نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    ہارڈ وئیر والوں کی پہلی نشانی یہی ہے کہ ان کے کمپیوٹر کو کوئی مسئلہ ہو نا ہو، سسٹم کھلا ہی رہتا ہے اور کوئی بھی ذرا سی چوں چاں ہوئی تو ونڈوز ری نیو ابھی تقریباً 8 یا 9 دن ہوئے ہیں تازہ انسٹالیشن کو
  2. چھوٹاغالبؔ

    تعارف السلام علیکم

    میرے منہ کو نہ دیکھیں میرے نام کو دیکھیں میں بھی چھوٹا ہوں مجھے بھی حصہ چاہیے، نامنظور نامنظور، یہ دھاندلی نا منظور
  3. چھوٹاغالبؔ

    اتنی جلدی؟؟؟؟؟؟؟ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    اتنی جلدی؟؟؟؟؟؟؟ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
  4. چھوٹاغالبؔ

    آزمائے ہوئے ہیں، استادوں کے استاد ہیں جناب مرزا اسد اللہ خان غالبؔ اور اس سلسلے میں وارث مرزا،...

    آزمائے ہوئے ہیں، استادوں کے استاد ہیں جناب مرزا اسد اللہ خان غالبؔ اور اس سلسلے میں وارث مرزا، چھوٹے غالبؔ کی کلاس فیلو ہونے کا شرف حاصل کریں :)
  5. چھوٹاغالبؔ

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا آپ بھی تنگ ہیں؟؟؟؟؟؟

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا آپ بھی تنگ ہیں؟؟؟؟؟؟
  6. چھوٹاغالبؔ

    میں کیوں کہوں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھاڑ میں جائے

    میں کیوں کہوں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھاڑ میں جائے
  7. چھوٹاغالبؔ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    دیا ہے خلق کو بھی تا اسے نظر نہ لگے بنا ہے عیش تجمل حسین خاں کے لیے قبلہ استادِ محترم
  8. چھوٹاغالبؔ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ذکر چھڑ گیا جب بھی قیامت کا بات پہنچی تیری جوانی تک جوانی
  9. چھوٹاغالبؔ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہ وہ حسین نہ میں خوبرو مگر ایک ساتھ ہمیں جو دیکھ لے وہ دیکھتا ہی رہ جائے تازہ کلام
  10. چھوٹاغالبؔ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ دل یہ پاگل دل میرا ، کیوں بجھ گیا ، آوارگی اس دشت میں اک شہر تھا ، وہ اب کیا ہوا، آوارگی محسن نقوی
  11. چھوٹاغالبؔ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں احمد فراز میں نہیں بولتا
  12. چھوٹاغالبؔ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا رنج راحت فزا نہیں ہوتا (مومن)
  13. چھوٹاغالبؔ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی دل چاہتا نہ ہو، تو دعا میں اثر کہاں (مولانا حالی) قبول
  14. چھوٹاغالبؔ

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    ہوٹل کے استقبالیہ کاؤنٹر پر پہنچ کر ایک صاحب نے پوچھا:۔ "آپ کا ہوٹل کیسا ہے؟" استقبالیہ کلرک نے فخرسے کہا:۔ بہترین جناب۔۔۔۔!! آپ یہاں قیام کریں گے تو بالکل یہی محسوس کریں گے جیسے اپنے گھر میں ہیں۔" "میں لعنت بھیجتا ہوں ایسے ہوٹل پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" ان صاحب نے کہا اور اپنا سوٹ کیس اٹھا کر رخصت ہو گئے۔
  15. چھوٹاغالبؔ

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    ایک صاحب نے سکول میں اپنے بیٹے کی ٹیچر سے پوچھا :۔ "میرا بیٹا تاریخ میں کیسا ہے؟ میں تو تاریخ میں بہت نالائق ہوا کرتا تھا۔" ٹیچر نے متانت سے جواب دیا:۔ "تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے جناب"
  16. چھوٹاغالبؔ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کبھی اے حقیقت منتظر ، نظر آ لباسِ مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں علامہ صاحب مجاز
  17. چھوٹاغالبؔ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اس نے بھی اپنی ضد نہیں چھوڑی کسی طرح ہم کیا کریں کہ ہم بھی انا کے سپرد ہیں اس کا آخری حرف نون ہی بنتا ہے
  18. چھوٹاغالبؔ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نام کا ہے میرے وہ دکھ کہ ، کہ کسی کو نہ ملا کام میں میرے ہے وہ فتنہ، کہ برپا نہ ہوا (قبلہ غالبِؔ اعظم)
  19. چھوٹاغالبؔ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    موتی سمجھ کے شانِ کریمی نے چن لئے قطرے جو تھے مرے عرق انفعال کے انفعال
Top