نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    جی آمنے سامنے بیٹھ کر تو ایسے ہی لطف آتا ہے، البتہ میں آن لائین گروپ کے حوالے سے سوچ رہا تھا آسانی کی خاطر، باقی جو جمہور کی اور ناظمین کی رائے
  2. محمد شکیل خورشید

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    تاخیر سے یہاں پہنچا، ایک تجویز ہے کسوٹی کے بارے میں جو شروع کے سوال ہوتے ہیں جیسے زندہ یاوفات شدہ، مرد یا عورت، ملک کا تعین، اور وجہ شہرت، ان میں عموماََ آٹھ سے دس سوال استعمال ہوجاتے ہیں، تو یہ معلومات شخصیت پوچھنے والا پہلے ہی بتا دے جیسے شخصیت یوں پوچھی جائے۔ ایک پاکستانی زندہ مرد جو کھیل...
  3. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر آپ نے تو ترتیب چوپٹ کر دی;)
  4. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "لازم ہے کہ ہن بھی دیکھیں گے"۔۔۔ کہ ہماری بہن متاثرہ ہاتھ سے کیسے پینٹنگ بنا لیتی ہیں
  5. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زحمت نہ کیجیے، ہر بار باری لینے کی، کوئی نہ کوئی دوسرا آن ہی ٹپکے گا ڑ پہ
  6. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محض دائرہ کہنے سے بھی کام چلتا ہے لیکن گول دائرہ کہنے میں کوئی گرائمر کی غلطی نہیں میری ناقص سمجھ کے مطابق۔ یہ ماہِ رمضان کا مہینہ والا معاملہ نہیں ہو گا۔
  7. محمد شکیل خورشید

    بات ساری اسی کے بارے کی: نئی غزل

    نشاندہی کا شکریہ محترم، مجھے احساس ہے بہت کچھ سیکھنا باقی ہے ابھی
  8. محمد شکیل خورشید

    بات ساری اسی کے بارے کی: نئی غزل

    کرلی:) حوصلہ افزائی کا شکریہ بہن
  9. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے ہر مسلمان کا یہ ایمان ہے
  10. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری اور قیمتی چیزوں کی حفاظت کے لئے
  11. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شہروں کے نام تو ژ سے اور بھی مل جائیں گے خصوصاََ چین کے
  12. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا حتیٰ کہ ڑ بھی ڑ سے نہیں الف سے شروع ہوتا ہے۔ ایسا اور کسی حرف کے سلسلے میں نہیں ہے اسی لئے ڑ سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا کیونکہ کریں بھی تو وہ ڑ کی بجائے الف سے شروع ہوگا جیسے خود لفظ ڑ، جسے "اڑے " لکھنا پڑے گا:D:D:D:D:D
  13. محمد شکیل خورشید

    بات ساری اسی کے بارے کی: نئی غزل

    رہنمائی اور نصیحت کا شکریہ استادِ محترم!
  14. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر ہیں اپنی خطاؤں کے اعتراف کے ساتھ، لڑی کے قواعد پڑھے بنا، محض دیکھا دیکھی شروع ہو گئے۔ لازم ہے کہ احتیاط برتی جائے، سو یہ وعدہ رہا کہ آئندہ نہ شعر آئے گا نہ دو مسلسل مراسلے
  15. محمد شکیل خورشید

    بات ساری اسی کے بارے کی: نئی غزل

    حوصلہ افزائی اور رہنمائی کا شکریہ کیا ایسے بہتر ہوگا؟ خرمنِ ہوش جو جلا ڈالے آرزو ہے اُسی شرارے کی
  16. محمد شکیل خورشید

    شاعری کرنا ہمارا شوق ہے

    داد قبول کیجئے، اساتذہ کی باتیں اپنی جگہ درست، خیالات کی نکتہ افرینی اچھی لگی
  17. محمد شکیل خورشید

    شاعری کرنا ہمارا شوق ہے

    داد قبول کیجئے، اساتذہ کی باتیں اپنی جگہ درست، خیالات کی نکتہ افرینی اچھی لگی
  18. محمد شکیل خورشید

    شاعری کرنا ہمارا شوق ہے

    ڈرتے ڈرتے جسارت کر رہا ہوں، وہ بھی اپنی سمجھ کے لئے کیا یوں کہنا مناسب ہوگا؟ جو نہ کچھ کہنے پہ بھی دیتا ہو داد ہے کوئی جو اس قدر باذوق ہے
  19. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیرہن قیس کو بھی پہنا دو یا مجھے بے لباس رہنے دو
Top