نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    سوال نمبر 10 میں تین شعبے اکٹھے پوچھ لئے اس پر اعتراض کیا تھا بہر حال میں جواب دے رہا ہوں
  2. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    یہ تو تین سوال ہوگئے؟ موڈریٹرز؟؟؟ گُلِ یاسمیں صاحبہ فیصلہ دیں
  3. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    میں حاضر ہوں اب اگر میں نے شخصیت سوچ لی ہے تو اسے آدھا گھنٹہ دماغ سے نکالے رکھنے کا کوئی ٹوٹکا کیا ہوگا؟:bashful: کہیں مت جائیے گا!!! ملتے ہیں آدھ گھنٹہ بعد!!!! کسوٹی نمبر 3 میں
  4. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    ابھی پچھلے صفحات کی ورق گردانی مکی تو ایک دلچسپ بحث دیکھنے کو ملی اب مسئلہ یہ ہے کہ میں یہی فیصلہ نہیں کر پا رہا کہ میں اپنے آپ کو کس زمرے میں گنوں۔ رکنیت کو پانچ سال سے زائد ہونے کو ہیں، سو اتنے نئے بھی نہیں، کم علمی کا یہ عالم ہے کہ آج یہ لڑی پڑھ کر فورم کی اصل غرض و غائت سے آگہی ہوئی میں تو...
  5. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    اپنی علمی کم مائیگی کے سبب نہائت عاجزی سے کچھ عرض کرنے کی جسارت کر رہا ہوں انگریزی اور دیگر زبانوں کے الفاظ کا اردو میں در آنے کا معاملہ نیا نہیں، اصل میں ہر دو جانب سے اس سلسلے میں افراط و تفریط رہی ہے۔ جو مثالیں راحل بھائی نے دیں وہ بھی یقیناََ غیر فطری کوشش لگتی ہیں اردو کو خالص رکھنے کی...
  6. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اس کا خیال یوں آیا کہ ورنہ تو سوال (شخصیت) پوچھنے والا درمیان میں شخصیت تبدیل بھی کر سکتا ہے، پچھلے سوالوں کے اند اند رہ کر؟;):sneaky:
  7. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کسوٹی کی پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے خیال آیا کہ اصل پروگرام میں تو سوال (شخصیت) ناظرین اور حاضرین سے ابتدا میں ہی شئیر کر لیا جاتا تھا، جس کے نتیجے میں وہ بوجھنے والے پینل کی مہارت کو جج کر سکتے تھے
Top