نتائج تلاش

  1. باسم

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    خوش ہونا کافی نہیں خوش کیجیے بھی میں یہ چاہتا ہوں کہ کوئی اس ترجمہ کو ایک مرتبہ پورا دیکھ لے اور پھر مجھے اس کے بارے میں بتائے اور میرے مزید پوچھے گئے سوالوں کا بھی جواب دے
  2. باسم

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    اگر ہم اس بات کو پسند نہیں کرتے جیسا کہ تقریبا ہم سب نے کہا ہے تو ان چینل والوں سے شکایت کیوں نہیں کرتے ہمارا فرض یہ بنتا ہے کہ ہم انہیں بتائیں کہ آپ کے پروگرام ہمیں پسند نہیں ہیں اور آپ غلط چیز دکھا رہے ہیں میرا خیال ہے شاید ہی کوئی ایسا کرتا ہو اگر ہم ایسا نہیں کر رہے تو یہ اس بات کی...
  3. باسم

    عربی اور انگریزی ٹیگ کے کمانڈ بٹن

    میں جب اپنی تحریر بھیجنے لگا تو مجھے یہ نظر تبدیلی نظر آئی اچھا اضافہ ہے
  4. باسم

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    السلام علیکم یارانِ محفل! یہ میں نے جملہ کے آنے والے شمارہ کیلیے کچھ تراجم کیے ہیں جو اب صارف اور منتظم حصہ پر مشتمل ہیں تاکہ اگلے جملہ کے آتے ہی اسکا اردو شمارہ بھی آجائے۔ آپ سے گزارش ہے کہ ان کو مکمل طور پر پرکھیں اور ان میں جہاں جہاں مزید بہتری کی گنجائش ہو راہنمائی کردیں۔ ربط یہ ہے...
  5. باسم

    دھماکہ (نیا فجر نستعلیق فونٹ

    خوبصورتی میں یہ فونٹ تو پاک نستعلیق سے بھی اچھا لگ رہا ہے
  6. باسم

    مبارکباد نبیل مبارک ہو چار ہزاری منصب

    مبارک باد ہو میری طرف سے نبیل بھائی میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارکباد
  7. باسم

    phpBB2 اردو کا مکمل پيکج ڈاونلوڈ کريں

    شکریہ بہت اعلٰی مکی بھائی آپ نے کافی محنت کی ہے ہم اس کی قدر کرتے ہیں اب مزا آئے گا ایک ہی تھیم دیکھ دیکھ کر اکتا گئے ہیں اور امید کرتا ہوں یہ سلسلہ جاری رہے گا اللہ آپ کو خوش رکھے
  8. باسم

    آج کا کارٹون

    روزنامہ امت کراچی
  9. باسم

    یورپ کا بکرا

    یورپ کے بکرے ایسے ہوتے ہینیورپ کا بکرا کیسا ہے
  10. باسم

    انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن پر معلومات اکٹھی کریں

    موضوع کے مناسب لگا مجھے یہ ربط موضوع کے کچھ مناسب لگا اس لیے یہاں ارسال کر رہا ہوں http://www.freewebs.com/rizwanrizvi/UniConvertFinal.html
  11. باسم

    محسن حجازی کی تصویر

    مضمون میں نے مضمون دیکھا پڑھنے سے ایسا لگتا ہے محسن صاحب اس دنیا میں نہیں رہے (اللہ نہ کرے) کیونکہ تھے تھا کا استعمال بہت کیا گیا ہے کچھ خیا ل کریں
  12. باسم

    پاک نستعلیق کے ساتھ چھیڑ خوانی

    میرا خیال ہے میرا خیال ہے کہ محسن بھائی سے ہمیں پورا فانٹ ہی سیکھنا چاہیے شروع سے آخر تک ایسا کرنا تو اہم بات نہیں ہے اہم یہ ہے کہ ہم پورا فانٹ بنانا سیکھیں اور وہ چاہتے بھی یہی ہیں ضرورت کی جہاں تک بات ہے تو وہ انشاءاللہ پاک نستعلیق سے پوری ہو ہی جائے گی
  13. باسم

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    بالکل بالکل اس لفظ کے ہجے اخبار میں ایسے ہی لکھے دیکھے تھے
  14. باسم

    کوئی مزید ان پیج فانٹس بھی ہیں؟

    ان پیج کے اور فونٹ بھی ضرور ہونگے ان پیج کے اور فونٹ بھی ضرور ہونگے کیونکہ اشتہارات وغیرہ میں جو فونٹ استعمال ہوتے ہیں ان میں سے اکثر کتابت ہرگز نہیں لگتے کیونکہ کتانت کے الفاظ میں کہیں کچھ فرق ضرور ہوتو ہے جیسے ٹیلی نور اور پاک ٹیل وغیرہ کے اشتہارات میں ہیں اگر چہ کچھ میں کتابت بھی ہوتی ہے...
  15. باسم

    دھماکہ (نیا فجر نستعلیق فونٹ

    واہ جی واہ واہ جی واہ اتنے دھماکے بہت ہی اچھی بات ہے اب انشاء اللہ ویب کیلیے اچھے فونٹ کوئی مسئلہ نہیں رہیں گے اور ویب پر اردو کو یہ کہہ کر نظر انداز کر دیتے ہیں کہ اچھی نظر نہیں آتی اور دھماکوں کیلیے کان لگائے رکھیے
  16. باسم

    ایک اور نئے فانٹ کی اطلاع

    یہ لیجیے یہ لیجیے اس فونٹ کی exe. ڈاؤن لوڈ فائل http://mkhalidmasood.googlepages.com/uni-nastaliq-demo.exe یہ یونی نستعلیق وہی تو نہیں لگ رہا مگر نفیس نستعلیق سے اس قدر ملتا ہے کہ اس کی نقل معلوم ہوتا ہے اللہ خیر کرے ذرا دیکھیے
  17. باسم

    الجزیرہ چینل انگریزی میں

    شکریہ رائے کا شکریہ اور جناب آپ اچھے ڈیزائنر معلوم ہوتے ہیں ذرا اردو ویب کیلیے ایک لوگو تو ہوجاے اچھا سا
  18. باسم

    الجزیرہ چینل انگریزی میں

    غالبا یہ بات بہت سوں کے علم میں نہ ہو کہ مشہور عربی نیوز چینل الجزیرہ نے انگریزی میں الجزیرہ انڑتنیشنل کے نام سے نشریات شروع کردیں ہیں اور اس طرح یہ بظاہر مسلمانوں کا پہلا بڑا انگریزی نیوز چینل ہے اگرچہ الجزیرہ کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار بھی کیا جاتا ہے کہ قطر حکومت امریکہ کی دوست حکومت...
  19. باسم

    ایک اور نئے فانٹ کی اطلاع

    کہیں وہ تو نہیں کہیں یہ یونی نستعلیق تو نہیں نایاب غالبا ڈاٹ نیٹ والوں کا مفت میں دستیاب ہے ڈیمو میں نے کہیں سے ڈان لوڈ کیا تھا آپ تلاش کرلیں
  20. باسم

    شعیب اختر اور محمد آصف بری

    سٹے باز کام دکھا گئے سٹے باز کام دکھا گئے وہ تو پہلے دن سے پیچھے لگے تھے پی سی بی کے ساتھ ہی پیپسی اور سونی ایرکسن اشتہار جو بنواے تھے انھوں نے تازہ تازہ
Top