نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    :grin: بہت خوب مغل بھائی !!! ویسے آپ نے بتایا نہیں کہ آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
  2. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    الحمد للہ بالکل خیریت سے۔ شامل میاں بالکل ٹھیک ہیں اور ابھی بہت چھوٹے ہیں، اگلے ماہ ان کی دوسری سالگرہ ہے۔ آج موسم کچھ بہتر ہے، فجر کے وقت تو بہت ٹھنڈی ہوائیں چل رہی تھیں اور دوسری جانب لوڈشیڈنگ میں بھی کچھ کمی دکھائی دے رہی ہے۔
  3. ابوشامل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    آج صبح امی اور اہلیہ کو اٹھنے میں دیر ہو گئی اور جلدی میں بڑی شاندار ڈش بنی "ٹینڈے فرائی"
  4. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    کیا حال ہیں ادی سارہ؟ ہاں! آج ہوائیں گزشتہ دنوں جیسی گرم نہیں۔ دعا کریں کہ موسم مزید بہتر ہو، دھوپ اب بھی قابل برداشت نہیں۔ ساتھ ساتھ بجلی کی فراہمی میں بھی تسلسل آئے۔
  5. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    بالکل مجھے معلوم ہے کہ ہم اور شیر دو الگ الفاظ کو ملا کر ہمشیرہ بنایا گیا ہے لیکن اور بیشتر میں یہ لفظ استعمال کرنے سے اجتناب کرتا ہوں لیکن خطبات بہاولپور میں یہی پڑھا تھا اس لیے استعمال کر بیٹھا۔ غلطی پر معذرت :(
  6. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    السلام علیکم برادران و ہمشیرگان !
  7. ابوشامل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    سحری: لوکی گوشت اور پراٹھے
  8. ابوشامل

    پردیس اور پردیسی

    زینب! آپ کو زیک پر شک ہو رہا ہے؟ جبکہ مجھے تو ............... :) :) ذرا پوچھنے کا انداز تو دیکھیے !
  9. ابوشامل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    کیونکہ دس گھنٹے میں تو یہاں سے بھیجا گیا کوئی سامان آپ کے ہاں نہیں پہنچ سکتا، اسی لیے کہا تھا۔ ویسے اگر یہاں کسی کو آپ کے موجودہ قیام کے بارے میں معلوم نہ ہو اور آپ اچانک یہ کہہ دیں کہ ابھی روزہ افطار ہونے میں 12 سے 14 گھنٹے باقی ہیں تو کراچی میں جو لوگ سن کر بیہوش ہوں گے ان میں سب سے پہلے میرا...
  10. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ہاں دیکھیے شمشاد بھائی! اتنا معصوم سا ننھا سا بچہ ہے، زبردستی شادی کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ محترمہ! سیدھا سادا "کم عمری میں شادی" کا کیس بن جائے گا
  11. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    کولڈ ڈرنک تو خاص طور پر رمضان میں استعمال نہیں کرنی چاہیے, اس سلسلے میں خاص طور پر احتیاط برتیں۔ ذرا یہ ملاحظہ کیجیے گا
  12. ابوشامل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    واہ جہانزیب بھائی! یہ میری سحری اتنی جلدی امریکہ کیسے پہنچ گئی :)
  13. ابوشامل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    حضرت مغل صاحب! طبیعت شریف ٹھیک نہیں کیا؟؟ شربت توت سیاہ کی نوبت تو شدید کھانسی کی صورت میں آتی ہے۔ اور یہ بھی بتا دیجیے کہ دس ماشہ اور دو گرام کو کون سے ترازو پر تولا تھا؟ :)
  14. ابوشامل

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بس شمشاد بھائی : دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی
  15. ابوشامل

    موسم کا حال-(2)!!!!

    گزشتہ چند روز کراچی میں زبردست گرمی پڑی ہے اور درجہ حرارت 43 درجہ سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر گیا تھا۔ آسمان صاف نہیں دکھائی دیتا تھا بلکہ ایسا لگتا جیسا دھول چھائی ہوئی ہے، ہوا بہت گرم، لو کی طرح، رات کو بھی نلکوں سے گرم پانی آ رہا ہے۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سب کا مطلب یہ نہیں کہ آج موسم...
  16. ابوشامل

    آپ کی" آئیڈیل" شخصیت کوں سی ہے؟

    جیا! آپ کے والد تو واقعی آئیڈیل شخصیت لگتے ہیں۔ ان کی قدر کیجیے اور انہیں خوشیاں دیجیے۔ اللہ ان کا سایہ تادیر آپ پر قائم رکھے۔
  17. ابوشامل

    فضا میں وحشت سنگ و سناں کے ہوتے ہوئے

    فضا میں وحشت سنگ و سناں کے ہوتے ہوئے قلم ہے رقص میں آشوبِ جاں کے ہوتے ہوئے ہمیں میں رہتے ہیں وہ لوگ بھی کہ جن کے سبب زمیں بلند ہوئی آسماں کے ہوتے ہوئے بضد ہے دل کہ نئے راستے نکالے جائیں نشانِ رہگذرِ رفتگاں کے ہوتے ہوئے میں چپ رہا کہ وضاحت سے بات بڑھ جاتی ہزار شیوۂ حسنِ بیاں کے...
  18. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    فہیم! موسم واقعی بیمار کر دینے والا ہو رہا ہے، آپ کو چاہیے تھا کہ چھٹی کر لیتے ایک دو روز کے آرام سے طبیعت سنبھل جائے گی۔ مشقت سے معاملہ اور بگڑ سکتا ہے۔ اللہ رحم کرے۔
  19. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    اعجاز صاحب! آپ کیسے ہیں؟ میں آجکل بس دفتری مصروفیات اور ڈیزائننگ کے کچھ منصوبوں میں پھنسا ہوا ہوں۔ عید سے پہلے جان چھڑانا چاہ رہا ہوں تمام کاموں سے :)
  20. ابوشامل

    نئی دہلی یکے بعد دیگرے 7 بم دھماکوں سے لرز اٹھا۔

    دھماکوں والے دن بہن نے مجھے بتایا کہ دہلی میں 4 دھماکے ہوئے ہیں۔ میں نے کہا ذرا انتظار کر لو تھوڑی دیر میں ان کی تعداد 7 ہو جائے گی۔ پوچھا گیا کیوں؟ میں نے کہا ممبئی میں 7, پھر کراچی میں 7 اور اب دہلی میں بھی 7 ہی ہوں گے تاکہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے پر الزامات لگانے میں آسانی ہو سکے۔
Top