھے ریکارڈ نہ بن سکے ۔ اسے ہم چیچوں چیچوں بھی کہتے ہیں ۔ The Newzealand Story پسندیدہ ترین گیم رہی ہے ۔ اس میں ایک...
  4. طالوت

    Pacman کی تیسویں سالگرہ پر گوگل کا خراج تحسین

    اچھا تو یہ تیسویں سالگرہ کا معاملہ تھا ۔ میں سوچ رہا تھا کہ شاید گوگل کوئی آن لائن گیمز کی سائٹ بنانے جا رہا ہے ۔ وسلام
  5. طالوت

    ابن انشا ہم ہیں آوارہ سُو بسُو لوگو- ابنِ انشاء

    تاب ہوتی تو جتسجُو کرتے اب تو مایوس جستجُو لوگو ابن انشاء ، ابن انشاء ہی ہو سکتا تھا ۔ وسلام
  6. طالوت

    فیس بک بین

    عظیم ترین اخلاق کے حامل اور عالموں کے لئے باعث رحمت ۔ وسلام
  7. طالوت

    فلسطينى لڑکیوں کے لیے انٹل سائنس فيئر ايوارڈ

    بہت اچھی خبر ہے ۔ ہمیں ایسی ہی نسل کی اشد ضرورت ہے ، وسلام
  8. طالوت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    کیوں فہیم ، معامملہ ذاتی نا ہو تو اس کی وجہ تو بیان کریں ۔ وسلام
  9. طالوت

    مبارکباد اردو محفل کی ہر دل عزیز رکن ملائکہ کو سالگرہ مبارک ہو

    مبارکباد قبول کریں ملائکہ ۔ نادرا کے گاہکوں میں ایک اور کا اضافہ اور حکومت کو کچھ اور روپے حاصل ہونگے ۔ شاباش نوجوانو ، ملک کے حالات تمہاری بدولت اچھے ہونگے ۔ :) پہلی فرصت میں نادرا کے دفتر کا چکر لگائیں ، عوامی مرکز کہیں قریب ہی پڑتا ہو گا ۔ وسلام
  10. طالوت

    فیس بک بین

    آپ کے سوال کا جواب میرے سابقہ مراسلے کے دوسرے حصے میں ہے ۔ فرق تھوڑا زیادہ ہونے اور تھوڑا کم ہونے کا ہے ۔ ویسے میری معلومات کے مطابق فیس بک پر کسی نے یہ گروپ ترتیب دیا تھا جو سیدنا رسول اللہ کے خاکے بنانے کا مقابلہ کروانے والے تھے ، جسے بین کر دیا گیا ہے ۔ میرے خیال میں یہ فیس بک والوں کی...
  11. طالوت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں تو ابھی لوٹ کر آیا ہوں ، سوچتا ہوں ڈٹ کر کھاؤں ، اور بھوکوں کو بھول کر لمبی نیند اڑاؤں ۔ وسلام
  12. طالوت

    فیس بک بین

    ہمارا حال کبوتر جیسا تو نہیں ، البتہ اس بندر جیسا ضرور ہے ، جس کے مالک کا بیٹا اسے روز تنگ کرتا تھا مگر وہ کھانے پینے کے لالچ میں نہ گھر چھوڑتا تھا نا اس لڑکے کو نوچتا تھا کہ مالک ناراض ہو جائے گا ، بلکہ جوابا خود ہی کو نوچتا اور کاٹتا تھا ۔ آج اگر ہم خیانت و منافقت سے بچے ہوتے تو کسی میں...
  13. طالوت

    ٹیگز کے بادل کیا ہوئے ؟

    شکریہ نبیل ۔ وسلام
  14. طالوت

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ! نہیں ۔ یہ تو اچھا نہ ہوا۔ میرے پاس جیو پی ٹی وی والی ڈش انٹینا ہے ۔ تار نکالنی پڑے گی ۔ مگر خبر اچھی ہے ۔ وسلام
  15. طالوت

    ٹیگز کے بادل کیا ہوئے ؟

    ناظمین ۔ محفل کے اس انداز سے پہلے ہر مرکزی حصے کو کھولنے پر اوپر ، دھاگوں پر دئیے گئے ٹیگز ظاہر ہوتے تھے ، جس سے مطلوبہ دھاگہ ڈھونڈنے میں آسانی ہوتی تھی ۔ مگر اب ایسا نہیں ۔ صرف مرکزی صفحے پر ادبی حصے سے متعلق چند ٹیگز موجود ہیں ۔ کیا یہ مکمل ختم کر دئیے گئے ہیں ؟ یا کسی خاص محفلی انداز میں ظاہر...
  16. طالوت

    فیس بک بین

    اپنے پاس تو سب چل رے لا ہے ۔ گوگل ، فیس بک ۔۔۔۔۔۔ ۔ پاک فیس بک البتہ نہیں چل رہی ۔ وسلام
  17. طالوت

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    مذاق وزاق چھوڑیں ۔ مجھ مسکین کے لئے روابط تلاش کریں جہاں سے میں میچز دیکھ سکوں ۔ سعودی عرب کے وقت کے مطابق تمام میچز 7 بجے شام اور 11 بجے رات ہونگے ۔ احباب اس دھاگے میں روابط جمع کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی ہونے والے میچز پر تبصرے ۔ ہمیشہ کی طرح میری پسندیدہ ،برازیل اور جرمنی ، جبکہ افریقی ٹیموں کا...
  18. طالوت

    حسب حال کے بعد آفتابیاں

    ہمارے “لیڈران“ بھاگنے کے ہمیشہ سے ماہر ہیں ۔ لندن ہو ، جدہ یا دبئی ۔ اب تو “ثقافتی“ محفلوں سے بھی ۔ اس سینیٹر کو تو اولمپکس میں بھیجنا چاہییے ، شاید کوئی تمغہ ہی لے آئے ۔ وسلام
  19. طالوت

    مبارکباد فہیم بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    مبارکباد قبول کریں فہیم ۔ وسلام
  20. طالوت

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    بغیر کسی عمدہ دلیل کہ ہر چیز کو رد کر دینا ہمارے یہاں کا شیوا ہے ۔ بہرحال علم انھیں خود رد کر رہا ہے اور معاشرہ بھی ۔ وسلام
Top