نتائج تلاش

  1. طالوت

    میرے بھانجے کی تصاویر!

    داؤد اور افنان (لکھنے میں شاید غلطی ہو رہی ہے) کی بھی لگا دیتے ۔ اور کہنا شطرنج سیکھنے لگا ہوں ، ممکن ہوا تو اگلے سال بازی لگے گی ۔ وسلام
  2. طالوت

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    خالہ ۔ (میرا اور محسن ، دونوں کا بھلا)وسلام
  3. طالوت

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    برادر اپنے پسندیدہ موضوع پر “ٹاپ 100“ ڈھونڈی تھیں کچھ قابل ذکر ہیں ۔ کچھ دیکھنا باقی ہیں ۔ وسلام
  4. طالوت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    جی ہاں بالکل ۔ میرے لئے ہمیشہ یہ بڑی اچنبھےکی بات رہی ہے کہ مایوسی کا آخر وہ کونسا لمحہ ہے جس میں انسان اس حد سے گزر جاتا ہے۔ خدارا یہ نہ کیجئے گا ۔ ویسے آپ میرا اچنبھا تو نہیں دور کرنے والیں ؟ محنت کی ہے تو یقینا کل کا بھی اچھا ہو گا۔ وسلام
  5. طالوت

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    ویسے تو بہت سی پسند ہیں ۔ حالیہ دیکھی گئی میں چند پسندیدہ Rabbit Proof Fence آسٹریلیا پر انگریزی راج اور وہاں کے قدیم باشندوں پر مبنی ایک سچی کہانی ۔ Atanarjuat The Fast Runner اسکیموز سے متعلق ۔ ANGELA's ASHES امریکا سے پلٹنے والے ایک آئرش خاندان کی کہانی ۔ Imagining Argentina...
  6. طالوت

    وان پارک کی اوری گامی

    جیٹ ، پتنگ اور کشتی وغیرہ تو میں بھی گزارے لائق بنا لیتا تھا۔ مگر یہ واقعی مشکل ہے ۔ وسلام
  7. طالوت

    نئی ہارڈ ڈسک

    درست ۔ بلکہ محض پانچ سال قبل اور آج کی قیمتوں میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ وسلام
  8. طالوت

    ضرورت ایجاد کی دادی

    میں تے ہنڈا ای لیساں وسلام
  9. طالوت

    پھرتے ہیں اب دردبدر

    اچھی تصاویر ہیں ۔ موجودہ امریکہ دیکھنے کو ملے گا ۔ کیا ہی بہتر ہو اگر اس میں عوام کو بھی شامل کرتے چلیں ۔ وسلام
  10. طالوت

    وان پارک کی اوری گامی

    اور میری پسندیدہ مکڑی ۔ ٹرنٹولا مزید نمونے آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں ۔ وسلام
  11. طالوت

    وان پارک کی اوری گامی

    وان پارک کا امریکی ڈالر کا استعمال ۔ جس میں یہ عموما ایک ڈالر اور کبھی کبھار دو ڈالر استعمال کرتے ہیں
  12. طالوت

    وان پارک کی اوری گامی

    وان پارک ایک جاپانی آرٹ “اوریگامی“ (Origami)کے حوالے معروف ہیں جس میں کاغذ کو مختلف اشکال میں تہہ کیا جاتا ہے ۔ مگر پارک اس کے لئے امریکی ڈالر کا استعمال کرتے ہیں ۔ ان کا “یاہو گروپ“ بھی موجود ہے ۔ اوریگامی کے کچھ نمونے
  13. طالوت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    خود کشی کے بارے میں سوچ رہا ہوں ۔ وسلام
  14. طالوت

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    کس بحث میں خالہ ؟ یہاں تو کوئی بحث نہیں ، بس گپ شپ چل رہی ہے ، کبھی کبھار مظلوموں کا ذکر چل پڑتا ہے ، اور بس ۔ وسلام
  15. طالوت

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا

    بیوی شوہر سے: کیا تم نے کبھی سوچا ہے کہ میں کسی اور شادی کر لیتی تو کیا ہوتا ؟ شوہر: نہیں ۔ میں نے کبھی کسی کا برا نہیں سوچا ۔
  16. طالوت

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    یہ دو دو بار خبطی کس لئے ؟ بے غم تو نہیں البتہ میں ضرور جنگل میں ہوں ۔ آدم کے جنگل میں ۔ وسلام
  17. طالوت

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    ہار تو میں اب بھی آسانی سے نہیں مانتا ، بس معاملات بدل گئے ہیں ۔ اور شادی کے بعد تو ہر خطے کا ہر مرس مظلوم ہوتا ہے ، بشرطیکہ اس کا تعلق پچھلی صدی سے نہ ہو۔ اچھا اچھا ۔ مگر یہ کام بھی آسان کہاں ۔ میں نہ کہتا تھا کہ سچائی کو خود کو منوانے میں وقت لگتا ہے ۔ وسلام
  18. طالوت

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    ابھی تو آپ کہہ رہی تھیں کہ دماغ تیز ہوتا ہے ، اب کہہ رہی ہیں کہ ضرور کھانا ؟ جب دماغ ہی نہیں تو کھائیں نا کھائیں کیا فرق پڑتا ہے :) لگتا ہے کافی پیسے ضائع کئے ہیں اس فضول نسخے میں ۔ وسلام
  19. طالوت

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    دماغ کی تیزی سے مرد کی مظلومیت کا کیا رشتہ ہوا بھلا ؟:confused: سچائی خود کو منوانے میں وقت لیتی ہے ۔ ویسے یہ بھی کس قدر زیادتی کی بات ہے کہ یہ “سچائی“ ہوتی ہے“سچایا“ نہیں ۔ وسلام
  20. طالوت

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    یہی تو اصل معاملہ ہے ۔ بلکہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ کسی ٹی وی چینل پر اس حوالے سے پروگرام بھی آیا تھا جس میں بتایا گیا کہ بہت سے مرد حضرات خواتین کی جانب سے جسمانی تشدد تک کا سامنا کرتے ہیں (اگرچہ یہ تعداد عورتوں کی نسبت کافی کم ہے) مگر اسے بیان کرتے ہوئے مردانگی آڑے آتی ہے ۔ اور ذہنی تشدد کی تو بات...
Top