نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    مبارکباد کے اشتہارات پر پابندی

    دفتر میں میرے ایک ساتھی نے اس خبر پر یہ تبصرہ کیا ہے: آصف زرداری: "ارے! یہ اخبار والوں کو کیوں دے کر پیسہ ضائع کر رہے ہو، براہ راست میرے پاس بھیج دو، سمجھے؟" میرا تبصرہ: :)
  2. ابوشامل

    میری پسندیدہ گیم

    کمپیوٹر پر وڈیو گیمز کھیلنا میرا پرانا مشغلہ ہے جو آج بھی قائم ہے۔ یہاں صرف ان گیمز کا تذکرہ کروں گا جنہیں میں نے کافی عرصے تک کھیلا اور پسند کرتا ہوں۔ ابتداNeed for Speed II اور Virtua Cop 2 جیسے گیمز سے ہوئی۔ اس کے بعد Age of Empire II کھیل کر بہت مزا آیا، تاریخ سے دلچسپی تو ویسے ہی تھی،...
  3. ابوشامل

    اگر آپ نے وکیپیڈیا پر پیغام دیا ہے تو لاگ ان ہونے کے بعد آپ کو سب سے اوپر "میرا حصہ" کا ایک لنک...

    اگر آپ نے وکیپیڈیا پر پیغام دیا ہے تو لاگ ان ہونے کے بعد آپ کو سب سے اوپر "میرا حصہ" کا ایک لنک بھی نظر آئے گا۔ اس میں جا کر آپ اپنی contributions دیکھ سکتے ہیں۔ مجھے آپ کا کوئی پیغام موصول نہیں ہوا۔ آخری بات یہ کہ چیٹنگ کے لیے اس وقت کوئی سافٹ ویئر دستیاب نہیں اس لیے گفتگو نہیں کر سکتا۔ معذرت۔
  4. ابوشامل

    فرمائیے عزیز؟

    فرمائیے عزیز؟
  5. ابوشامل

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    آصف شفیع صاحب کو اردو محفل کی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں
  6. ابوشامل

    فلاحی کاموں کی آڑ میں قبضہ مافیا

    محترمہ یہاں تو اب یہ معاملہ ہے کہ "ہوائیں ان کی فضائیں ان کی سمندر ان کے جہاز ان کے" اب کس کو کیا کہیں؟ اس وقت بے نظیر بھٹو کالونیوں اور بلاول کالونیوں کے نام پر جو قبضہ مافیا سرگرم ہے اس کا عملی مظاہرہ شاید آپ نہ دیکھ سکیں۔ خبری حوالے سے باقی وضاحت آپ کو امکانات صاحب نے کر دی ہے۔ اس حوالے...
  7. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت شکریہ ۔ آپ کی کامیابی کے لیے دعاگو ہوں اور ساتھ ساتھ وکی پر منتظر بھی :)
  8. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہمت بھائی ماشاء اللہ آپ تو صلاح الدین ایوبی اور ایوبی عہد پر کافی مطالعہ کر چکے ہیں۔ میری آپ سے چھوٹی سی گزارش ہے کہ اردو وکیپیڈیا پر اس حوالے سے کچھ مضامین کا اضافہ کرتے جائیں یا موجود مضامین میں مناسب ترامیم کر دیں تو میں آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں گا۔ ایوبی سلطنت کے والے سے ذیل کے مضامین...
  9. ابوشامل

    فلاحی کاموں کی آڑ میں قبضہ مافیا

    روزنامہ جسارت کی ایک خبر:
  10. ابوشامل

    عزیز امین! یہ میرے صاحبزادے شامل خان ہیں۔

    عزیز امین! یہ میرے صاحبزادے شامل خان ہیں۔
  11. ابوشامل

    آشنا

    بات تو بہت اعلٰی کہی ہے شاہ عبد العزیز نے، لیکن آپ نے اسے لطائف میں کیوں رکھا یہ سمجھ نہ آیا۔ بہرحال پیش کرنے کا بہت شکریہ۔
  12. ابوشامل

    غبارِ خاطر

    اس کتاب کو برقیانے کے ارادے اب بھی کسی کے ہیں یا نہیں؟
  13. ابوشامل

    مبارکباد محمد احمد صاحب کو مہارت مبارک

    محمد احمد کو محفل کا یہ سنگ میل عبور کرنے پر میری جانب سے مبارکباد !
  14. ابوشامل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    کل افطاری سسرال میں تھی اور وہی لوازمات جو رمضان میں "زبان زدِ عام" ہوتے ہیں۔ سحری میں کباب، روٹی اور پھینی !
  15. ابوشامل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    جس دن بھی آپ مجھے اغوا کرنے میں کامیاب ہوگئے وہی دن ملاقات کا !!
  16. ابوشامل

    چنگیز خاں کی تاریخ

    طالب ہاشمی مرحوم بچوں کے لیے اسلامی کتب کے حوالے سے معروف نام ہیں۔ انہوں نے ایک کتاب ملک الظاہر بیبرس کے نام سے لکھی تھی۔ ملک الظاہر بیبرس از طالب ہاشمی
  17. ابوشامل

    چنگیز خاں کی تاریخ

    چنگیز خان کے بارے میں کچھ انگریزی کتابوں کا علم ہوا ہے، مغل کاکا کے کام کی تو نہیں ہوں گی کہ انہوں نے اردو کی طلب کی ہیں البتہ دیگر ساتھیوں کے شاید کام آ جائیں: * The Mongol Empire By Peter Ludwig Brent, Peter Brent * Conqueror of the World By René Grousset *Genghis Khan By Michel Hoang...
  18. ابوشامل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    لو جی آپ بسیار خوروں سے بھاگتے ہیں، آجکل تو لوگ انہيں بسیار خور نہیں بلکہ باذوق کہتے ہیں کہ "جناب کھانے کا کیا اعلٰی ذوق رکھتے ہیں" (نوٹ: میں بسیار خور نہیں، آپ کو اندازہ ہوگا:) )
  19. ابوشامل

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    ظفری بھائی! آپ کی "شاید" نے تو ہمیں بھی سوچنے پر مجبور کر دیا ہے :)
  20. ابوشامل

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    عمار میاں! پتہ بھی ہے بلی کون سا جانور ہوتا ہے؟ اتنی ڈھیٹ چاہے 10 کلومیٹر دور چھوڑ آؤ پھر بھی ڈھونڈتی واپس گھر پہنچ جاتی ہے۔ آپ کا نجانے کن بلیوں سے واسطہ پڑا ہے۔ ویسے کیا آپ بلیاں گود لیتے تھے؟
Top