نتائج تلاش

  1. طالوت

    کشمیری نوجوان ڈاکٹر شاہ فیصل // انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس ٹاپر

    خوشی کی خبر ہے ، ایسے حالات میں ایک کشمیری نوجوان کا یہ اعزاز قابل تعریف ہے ۔ وسلام
  2. طالوت

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    میرا مشورہ صبر کا ہے ۔ (ہنسنے کو ملے تو ایسی باتوں پر صبر اچھا) وسلام
  3. طالوت

    آج کی تصویر

    با مقصد اشتہار ! Dont Talk While He Drives ! وسلام
  4. طالوت

    آج کی تصویر

    بلا تبصرہ ! وسلام
  5. طالوت

    مبارکباد سعود بھیا کی 20000 پوسٹس

    مبارکباد قبول کریں ۔ ان دنوں کمپیوٹر سے محروم تھا ۔ وسلام
  6. طالوت

    ساحر لدھیانوی اور امرتا پریتم کی ایک یاد گار تصویر

    بڑی چھوٹی تصویر ہے ۔ گوگل پر دونوں ادیبوں کی ذرا بڑی تصاویر ملی ہیں ۔ ریڈیو لاہور سے پروگرام کرتے ہوئے وسلام
  7. طالوت

    ٹی 20 ورلڈ کپ 2010، فائنل کس کا ہوگا؟

    کیا ممکن نہیں کہ اس بار فائنل ہی نہ ہو ؟ گزشتہ کارکردگی کی بنا پر ورلڈ کپ تھما دیا جائے (ہم وطنوں کی ہار کی صورت میں گالیاں اور جیت کی صورت میں زمین و آسمان کے قلابے ملانا مجھ سے دیکھا نہیں جاتا)میری خواہش ہے کہ پاکستان و سری لنکا ہی فائنل میں ہوں ۔ وسلام
  8. طالوت

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    ہاں جی ہم نے تو کچھ کرنا نہیں ، اللہ ہی کر کے دے ہر چیز ۔ خیر ۔ وسلام
  9. طالوت

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    احتجاج کیسا ؟ جب باری ہی نہیں آئی :confused: وسلام
  10. طالوت

    مبارکباد باسط ریاض شیخ۔2010کا اعلٰی ترین ریسرچ ایوارڈ

    اصل خبر ہے ۔ میڈیا و عوام سو رہے ہیں ۔ شعیب کی شادی پر چار چار چھ چھ گانے چلا سکتے ہیں نیوز بلیٹن میں مگر آدھے منٹ کی یہ خبر نشر نہ کریں گے ۔ وسلام
  11. طالوت

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    ارے جناب اسے “ری ایکٹ “ نہ سمجھیں ۔ عبداللہ کی ایسے معاملات سے سنجیدگی کبھی ثابت نہیں ہوئی ۔ وسلام
  12. طالوت

    میرے بھانجے کی تصاویر!

    بالکے ! تین سال تک ادھر ادھر دھکے ٹھڈے کھاتے رہے اگر ایک بار ہمارے چرن چھو لیتے تو ہر چیز دشمن پر پلٹ جاتی ۔ اب بھگتو ! دفن کر دیا ۔ اور یاد آیا مال ہفتے کو پہنچ جائے گا ۔ تفصیلات ذپ کر دی ہیں ۔ وسلام
  13. طالوت

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    پیغام آیا ہے ۔ ایک صاحب نکاح نامے کو بےخیالی میں بار بار الٹ پلٹ کر دیکھ رہے ۔ بیگم کافی دیر برداشت کرنے کے بعد غصے سے بولیں ، اجی کیا ڈھونڈ رہے ہیں اس میں ۔ “ایکسپائرئ ڈیٹ“ دیکھ رہا تھا ، صاحب نے اسی بے خیالی سے جواب دیا۔
  14. طالوت

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    ہائے اگ لگے اینوں ، پتا ای نئیں لگیا ہتھے چوں ای نکل گیا اے ۔ وسلام
  15. طالوت

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    ابھی ہیروز کا ذکر چل رہا ہے ۔ ولنز کی باری بھی آئے گی۔ وسلام
  16. طالوت

    میرے بھانجے کی تصاویر!

    اور بھائی ، بہن سے کہنا ذرا سرمہ کم ہی ڈالہ کریں ۔ آنکھوں کے لئے اچھا نہیں ہوتا۔ وسلام
  17. طالوت

    میرے بھانجے کی تصاویر!

    الحمد للہ ! نہیں بھئی ، ابھی تو ہم باتوں کے شیر ہیں ۔ میدان کے ہوئے تو پھر ہی اتریں گے میدان میں ۔ وسلام
  18. طالوت

    ویب کی تاریخ میں پہلی بارعربی ڈومین۔ٹاپ لیول ڈومین میں۔

    تکنیکی معاملات سے تو نابلد ہوں اس لئے اوپر سے گزر گئیں ۔ ایک میگزین میں پڑھا تھا کہ اب مختلف زبانوں میں ڈومینز دستیاب ہوں گی جنھیں شاید کوئی غیر منافع بخش ادارہ مانیٹر کرتا ہے جو اب بھاری قیمت وصول کیا کرے گا ۔ یلا یلا ڈاٹ کام ! بڑی کامیاب ہو گی ۔ وسلام
  19. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آخری فلم The Prestige دیکھی تھی ۔ اختتام تو بڑا “چول“ قسم کا ہے مگر باقی فلم اچھی ہے ۔ شعبدے بازوں سے دلچسپی رکھنے والے ضرور دیکھیں ، آپ جان سکیں گے کہ شعبدے باز کس قسم کی سادہ ترین “ٹرکس“ استعمال کر کے ہمیں انگلیوں دانتوں میں دبا لینے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ وسلام
Top