نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    سانس لینا چاہتا ہوں۔ ایک نئی کاوش

    جزاک اللہ، حوصلہ افزائی کا شکریہ
  2. محمد شکیل خورشید

    سانس لینا چاہتا ہوں۔ ایک نئی کاوش

    رہنمائی کا شکریہ راحل بھائی، جیسا میں نے پہلے عرض کی، میں اتنی مہارت نہیں رکھتا کہ شعوراََ کوئی بحر منتخب کر کے شاعری کروں بس جیسے بھی کچھ اشعار موزوں ہوجائیں، انہیں پورا کرنے کی کوشش کرتا ہوں، یہاں آپ اور دیگر اساتذہ و احباب کی گفتگو سے اب بحور، اوزان، اراکین وغیرہ سمجھ تو جاتا ہوں لیکن خود سے...
  3. محمد شکیل خورشید

    سانس لینا چاہتا ہوں۔ ایک نئی کاوش

    اگر اجازت ہو اور مناسب محسوس ہو تو کیا یوں کردوں کر چکا صحرا نوردی اب ٹھکانہ چاہتا ہوں
  4. محمد شکیل خورشید

    سانس لینا چاہتا ہوں۔ ایک نئی کاوش

    شکریہ سر، سرگوشی میں (شکر خدا کا ) بھی کہنا چاہتا ہوں لیکن سرگوشی کرنا نہیں آتی:) (اس محفل میں)
  5. محمد شکیل خورشید

    سانس لینا چاہتا ہوں۔ ایک نئی کاوش

    سر اس کند ذہن طالبِ علم کی رہنمائی فرمائیں ، اسے انتباہ سمجھوں یا سرزنش؟ :confused1:
  6. محمد شکیل خورشید

    سانس لینا چاہتا ہوں۔ ایک نئی کاوش

    شکریہ یاسر بھائی! شاعری کی تکنیکی باریکیوں کی باقاعدہ تعلیم نہ ہونے کے باعث کبھی بھی شعوری طور پر کوئی بحر منتخب کر کے شعر نہیں کہے، بس کچھ اشعار موزوں ہوجاتے ہیں تو پھر اسی پر باقی غزل پوری کرنے کی کوشش کرتا ہوں، یہ تو پچھلے چند سالوں میں عروض ڈاٹ کام سے استفادہ لینے کے بعد کچھ سمجھ آ جاتی ہے...
  7. محمد شکیل خورشید

    سانس لینا چاہتا ہوں۔ ایک نئی کاوش

    غم چھپانا چاہتا ہوں گنگنانا چاہتا ہوں کر چکا سیر و سیاحت اب ٹھکانہ چاہتا ہوں بھول کر فکریں جہاں کی مسکرانا چاہتا ہوں چھوڑ کر سارے بکھیڑے بھاگ جانا چاہتا ہوں راگ پہلی چاہتوں کا پھر سے گانا چاہتا ہوں جس میں وہ تھی ساتھ میرے وہ زمانہ چاہتا ہوں اک مکاں رکھا ہے جس کو گھر بنانا چاہتا ہوں ساز...
  8. محمد شکیل خورشید

    غزل ۔۔۔ نظر سے گزری ہیں دسیوں ہزار تصویریں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    استغفراللہ! محترم! میں نے تو اپنی کم سخنی اور علمی بے مائیگی کے حوالے سے لکھا تھا، بہٹ ہی اعلیٰ کلام ہے ماشااللہ
  9. محمد شکیل خورشید

    شاعر ہے راحیلؔ غضب کا، اس کی غزل کا کافر کافر

    کمال باندھا ہے محترم ویسے تو پوری غذل ہی اعلیٰ ترین ہے ماشا اللہ
  10. محمد شکیل خورشید

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

    یوں تو پوری غزل ہی لاجواب ہے لیکن مقطع میں تو خوب ہی مضمون باندھا ہے، واہ
  11. محمد شکیل خورشید

    "ہم نے کیا کھویا ہم نے کیا پایا"

    منیر نیازی کی ایک اور انوکھی نظم بھی یاد آگئی، جس کی منفرد بات یہ ہے کہ نظم کا عنوان اس کے متن سے بڑا ہے یہ نظم انہوں نے ابتداََ پنجابی میں لکھی تھی پھر خود ہی اردو ترجمہ بھی لکھا عنوان ہے وقت سے آگے نکلنے کی سزا اور متن ہے آدمی اکیلا رہ جاتا ہے
Top