نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    جی میں اسی لڑی کی بات کر رہا تھا، زائد آغاز ہفتہ، ابھی تک احباب پچھلے اختتامِ ہفتہ کی خوابیدگی سے بیدار نہیں ہوئے:D
  2. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    چابی بھی اسی لیٹر بکس میں پہنچ گئی
  3. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کیا اب حاضرین میں سے کوئی جواب دے سکتا ہے یہاں؟؟
  4. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں شاباش اور مبارکباد، اور نیک خواہشات کسوٹی اور دیگر کھیلوں کے بارے میں سوچنے ان کو عملی جامہ پہنانے اوران میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والوں کے لئے
  5. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    جی میں بھی حاضر ہوں شام تک فارم بھی پر کردوں گا واقعی نور وجدان صاحبہ کے ٹیگ کرنے پرہی یہاں پہنچ پایا
  6. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    "ایک تو میں بھولا بہت ہوں دوسرے میری عمر ہی کیا ہے"
  7. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    نیند کم تو اسی لئے رات دو بجے کے بعد بھی آن لائن تھا، باقی بڑھتی عمر میں رات کی نیند کم، اور دن کی اونگھ زیادہ ہوجاتی ہے۔ دفتر میں بھی آنکھیں کھلی رکھنا چیلنج ہو جاتا ہے:)
  8. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    دیکھیں ناں نہیں لگایا تو اب ساڑھے دس بجے یہاں آنا یاد آیا؟؟؟ بڑھتی عمر کے تقاضے ہیں ;)
  9. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    رات بارہ بجے کا سوال نہیں آیا ابھی تک؟ یا کل سے شروع کریں گے؟؟
  10. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    پہلی کسوٹی بہت خوب رہی دن اور وقت کا تعین پہلے کر کے یہاں یا کسوٹی والی لڑی میں اناؤنس کر دیا جائے تو پینل، مہمان اور شرکاء بر وقت شامل ہو سکیں گے ہر نئی شخصیت کے کئے نئی لڑی بھی شروع کرنا شاید ضروری نہیں ایک لڑی چل رہی ہے تو شرکاء اسی پر آ کر شامل ہو سکتے ہیں ، باقی جو منتظمین اور جمہور کی رائے
  11. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غرقاب کر دیں
  12. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حرج نہیں اس میں بھی استادِ محترم، تدریجی طور پر ژ، ث اور ض کے جرمانے طے کئے جا سکتے ہیں غیر حاضری کی معیاد کے مطابق
  13. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ث سے بننے والے الفاظ ڈھنڈنے پر لگا دیا جائے جرمانے کے طور پر غیر حاضر ممبران کو:)
  14. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیوستہ رہ "لڑی" سے امیدِ "مزاح" رکھ
Top