نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    "اتنی تھوڑی سی افطاری" :roll::roll:
  2. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
  3. ابوشامل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    بہت دنوں بعد سحری میں سبزی کھائی فرائی بھنڈی
  4. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ہاہاہاہا !! بہت خوب فہیم میرے فن پارے سے مجھے ہی لاجواب کر دیا۔
  5. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    نہیں میں نے بھڑکیاں پہلے نہیں ماری تھیں بلکہ شادی کے بعد کے لیے بچا کر رکھی تھیں اس لیے بچا ہوا ہوں ;-) دن تو آپ نے ایسا منتخب کیا ہے جس دن میرا آنا ممکن نہ ہو گا :( خیر، خوشی اس بات کی ہے کہ چلیں اس بہانے آپ روزہ تو رکھ لیں گے :grin:
  6. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    شروع میں ایسی بھڑکیاں سب مارتے ہيں بعد میں "لگ پتہ جاتا ہے"
  7. ابوشامل

    اقبال جہاد - علامہ اقبال

    استاد محترم سے میں نے کہا کہ علامہ اقبال کی شاعری عرصۂ دراز گزر جانے کے باوجود لگتا ہے آج کے لیے ہی لکھی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیٹا! جب تک ہم مسلمان سدھریں گے نہیں علامہ کی شاعری زندہ رہے گی۔ اور واقعی لگتا ہے ہمیں علامہ سے شدید محبت ہےاور ہم ان کی شاعری کو کھونا نہیں چاہتے اس لیے "اقبال کی...
  8. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    افطار کی دھوم ہر جگہ پھیل جائے بس سُسرائیل (میرا مطلب ہے سسرال) تک نہیں پہنچنی چاہیے ورنہ آپ کا یہ پلس پوائنٹ زندگی بھر کا روگ بن جائے گا کہ لڑکا امور خانہ داری سے خوب واقف ہے اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    مغل صاحب السلام علیکم! کب کر رہے ہیں افطار؟؟؟
  10. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ویسے دیکھ لیجیے عمار شامل کی دھوم کہاں کہاں تک مچی ہوئی ہے ;-)
  11. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ہاں گھر آ کر میں نے بتایا تو امی اور بہن بھی فوراً پہچان گئیں۔ آپ کی خالہ انتہائی باقاعدگی سے شریک ہوتی ہیں۔ اللہ انہیں اجر دے۔
  12. ابوشامل

    اب کے کون آئے گا؟

    آتا تو میں بھی بہت کم ہوں لیکن کبھی کبھار چلتا ہے۔
  13. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    الحمد للہ بالکل خیریت سے ہوں بس ہفتے بھر کی نیند کا خمار لیے بیٹھا ہوں۔ کل سے دو دن چھٹی میں فل ٹائم آرام ہوگا :) اور آپ خیریت سے ہیں؟
  14. ابوشامل

    اب کے کون آئے گا؟

    جی بالکل، کیوں نہیں آ سکتے۔ البتہ انتظار مجھے بھی ہے کہ محب بھائی آئیں
  15. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    السلام علیکم اہالیان محفل!
  16. ابوشامل

    بشیر بدر بھول شاید بہت بڑی کر لی (بشیر بدر)

    بہت اعلٰی غزل پیش کی ہے آپ نے۔ سبحان اللہ
  17. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    :roll::roll::roll::roll:
  18. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    محترمہ! یہ دیوان غالب کا شوربہ کیا پاؤ ہے؟ سوچ رہا ہوں کہ سحری میں ایک کپ پیوں تاکہ کچھ تو سمجھ میں آئے
  19. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ارے یہ تو آج ہی آ رہے ہیں، :( کیسے ٹالوں؟؟؟
  20. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    نہیں ان معصوموں کو مرغا نہ بنائیں (ویسے معصوم تو عمار بھی بہت ہے) آپ ایسا کریں میرے ہاں آ جائیں کسی بھی دن، افطار میں کرا دوں گا۔ اب تو خوش ہیں نا؟ چلیں اس خوشی میں آپ روزہ رکھ لیجیے گا، تاکہ افطار کا ثواب تو مل جائے مجھے :)
Top