نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    چھوٹی سی دنیا

    اس ڈرامے کا صحیح لطف سندھی جاننے والے افراد کو ہی آ سکتا ہے یا وہ جنہوں نے سندھی ثقافت کو بہت قریب سے دیکھا ہو۔ اس کے باوجود میرے ایک پنجابی دوست کو بہت زیادہ پسند ہے۔
  2. ابوشامل

    چھوٹی سی دنیا

    پی ٹی وی کے شاہکار ڈراموں میں سے ایک "چھوٹی سی دنیا" اس ڈرامے میں دیہاتی زندگی کی سادگی کو بہت اعلٰی پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔ نور محمد لاشاری (چاچا سلیمان) اور انور سولنگی (مشٹر رمضان) کی اداکاری تو خاص طور پر اپنے عروج پر دکھائی دیتی ہے۔ میرے پسندیدہ ترین ڈراموں میں سے ایک ہے۔...
  3. ابوشامل

    میں تحریک طالبان پاکستان میں کیوں شامل ہوا ؟

    عمر بھائی میں سمجھا نہیں۔ اگر کچھ وضاحت کر دیں۔ مجھے تو یہ جواب معذرت خواہانہ نہیں لگتا۔
  4. ابوشامل

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    یقیں محکم، عمل پیہم، محبت فاتحِ عالم جہادِ زندگی میں ہیں یہ مَردوں کی شمشیریں !
  5. ابوشامل

    تعارف میرے نام کا مسئلہ ۔

    سوچ رہا ہوں کہ اب میں بھی نام تبدیل کرلوں کہ لوگ دھوکے میں عبداللطیف ابوشامل (کالم نگار) سمجھنے لگے ہیں۔ کیا کہتے ہیں علمائے کرام؟
  6. ابوشامل

    آپ کا پسندیدہ ساؤنڈ ٹریک

    نہیں قیصرانی بھائی سننے کا اتفاق نہیں ہوا۔ کوئی لنک دے دیں تو شاید موقع مل جائے۔ ایک کمپیوٹر گیم Stronghold Crusader کے ساؤنڈ ٹریکس بھی بہت اعلٰی قسم کے ہیں۔ یہ یوٹیوب پر سنے جا سکتے ہیں، مثلاً چند ایک یہ دیکھیے http://www.youtube.com/watch?v=9-8AlDJWLYY...
  7. ابوشامل

    کیا آپ کو معلوم ہے؟

    ..................... کہ بنگلہ دیش کے فضل الرحمٰن خان کو "تعمیرانی انجینئرنگ کا آئن اسٹائن" اور "20 ویں صدی کے آخری نصف کا عظیم ترین تعمیراتی انجینئر" کہا جاتا ہے۔ عرصۂ دراز تک دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز رکھنے والی سیئرز ٹاور کے structural engineer تھے۔
  8. ابوشامل

    یوں نہ بولو بیچ میں بے کار خرم چپ رہو

    خرم بہت خوب۔ آپ کا کلام نکھرتا جا رہا ہے۔ اللہ اور میں مزید ترقی دے۔ آمین
  9. ابوشامل

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    ماضی میں جھانکتا ہوں تو بارش کے زمانوں کے حسین واقعات نظروں کے سامنے سے گزر جاتے ہیں۔ جب بہت چھوٹے تھے تو گھر کے صحن ہی میں کھیلتے رہتے۔ ذرا سے پر پرزے نکلے تو گھر سے باہر کھیلنے کی اجازت ملی، ہم بارش کے بعد گیلی مٹی میں گھروندے بناتے اور بھنبریاں اور بیر بہوٹیاں (یہی کہتے ہیں نا؟) پکڑتے۔ ذرا...
  10. ابوشامل

    میں تحریک طالبان پاکستان میں کیوں شامل ہوا ؟

    تو عارف بھائی میں نے کب کہہ دیا کہ ایک شخص حالات کو کنٹرول کرے، میں تو ویسے بھی آمریت مخالف آدمی ہوں۔ میں نے صرف مثال دے کر بات کی تھی۔ آپ مطالعہ کر کے دیکھ لیں کہ عمر بن عبد العزیز نے ظلم و نا انصافی کے خاتمے کے ذریعے اور سب کو حق لوٹا کر یعنی دلوں کو فتح کر کے بغاوتوں کا خاتمہ کیا۔ رحمت اللہ علیہ
  11. ابوشامل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ہاں! بشرطیکہ آپ جیکب آباد میں ہوں۔ جون کے مہینے میں جیکب آباد کی سیر کرنے والے شخص کو کیا کہیں گے؟
  12. ابوشامل

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    کمال ہے اتنی جلدی کھا بھی گئے؟؟؟ کیا دال سیو کھا رہے تھے؟؟؟ آپ نے سویاں لکھ کر مجھے حیران کر دیا کہ سویوں میں بھی لیموں، دال اور مرچ مسالے ڈالے جا سکتے ہیں۔
  13. ابوشامل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    وہ ایک شخص وہ ایک شخص کون ہے؟
  14. ابوشامل

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    یہ کیا چیز کھا رہے ہیں آپ مجھے سمجھ نہیں آ رہی، دال+سویاں+نیبو+مرچ مسالہ ان سب کو ملا کر کیا بنے گا؟
  15. ابوشامل

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    لگ تو یہی رہا ہے ہم تو یوم مزاح منانے آئے تھے معذرتیں کرتے پھر رہے ہیں۔ :(
  16. ابوشامل

    جنٹلمین - بِسم اللہ ۔الحمداللہ ۔اللہ اللہ

    کرنل اشفاق سے ایک مرتبہ مل چکا ہوں، بہت شاندار آدمی ہیں۔ باتوں باتوں میں بتایا کہ میری گاڑی کا نمبر AFP سے شروع ہوتا ہے اگر اے ایف پی والوں نے مانگی تو دوگنی قیمت پر بیچوں گا :)
  17. ابوشامل

    میں تحریک طالبان پاکستان میں کیوں شامل ہوا ؟

    ہمیں اس وقت حکمت و تدبر کے ذریعے معاملات کو سنبھالنے کی ضرورت ہے۔ بالکل اسی طرح جس طرح عمر بن عبد العزیز نے بغاوتوں کے دور میں حکومت کو سنبھالا اور معاملات کو اس طرح حل کیا کہ ان کا چھوٹا سا عہد پورے بنو امیہ کے دور حکومت میں واحد دور نظر آتا ہے جو بغاوتوں سے خالی ہے۔
  18. ابوشامل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    یہ عمار میاں دو دن سے کہاں غائب ہیں؟؟؟
  19. ابوشامل

    جنٹلمین - بِسم اللہ ۔الحمداللہ ۔اللہ اللہ

    ارے بھائی یہاں کیا معذرت معذرت کھیل شروع ہو گیا ہے۔ سب سمجھتا ہوں لیکن اسکرین کے دوسری جانب والے کے مزاج بھی تو حالات کے تحت خراب ہو سکتے ہیں نا؟؟؟ جیہ کا اس لیے کہ سوات کے حالات، آپ کے اس لیے کہ ہو سکتا ہے گرمی کا اثر پڑ گیا ہو؟؟ خیر اب دھاگے میں موضوع گفتگو پر آ جائيں اس سے پہلے کہ اس کھیل پر...
  20. ابوشامل

    جنٹلمین - بِسم اللہ ۔الحمداللہ ۔اللہ اللہ

    شکریے سے کام نہیں چلے گا کیا؟ نہیں؟؟؟ چلیں مسکرا دیتے ہیں :)
Top