نتائج تلاش

  1. باسم

    حقوقِ نسواں بل

    ملا نہ مفتی حدود آڑڈیننس کے بارے میں ایک ایسے شخص کی رائے جو نہ ملا ہے نہ مفتی خود این جی اوز کے ساتھ کام کر چکا ہے پہلے حدود کی منسوخی کا حامی تھا اور اب کہتا ہے http://hudoodordinance.com/aakhir-kyun-p2.htm
  2. باسم

    اردو جملہ 1.0.11 کا بیٹا ورژن

    جواب اس کیلیے آپ کو CSS کی مسل میں گڑ بڑ کرنی پڑے گی اگر آتی ہے تو ٹھیک ورنہ مت چھڑیں ابھی کوئی اور بھائی آپ کی مدد کردے گا یہاں
  3. باسم

    محمد یوسف کا ورلڈ ریکارڈ

    آخر کس سے ملنے کے بعد بنا یا ہے آخر کس سے ملنے کے بعد بنایا ہے یو سف بھائی سے ایک دن پہلے ایک دعوت میں مل کر آئے تھے ہم
  4. باسم

    جملہ کی تصاویر اردو میں

    شکریہ ایک دفعہ پھر سب کا بہت شکریہ مہوش بہن بطور خاص آپ کا انشا اللہ آپکی بات پر عمل ہوگا جملہ کو دیکھا بس پسند آگیا مگر ابھی تک اردو میں استعمال نہیں کرسکا ہوں کوئی فری ہوسٹ بتائیے تاکہ ایسا کرسکوں؟ بہت خواہش ہے مگر ابھی پوری نہیں ہوسکی ایک فری ہوسٹ ملا تھا جس میں یہ انگریزی میں انسٹال...
  5. باسم

    جملہ کی تصاویر اردو میں

    اتنی عزت افزائی پر آپ سب کا بہت شکریہ
  6. باسم

    جملہ کی تصاویر اردو میں

    یہ میں نے اردو جملہ کے فولڈروں "ٹمپلیٹس" اور "امیجز" کے اندر "بینرز" میں موجود تصویری فائلوں کو جو کہ فارسی اور انگریزی میں تھیں اردو میں کردیا ہے جس سے جملہ مکمل طور پر اردو میں نظر آئے گا ۔ نبیل بھائی سے گزارش ہے کہ جب تک کوئی انہیں مزید بہتر نہیں کرلیتا، اردو جملہ کے ڈاؤن لوڈ پیک میں شامل...
  7. باسم

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    مبارکاں جی سب لوگوں کو اس کی مبارک باد مگر ایک بات کہ یہ محسن بھائی اپنے ساتھ قادری بھائی کو کہاں لے گئے لگتا ہے اب وہ اردو نستعلیق کے بیٹا ورژن کے بعد ہی آئیں گے۔
  8. باسم

    پیشکش: اردو جملہ پر بطور ایڈمن کام کریں/ سیکھیں

    جملہ اپنا اپنا مجھے ایک فری ہوسٹ کا لنک ملا ہے http://username.joomla-portals.com/ جس میں آپ اکاؤنٹ بنا کر ایک جملہ کی ویب سائٹ کو اپنا بنا سکتے ہیں اور اس کے ساتھ جو چاہیں حشر کر سکتے ہیں بغیر کوئی ڈاؤن لوڈ، اپ لوڈ کیے چھوٹا سا فارم بھریے اور جملہ آپ کا ہوا۔ ہے تو انگریزی میں مگر...
  9. باسم

    اردو جملہ 1.0.11 کا بیٹا ورژن

    ویب سرور پر جملہ کو خود بخود اپ لوڈ کرنے والا پلگ ان ویب سرور پر جملہ کو خود بخود اپ لوڈ کرنے والا پلگ ان http://forge.joomla.org/sf/frs/do/viewSummary/projects.joomlastart/frs
  10. باسم

    اردو جملہ 1.0.11 کا بیٹا ورژن

    نہیں ہو رہا شکریہ دوست بھائی ون کلک کا آپشن بزنس اور ایڈوانس پیکج کیلیے ہے طفیلیوں کیلیے نہیں۔ میں نے اسے(اردو جملہ) اپ لوڈ بھی کرکے دیکھا مگر اسے شروع کیسے کر نا ہے سمجھ نہیں آرہا یعنی اسکا سیٹ اپ اسٹارٹ کیسی ہوگا ؟ میں نے ایک اور فری ہوسٹ ڈھونڈا ہے جس میں جملہ (انگریزی) پہلے سے انسٹال ہوتا...
  11. باسم

    اردو جملہ 1.0.11 کا بیٹا ورژن

    نیٹ فرم میں جملہ انسٹال کیا جا سکتا ہے فری ہوسٹ “نیٹ فرمز“ www.netfirms.com میں جملہ کو انسٹال کا جا سکتا ہے۔ میں نے اسکا اکاؤنٹ حاصل کیا تو اسکے کنٹرول پینل میں مجھے جملہ کے بارے میں پتا چلا مگر میں نے اسے نہیں چھیڑا کہ پتا نہیں کیا بلا ہے اب یہں آکر پتا چلا کہ یہ تو بہت بڑی بلا ہے :lol: اب...
  12. باسم

    آن پیج کا نیا ورژن چاہیے

    کیا مجھے کہیں سے ان پیج کا نیا ورژن 2.9 مل سکتا ہے؟ ۔اس میں یونیکوڈ کی سپورٹ موجود ہے یونی یونیکوڈ کی فائل کو ان پیج میں لایا اور ان پیج کی فایل کو بطور یونیکوڈ کہیں اور لے جایا جا سکتا ہے۔
  13. باسم

    تعارف نیا مہمان

    خوش آمدہد علوی صاحب بہت بہت مبارکباد میں تو سمجھا تھا کسی رکن کے ہاں منا ہوا ہے۔ :lol:
  14. باسم

    اردوداں کہانیوں کی تلاش میں

    اردو ویب کو اگر نا کارہ کرنا چاہتے ہیں تو یہ کام شروع کریں میرا خیال ہے کہ اسے اردو ویب پر ہر گز نہ شروع کیا جائے
  15. باسم

    ورڈبینک پر ردی تراجم

    ایک اور بات ایک اور بات پوچھنا چاہتا ہوں کہ میں ایک سے زیادہ تراجم کیسے پوسٹ کرسکتا ہوں ایک ایک کرکے پوسٹ کرنے میں بہت وقت لگتا ہے ایسا ہو کہ دس یا جتنے بھی مناسب ہوں ایک ساتھ پوسٹ کیے جا سکیں ؟
  16. باسم

    مبارکباد اعجاز صاحب کے 4000 پیغامات

    مبارکاں محترم آپ کو بہت بہت مبارک ہو میں بھی یہاں آپ ہی کے بلاوے پر آیا ہوں ورنہ اس سے پہلے میں اردو ویب کو صرف پڑھا کرتا تھا اب آپ لکھتا ہوا بھی دیکھ رہے ہیں بہت مبارکباد
  17. باسم

    نیا نام

    جریدے کیلیے نیا نام نام دینے کا وعدہ کیا تھا تو یہ لیجیے ایک نہیں دو ہیں پہلا مَخزَن = وہ جگہ جہاں خزانہ رکھا جائے تو ہم اس مخزن میں خبروں کا خزانہ رکھیں گے ۔ دوسرا مِحوَر = سلاخ جس پر پہیہ گردش کرتا ہے میری رائے مخزن کے بارے میں ہے اور دونوں میں محفل سے کچھ مناسبت بھی ہے ۔ بات یہی ہے...
  18. باسم

    نیا نام

    نیا نام چھوڑیں یہ کچھ پرانی خبریں پڑھ لیں سمجھ نہیں آیا انہیں کہاں ارسال کروں ؟ http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/story/2006/06/060628_urdu_london_sen.shtml http://www.bbc.co.uk/urdu/india/story/2006/02/060205_hyderabad_event_an.shtml...
  19. باسم

    محفل پورٹل کا ہوم پیج

    بہت بہتر بہت شکریہ واقعی اردو ویب کے صفحہ اول پر تفصیلا ت موجود ہیں اگر عنوانات کا اضافہ کردیا جائے تو زیادہ مناسب ہوگا۔ مثلا محفل کے مقصد کو محفل عنوان کے تحت لکھیں وکی کو وکی کے تحت اسی طرح دیگر
  20. باسم

    اوپن سورس کا صحیح ترجمہ

    یہ ترجمہ کیسا ہے؟ اوپن سورس کا ترجمہ اگر اصلِ عام کیا جائے کیسا رہے گا۔ یا پھر عام مصدر
Top