نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    اردو ویکیپیڈیا - ایک آزاد انسائیکلوپیڈیا

    محبوب عالم صاحب میں اردو وکیپیڈیا پر آپ کی محنت اور اردو سے آپ کے خلوص سے بہت متاثر ہوں لیکن بھائی! مسئلہ یہ ہے کہ جب آپ کوئي کام نئی صورت میں کسی کے سامنے پیش کریں گے تو سب سے پہلا سوال یہ ہوگا کہ "آپ کی حیثیت؟" لازماً اردو زبان میں چند رضاکاروں کی اتنی اہمیت نہیں ہوتی کہ وہ اس پر اثر انداز ہو...
  2. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    میں الحمد للہ بالکل خیریت سے ہوں۔ بہت اچھا رمضان اور بہت بور عید گزارنے کے بعد اب حاضر ہوں۔ رمضان کے آخری ایام میں مصروفیات کتنی بڑھ جاتی ہیں، اس کا سب کو اندازہ ہوگا اور اس کے بعد عید کی ہفتے بھر کی چھٹیاں، اس لیے غائب رہا۔ آپ سنائیے آپ کی عید کیسی گزری؟
  3. ابوشامل

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    ہاں شمشاد بھائی! اس مرتبہ تو عید آئے گی بھی دسمبر میں اس لیے بکروں کے لیے سویٹر اور گائے کے لیے کمبل اور رضائیوں کا اہتمام کرنا پڑے گا :)
  4. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم اہلیان محفل!
  5. ابوشامل

    Top Ten oF everything

    very informative post. thanks for sharing
  6. ابوشامل

    سنڌ فورم

    مهراڻ! محفل ۾ ڀليڪار. هن فورم جي خاص ڳالهه اظهار جي آزادي آهي. اميد ٿا ڪيون ته پنهنجي سهڻي خيالن جو اظهار ڪندا رهندا.
  7. ابوشامل

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    ان تصویروں کے بارے میں تو جانتا ہوں کہ اصلی ہیں۔ Highest Bridge in the World یہ تصویر Millau Viaduct کی ہے۔ Indoor Ski Resort in Dubai یہ تو مشہور ہے۔ MiG Jet Fighter Found Buried in Iraq یہ تصویر میں نے پہلی بار جنگ عراق کے بعد اس وقت دیکھی تھی جس زمانے میں میں ادارے میں بین الاقوامی خبریں...
  8. ابوشامل

    برازیل اور ارجنٹینا کی سرحدیں

    عارف صاحب یہ دعویٰ آپ خود کر رہے ہیں یا کسی اور کا ہے؟ دنیا میں اور بھی بہت خوبصورت آبشاریں ہیں جیسے مندرجہ بالا تصاویر میں اگوازو آبشار۔ ہاں یہ کہا جا سکتا ہے کہ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی اور معروف آبشار نیاگرا ہے۔
  9. ابوشامل

    برازیل اور ارجنٹینا کی سرحدیں

    ادی تعبیر! تصویریں بہت خوبصورت ہیں خصوصاً اگوازو آبشار کو دیکھ کر تو دل میں ٹھنڈک پڑ گئی۔ آج بہت دنوں بعد ان تصاویر نے جنوبی امریکہ پہنچایا ہے۔ پہلی تصویر دریائے پارانا کی ہے کیونکہ یہی ارجنٹائن، برازیل اور پیراگوئے کے درمیان سرحد پر واقع ہے اور دوسری تصویر اٹاپو ڈیم کی ہے۔ اور اس آبشار کے تو...
  10. ابوشامل

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    بہت دنوں بعد آج محفل پر آنا ہوا تو اس افسوسناک خبر نے دل کو مزید بوجھل کر دیا۔ لیکن پھر بھی صحت میں بہتری کی خبر نے دل کو کچھ طمانیت بخشی ہے۔ اللہ آپ کی والدہ کا سایہ آپ کے سروں پر تادیر سلامت رکھے۔ ادویات بروقت دیجیے گا اور والدہ کا بہت خیال کیجیے گا۔ کیونکہ یہی اُس قرضے کو اتارنے کا وقت ہوتا...
  11. ابوشامل

    ٹائپوگرافی اور پرنٹنگ کے بارے میں‌ کتب

    بہت شکریہ نبیل بھائی۔ آئی لو ٹائپوگرافی اس موضوع پر بہترین ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔
  12. ابوشامل

    2 لاکھ مسلمان اور مسجد ایک نہیں

    محترم میں نے نیوز ایجنسی کو ہی کہا ہے، آپ کو ہر گز نہیں۔ امید ہے آپ نے برا نہیں منایا ہوگا۔ دوسری بات یہ کہ آپ کو کس نے کہہ دیا این این آئی (نیوز نیٹ ورک انٹرنیشنل) غیر ملکی خبر رساں ادارہ ہے؟ اس بارے میں کچھ تحقیقات کر لیں کہ این این آئی کیا ہے؟ میں بس اتنا کہوں گا کہ نواز شریف کے دوسرے دور...
  13. ابوشامل

    دیوسائی - سکردو سے چلم

    سبحان اللہ! بہت شکریہ اسد۔ دیوسائی خصوصاً ست پارہ اور شیوسر جھیل دیکھنے کا بہت شوق ہے لیکن ابھی تک نہیں جا سکا۔ آپ نے ان تصاویر سے آدھی سیر کروادی :)
  14. ابوشامل

    2 لاکھ مسلمان اور مسجد ایک نہیں

    فخر نوید صاحب! المیہ یہ ہے کہ ہمارے اخباری و خبری اداروں میں تحقیق کا رحجان صفر بلکہ منفی میں ہے۔ کسی بھی خبر کے سلسلے میں کوئی تحقیق نہیں کی جاتی۔ یونان صدیوں تک سلطنت عثمانیہ کے زیر نگیں رہا ہے اور عثمانیوں کے مبینہ مظالم کے خلاف جب انہوں نے 19 ویں صدی کے اواخر میں آزادی حاصل کی تو ردعمل کے...
  15. ابوشامل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    مغل صاحب! بہت شکریہ آمنہ کی تصاویر دکھانے کا۔ پہلے تو میں حیران ہو گیا کہ ان کی واحد اولاد تو صائمہ ہیں یہ آمنہ کہاں سے آ گئیں؟؟ لیکن اچھا ہوا آپ نے وضاحت کر دی۔ اللہ تعالٰی اسے نیک و صالح بنائیں اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں۔ آمین۔ تصاویر بہت پیاری ہیں۔
  16. ابوشامل

    سورہ رحمٰن از قاری سید صداقت علی

    قاری سید صداقت علی کی آواز میں سورۂ رحمن کی دلنشیں تلاوت http://www.youtube.com/watch?v=riW4W66ptqI
  17. ابوشامل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    کیوں؟ کیا پہلے بھی زحمت دے چکے ہیں کیا افطار کی (مجھے بتائے بغیر:( )؟؟؟
  18. ابوشامل

    غزل - یہ بھی نہیں کہ دستِ دعا تک نہیں گیا - فیصل عجمی

    سبحان اللہ۔ وارث صاحب بہت شکریہ پیش کرنے پر
  19. ابوشامل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    محب علوی عرصۂ دراز سے محفل سے لاپتہ ہیں۔ کچھ خیر خبر؟؟
  20. ابوشامل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    تو ایسا کیجیے کہ آج افطار گھر سے باہر کر لیجیے۔
Top