نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دم مارو دم ہی تو R Rated فلم ہے۔ فلم اچھی ہے لیکن کوئی بہت بڑی فلم نہیں ہے بس عام سی ہے ہاں البتہ گلیمر کافی ہے۔ ریٹنگز کے بارے میں یہاں سے پڑھ لیں۔ http://www.mpaa.org/ratings/what-each-rating-means
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس وقت تو یہ کچھ نام ذہن میں آرہے ہیں۔ A Few Good Men The Accused To Kill a Mockingbird Primal Fear Presumed Innocent The Verdict
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Shor In the City دیکھی۔ کسی کام کی نہیں ہے یہ فلم۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Apocalypse Now دیکھی۔ اس کا ایک ورژن جو کہ اوریجنل ہے وہ اڑھائی گھنٹے کا ہے اور ایک ورژن جسے بعد میں مزید مناظر شامل کر کے ریلیز کیا گیا تھا جسے Redux version کا نام دیا گیا تھا اور اس کی لمبائی ساڑھے تین گھنٹے کی تھی۔ میں نے Redux version دیکھا ہے۔ فلم اپنے دور کی اور بعد میں بھی خاصی مشہور رہی...
  5. شہزاد وحید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ ڈیلی چارجز والا پنگہ میری سمجھ میں نہیں آتا۔ یوفون والے تو ہر چیز پر ڈیلی چارج کرتے ہیں۔
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Utt Pataang دیکھی۔ میں نے سوچا Vinay Pathak کی پچھلی فلموں کی طرح کوئی اچھی فلم ہوگی لیکن اس فلم نے بور کیا۔ مزہ نہیں آیا۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    او نہیں یہ والی تو آپ نہ ہی دیکھو کیونکہ یہ R Rated مووی ہے اور اس سے پچھلی والی بونگی ہے۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    "چنگی سی" کو ذرا مزید ڈیفائن کرو ۔۔ :)
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Dum Maaro Dum دیکھی۔ ہالی وڈ سٹائل پہ اینٹی ڈرگز مووی ہے۔ کافی بولڈ ہے لیکن ابھیشیک کی پچھلی دو تین فلاپ فلموں سے قدرے بہتر ہے۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بچپن کی کچھ یادیں تازہ کرنے کے لیے Anastasia اور Atlantis: The Lost Empire دوبارہ دیکھیں۔ مزہ آیا۔ :)
  11. شہزاد وحید

    بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

    لیڈی ڈیانا کے بیٹے کی شادی تھی، لوگوں نے پرجوش تو ہونا ہی تھا۔ لیڈی ڈیانا بہت سے لوگوں کی پسندیدہ تھی اور ایک بڑا نام تھا۔
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل زبردست ترین فلم ہے۔ میں نے ڈی وی ڈی کلیکشن میں بھی رکھی ہوئی ہے۔
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    لو بھائی، اس تھریڈ کے مناظر تو دس ہزار کراس کر گئے۔ Happy 10000 Views :battingeyelashes: :grin:
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سب بہت مصروف لگتے ہیں آپ اسی دھاگے کے صفحات کھنگال کر دیکھیں ذرا۔ تب تک سب اپنی اپنی مصروفیت نبٹا لیں جیسے میری مصروفیت آج کل دشمنِ طالب علم ایگزامز ہیں۔ :)
  15. شہزاد وحید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ کوئی حل تو نا ہوا۔ فی دس منٹ 450 ایس ایم ایس کرنے والوں کے ساتھ کیا ہوگا؟
  16. شہزاد وحید

    میں، دوست، یونیورسٹی اور ہلہ گلہ

    چند اور تصاویر :)
  17. شہزاد وحید

    Hec ایچ ای سی کی تحلیل -- تعلیمی معیار کی تباہی

    ایچ ای سی کے اور بہت سے پروگرام تھے جیسے سٹوڈنٹس کو کم ریٹس پر dsl سروس مہیا کرنا اور یونیورسٹیز کی کوالٹی رینکنگ اور غیر معیاری گلی گلی کھلی ہوئی یونیورسٹیز کو بند کرنا ۔۔ ان سب کا پتہ نہیں کیا بنے گا۔
  18. شہزاد وحید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ فی منٹ نہیں بلکہ فی کال چارجز ہیں۔ خیر جی، اب تو الفاظ ختم ہو گئے ہیں اس جمہوری حکومت کی کارستانیوں کی تعریف کرتے کرتے۔ وارد نے ان چارجز کا ذکر کیا ہے تو ضرور باقی کمپنیز بھی کریں گی۔ میری سمجھ میں نہیں کہ پہلے ہی ٹیکسز اتنے بڑھ چکے ہیں، کال کرنے پر، اور ری چارج کرنے پر تو دو بار ٹیکس بڑھا ہے...
Top