نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    اسے کہتے ہیں "لو خود اپنے دام میں صیاد آگیا" ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا دیکھ لو بھائیو دیکھ لو اپنی آنکھوں سے "عظیم تنگ نظری کا مظاہرہ" اور حضرت آپ تو اس دھاگے پر لڑکا شریف بنے ہوئے تھے یہاں کیوں وگ پہن لی چلیے ہم نے آپ کو وہاں للکارا ہے
  2. چھوٹاغالبؔ

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    جی ہاں بیوقوف بنانے والیوںکے فن کو بھی ہمارا فرشی سلام (پس ثابت ہوا کہ مرد کھلے دل کے ہوتے ہیں) تالیاںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
  3. چھوٹاغالبؔ

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    سبحان اللہ استاد جی کیا حملہ فرمایا مگر استاد یہ خود کش حملے "وجودِ زن سے ہے تصویر کائنات کے رنگ میں بھنگ" میں کیجئے چل کے یہاں تو لاج رکھنی ہے خدا کیلئے
  4. چھوٹاغالبؔ

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    ماشاءاللہ نمازیں بخشوانے گئے تو روزے بھی گلے پڑ گئے خیر رونق اچھی خاصی لگی ہوئی ہے اور استاد مرحوم کا نصب العین بھی تو یہی تھا "اک ہنگامہ پہ موقوف ہے گھر کی رونق" اور اب ہم کچھ رجز شریف پڑھ کر رسم جہاد ادا کر لیں ہاں تو بھئی بناسپتی لڑکے ناعمہ عزیز آ جاؤ میدان میں، میں بھی آج پیڈ اور...
  5. چھوٹاغالبؔ

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    میں ابھی کرنے ہی والا تھا مگر مجھ سے پہلے آپ کر چکے تھے بات اس رخ چل نکلی ہے کہ اگر میں بولا تو "کافر کافر" کے نعرے لگنے شروع ہو جائیں گے بے شک یوسفی ، ان بٹوں وغیرہ سے اوپر کی چیز ہیں، اوربخوبی اے کلاس کہلائے جا سکتے ہیں ، لیکن فرق وہی ہے جو غالب اور اقبال والا ہے غالبؔ نے ایک مختصر سا...
  6. چھوٹاغالبؔ

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں شمشاد نے لوٹا بازی کی حد کر دی اور اس بناسپتی لڑکے کے ڈیڈی کو تو میں ابھی جا کے چغلی لگاتا ہوں خیر یہ ڈنڈے سوٹے والوں کو اشتعال انگیز بیان دے کر بھڑکانے کے جرم میں ہم اس کو کورٹ کچہری میں گھسیٹیں گے اور ایک نیا گانا آئے گا جٹ چڑھیا کچہری، بلے بھئی بلے...
  7. چھوٹاغالبؔ

    سوچنا وی نہ جی کدی سوچنا وی نا :) ناطقہ بند کرنے کا

    سوچنا وی نہ جی کدی سوچنا وی نا :) ناطقہ بند کرنے کا
  8. چھوٹاغالبؔ

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    ڈاکٹر:۔ "آپ کے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے۔ یہ نیند کی گولیاں لے جائیں۔" بیوی:۔ " یہ میں انہیں کس وقت دوں؟" ڈاکٹر:۔ "یہ ان کیلئے نہیں، آپ کیلئے ہیں"
  9. چھوٹاغالبؔ

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    یوسفی صاحب کو "خاکم بدہن" سے پڑھتا چلا آ رہا ہوں، مگر بات وہی کیمسٹری والی ہے اور ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ میرا ایک دوست پلس کزن (فراز) میرے ہی ذریعے یوسفی صاحب سے متعارف ہوا اور اب وہ ہم سب سے زیادہ ان کا پنکھا ہے۔ یوسفی ، یونس بٹ، تھانوی صاحب وغیرہ وغیرہ کا مزہ اور ہے جبکہ پطرس اور کرنل صاحب کا...
  10. چھوٹاغالبؔ

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    یہ ایک عجیب و غریب الف لیلیٰ ہے دانی کو میرا بھتیجہ ہونے کا شرف یوں حاصل ہے کہ وہ میرے چچا زاد بھائی کا بیٹا ہے اور ویسے میں جگ ماموں مشہور ہوں، حتیٰ کے مجھ سے 6 ، 7 سال بڑے لوگ بھی مجھے ماموں بنا لیتے ہیں اب تو یہ صورتِ حال ہے کہ میرے اپنے سگے بھائیوں کی اولاد بھی مجھے ماموں کہتی ہے لیکن ان سب...
  11. چھوٹاغالبؔ

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    شاید استاد مرحوم اسی موقع کیلئے فرما گئے تھے "ہم نے مدعا پایا" :ROFLMAO:
  12. چھوٹاغالبؔ

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    تھانوی صاحب سے اپنی کیمسٹری نہیں ملتی، ورنہ دلی کچھ اتنا بھی دور نہیں مزاح میں میں 2 لوگوں کا مرید ہوں(حیوانِ ظریف کے علاوہ) پطرس بخاری، اور کرنل محمد خان صاحب لیکن انشا ء اللہ آپ کی فرمائش ضرور پوری کروں گا،
  13. چھوٹاغالبؔ

    الحمد اللہ :) :) :)

    الحمد اللہ :) :) :)
  14. چھوٹاغالبؔ

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    :sad::angry2::angry:میں نہیں بولتا جاؤ پھر بھیا بھی موٹر سائیکل کو بنا لو :cry2:ٹیپو سلطان کو بھی ایسے ہی شکست ہوئی ہوگی شاید
  15. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب

    السلام علیکم! سرائیکی زبان دنیا کی قدیم ترین زندہ زبانوں میں سے ایک ہے، اور یہ سب سے زیادہ حروفِ تہجی رکھنے والی زبان کا اعزاز بھی رکھتی ہے اللہ تعالیٰ کی سرائیکی وسیب پر ایک خاص کرم نوازی یہ بھی ہے کہ سرائیکی بولنے والا، دنیا کی کوئی بھی زبان اہلِ زبان کے لہجے میں بولنے کی صلاحیت رکھتا ہے، یہ...
  16. چھوٹاغالبؔ

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    حسیب نذیر گِل ، الف نظامی ، شہزاد احمد، مقدس
  17. چھوٹاغالبؔ

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    تو پھر داد دی جائے کہ ہم نے آپ کی یادیں تازہ کر دیں اور یہ بات بھی واضح کیجئے کہ ہماری روداد پڑھ کر کیا ہوا؟؟؟، پیٹ میں نہیں تو سر میں درد تو ہوا ہوگا؟:p
  18. چھوٹاغالبؔ

    ہمیں انکار ہے

    ہمیں انکار ہے
  19. چھوٹاغالبؔ

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    ایک خاتون صبح سویرے اپنے گھر کے کپڑوں میں بغیر میک اپ کیے ایک بیکری میں گئیں اور ایک سالگرہ کیک کا آردڑ دیا کہ میں شام کو آ کر لے جاؤں گی۔ شام کو محترمہ تیار ہو کر، میک اپ کر کے جب کیک لینے گئیں تو دکان کے مالک نے سوچ کر جواب دیا:۔ "ہاں ۔۔۔۔ہاں، یاد آیا ۔ صبح آپ کی والدہ محترمہ آرڈر دے کر گئی تھیں۔"
  20. چھوٹاغالبؔ

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    ایک ڈاکٹر کسی خاتون کے کوائف لکھ رہا تھا۔ "اچھا تو آپ کو چلنے میں تکلیف ہوتی ہے، اور سانس بھی جلد پھول جاتا ہے۔ بھلا آپ کی عمر کیا ہے؟" ڈاکٹر نے قلم روک کر پوچھا "بس اگلے سال میں تیس کی ہو جاؤں گی۔" "حافظہ بھی کمزور ہے۔" ڈاکٹر نے لکھا
Top