نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    تھکتے نہیں ہیں پیڑ کیوں مالی کھڑے کھڑے

    اسی لئے لکھا تھا کہ علم میں اضافہ ہوا، میرا تاثر لفظ "گھڑنا" کے متعلق تھوڑا منفی سا تھا، جیسے من گھڑت بات، یا کہانی گھڑنا بمعنیٰ جھوٹ بات کہنا، روٹی گھڑنا البتہ کبھی سننے میں نہیں آیا۔ لوگ میری بات کو کسرِ نفسی سمجھ لیتے ہیں لیکن یہ سچ ہے کہ اردو سے متعلق میرا علم واجبی سا ہی ہے۔ میٹرک کے بعد...
  2. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر ب سے نہیں پ سے آنا تھا:) دیکھا ہم نے پکڑ لیا
  3. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ارے بالکل بھی نہیں، جو دکھ ہے وہ تو مسلسل ہے، اور اس کے ذکر سے اب سکون حاصل ہوتا ہے۔
  4. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں اب یہ ممکن نہیں رہا، ڈھائی سال ہوئے ان کو رخصت ہوئے، جب تھیں تو مل کر گھر کے سارے کام کیا کرتے تھے
  5. محمد شکیل خورشید

    تھکتے نہیں ہیں پیڑ کیوں مالی کھڑے کھڑے

    بہت ہی دلچسپ! گھڑے بنانے کے معنوں میں گھڑے گھڑنا، پہلی دفعہ سنا، علم میں اضافہ ہوا
  6. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر میں تو نہیں جب باہر گیا تھا ٹریننگ پر تو کی تھی کوئی اٹھارا انیس سال پہلے
  7. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وہ جو رہتا ہے شاہ رگ کے قریب لوگ اس کو بنوں میں ڈھونڈتے ہیں
  8. محمد شکیل خورشید

    جانے کیا اس میں بھید بھاؤ ہے- نئی غزل

    ان کے لہجے میں جو رچاؤ ہے جانے کیا اس میں بھید بھاؤ ہے یہ نگر کھوکھلا ہے اندر سے ظاہری سب یہ رکھ رکھاؤ ہے تھک گیا ہوں سفر کی محنت سے ڈالنا اب کہیں پڑاؤ ہے ٹوٹ جائے نہ ایک دن یہ ڈور اتنا سانسوں میں کیوں تناؤ ہے دل میں اس کی حسین یادوں کا اک دہکتا ہوا الاؤ ہے یہ جو اک بے کلی سی دل میں ہے لگ...
  9. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قسم سے آپ نے منہ کی بات چھین لی
  10. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر ممکن ہے کہ اب یہ عادت چھوٹے، پڑ تو پانچ سال پہلے ہی گئی تھی
  11. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف اعلیٰ ہے آپ کا کہ میرے طور طریقے پسند آئے، اس لڑی میں نیا ہوں، محفل میں پانچواں سال ہے البتہ اردو کی تکنیکی باریکیوں میں اب بھی طفلِ مکتب ہی سمجھتا ہوں اپنے آپ کو
  12. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضعف ہے میری اردو دانی میں اس لئے پوچھا تھا، کہ عروض چلاؤ کو فعولن کہتا ہے جبکہ پڑاؤ اور تناؤ کو فَعَل
  13. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنمائی فرمائیں کوئی احباب کیا تناؤ، چلاؤ، پڑاؤ ہم وزن الفاظ ہیں، تقطیع کے اعتبار سے؟
  14. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرتے ڈرتے قدم رکھا ہے یہاں ،کوئی نہ گفتنی نہ کہہ بیٹھوں
  15. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضرات و خواتین!، یہ کھیل تو آج پہلی بار نظر سے گزرا، عمدہ ہے!
  16. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اک مکاں رکھا ہے جس کو گھر بنانا چاہتا ہوں
  17. محمد شکیل خورشید

    سانس لینا چاہتا ہوں۔ ایک نئی کاوش

    حوصلہ افزائی کا شکریہ استادِ محترم جی آپ کی توجہ کے بعد " کی " کی جگہ "پر" بہتر لگ رہا ہے
Top