نتائج تلاش

  1. طالوت

    اجمل قصاب "بھگوان مجھے کبھی معاف نہیں کرے گا"

    ٹوٹل ڈرامہ ۔ وسلام
  2. طالوت

    زبردست کتاب زبردست فارمیٹ میں

    قادیانیوں کے بارے میں عموما کتابیں انتہائی درشت لہجہ لئے ہوئے اور اخلاقیات کو بالائے طاق رکھے ہوتی ہیں ۔ ڈاکٹر غلام جیلانی کی کتاب “حرف محرمانہ“ اس موضوع پر میں نے سب سے اچھی کتاب پائی ہے ۔ وسلام
  3. طالوت

    پنلٹی کک کے قواعد میں تبدیلی

    میرے خیال میں تو یہ جھانسے کا عمل مسلسل ہوتا ہے ۔ یعنی آپ کے پیر کا نشانہ اور تیور کسی ایک طرف اشارہ کر رہے ہوتے ہیں اور گیند دوسری طرف پھینک دیتے ہیں ۔ بہرحال فٹبال کے پنڈت بہتر جانتے ہیں ۔ ہمیں تو ورلڈ کپ کا انتظار ہے ، وسلام
  4. طالوت

    پاکستانی خواتین نیوز کاسٹر کے مسائل

    آپ پھر دو مختلف باتوں کو ایک کر رہی ہیں ۔ پاکستانی خواتین اور پاکستانی خاتون نیوز کاسٹر دو مختلف باتیں ہیں ۔ وسلام
  5. طالوت

    حامد میر: خبر دینے والا خود خبر بن گیا

    اگر یہ خبر سچ بھی ہو تو مجھے حیرت نہیں ۔ پاکستان کے بہت سے صحافی طالبان القاعدہ سی آئی اے آئی ایس آئی وغیرہ سے روابط رکھتے ہیں اور اکثر “اندر“ کی خبریں اپنے کالموں میں درج کرتے ہی رہتے ہیں ۔ اور ساری دنیا میں صحافیوں کے ایسے روابط ہوتے ہیں ۔ وسلام
  6. طالوت

    حامد میر: خبر دینے والا خود خبر بن گیا

    حکیم اللہ محسود قدرے پنجابی لہجے میں اردو بڑی صاف ہے ۔ وسلام
  7. طالوت

    عامر خان کا باکسنگ ٹائٹل کا کامیاب دفاع

    بہت اچھا کھلاڑی ہے ۔ بہت آگے جائے گا ۔ وسلام
  8. طالوت

    پاکستانی خواتین نیوز کاسٹر کے مسائل

    دیکھیں نا ، جن کا اپنا کردار مشکوک ہو ان سے کیونکر توقع کی جا سکتی ہے کہ وہ ہمیں سچی اور درست خبریں پہنچاتے ہوں گے ۔ اسے ذرا وسیع منظر نامے میں دیکھئے گا ۔ وسلام
  9. طالوت

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    ویسے برصغیری “شاہکار“ کئی بار جعلی نکلتے ہیں ۔ پاکستانی ایک فلم جس میں طارق عزیز نے ولن کا کردار ادا کیا تھا ، کافی پسند آئی تھی ۔ نام تو اب یاد نہیں موصوف اس میں ڈاکٹر بنے تھے اور ایک عدد طاقتور جنگلی نما انسان بھی تیار کر رکھا تھا ۔ پنجابی فلموں کی تو بات ہی نہ کریں ۔ میرے دنیا میں آنے سے...
  10. طالوت

    پاکستانی خواتین نیوز کاسٹر کے مسائل

    آخر کو یہ ہمیں خبریں پہنچاتے ہیں ۔ دیکھنا تو چاہیے کہ ان کی اپنی کیا حالت ہے ؟ یہ اس بات کے اہل بھی ہیں کہ ہم کو باخبر رکھ سکیں ؟ یہ پرابلم تو ہوئی مرادنہ و زنانہ دونوں نیوز کاسٹر سے ۔ زنانہ نیوز کاسٹر سے پرابلم بھی اسی تناظر میں دیکھ لیں ۔ وسلام
  11. طالوت

    پاکستانی خواتین نیوز کاسٹر کے مسائل

    یقینا پرانی ہو گی اور ، اور بھی بہت سی ہونگی ۔ مگر میں نے پہلی بار ہی دیکھی ہے ۔ مجھ سے تو بس موصوفہ کا “غم“ نہیں دیکھا گیا ۔ ویسے تو میں نے نیوز چینلز پر کام کرنے والوں کی بہت ہی سی انتہائی غیر اخلاقی حرکات دیکھ بھی رکھی ہیں اور سن بھی رکھی ہیں ۔ یہ تو بڑی مہذب ویڈیوز ہیں اسلئے پیش کرنے کی...
  12. طالوت

    پاکستانی خواتین نیوز کاسٹر کے مسائل

    بس جا بھٹکا ۔ اس طرح کے اور نمونے بھی ہیں ۔ انڈس نیوز رہورٹر سرچ کر کے چاند بھائی کی حرکتیں بھی دیکھ لیں ۔ وسلام
  13. طالوت

    کشمیری نوجوان ڈاکٹر شاہ فیصل // انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس ٹاپر

    جب سیاسی بحث کا موڈ نہیں تھا تو ایسی بات بھی نہ کرتے ۔ چپے چپے کا طعنہ نہ دیں ، اچھا وقت نہیں رہا تو برا بھی نہ رہے گا ۔ مگر ہمارے لئے کشمیر زندگی موت کا مسئلہ ہے ۔ اور یہ حق کس قدر زبردستی کا ہے ، اس کے لئے عالمی میڈیا ایک قابل اعتبار گواہ ہو سکتا ہے ۔ وسلام
  14. طالوت

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    ویسے کچھ عرصے سے کراچی میں پشاور والوں سے متعلق پیغامات ضرورت سے زیادہ گردش میں ہیں ۔ اور بعض نا مناسب بھی ۔ وسلام
  15. طالوت

    انقلاب مردہ باد !

    وسلام
  16. طالوت

    فلمستان - ایک نیا اردو بلاگ

    انتہائی عمدہ منصوبہ ہے ابو شامل ۔ سیارے کی جلدی نہ کریں بھائی ۔ قوانین یا شرائط پر پورا اترنا اچھی عادت ہے ۔ وسلام
  17. طالوت

    کشمیری نوجوان ڈاکٹر شاہ فیصل // انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس ٹاپر

    میں تو اسے بھی مجاہد سمجھتا ہوں ، جہاد صرف مسلح نہیں اور بھی طریقوں سے ہوتا ہے ۔ اور ہر مسلمان کو ہر طریقے سے جہاد کرتے رہنا چاہیے ۔ کشمیر کے معاملے میں پاکستانیوں کے جذبات اور کشمیر کی پاکستان کو ضرورت سے سب واقف ہیں ۔ اس لئے اس پر بحث ہو یا نہ ہو ، کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ وسلام
  18. طالوت

    Answers given by 2nd grade school children to the following questions

    کچھ جوابات بہت اچھے اور دلچسپ ہیں ۔ وسلام
  19. طالوت

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا ۔ ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار بن گئے ۔ وسلام
Top