نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر

    زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر
  2. چھوٹاغالبؔ

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    یعنی کہ میں ہڈی پسلی کی سلامتی کے ساتھ اچھا نہیں لگتا؟؟؟؟:-(:sad::-o:shock:
  3. چھوٹاغالبؔ

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    پطرس بخاری صاحب اور مجھ میں اگراور کچھ مشترک مانا جائے یا نہ ، مگر ہم دونوں کا بخاری ہونا مجھ میں مزاح نگاری کےجراثیم پیدا کرنے کیلئے کافی تھا۔ وہ میرے پسندیدہ مزاح نگار بھی ہیں ، یہی بات ان کے مضمون "مرحوم کی یاد میں" کا پارٹ 2 لکھنے کا محرک بنی۔ اگر کسی نے داد میں ڈنڈی ماری تو خاکسار سے "برا"...
  4. چھوٹاغالبؔ

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    ہماری بات چیت تو خوش آمدید سے پہلے ہی شروع ہو چکی ہے اور احوال کے حوالے سے تو میں آپ کو پہلے ہی جانتا ہوں مگر یہ پتا نہیں تھا کہ پردے کے پیچھے آپ تشریف فرما ہیں مل کر، بلکہ یوں کہوں کہ جان کر بہت خوشی ہوئی آپ کو خوش آمدید کہنے والوں کی لائن میں ، میں بھی آ گیا جناب گر قبول افتد، زہے عز وشرف
  5. چھوٹاغالبؔ

    نایاب نصیحتیں

    شکریہ جناب عالی!! آپ کی پسند ہی میری قلم کا زور ہے میری اور بھی تحریرات آپ کی توجہ کی منتظر ہیں، پسند فرما کر ممنون کر ڈالیں:blush3:
  6. چھوٹاغالبؔ

    نایاب نصیحتیں

    :thumbsup4: :cry2::cry2::cry2: میری نصیحتیں میرے ہی گلے پڑ گئی ہیں:sad2:
  7. چھوٹاغالبؔ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    ناداں ہو ، ج کہتے ہو کہ، "کیوں جیتے ہیں، غالبؔ!" قسمت میں ہے ، مرنے کی تمنا ، کوئی دن اور
  8. چھوٹاغالبؔ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    وہ فراق اور وہ وصال کہاں وہ شب و روز و ماہ و سال کہاں قبلہ بڑے غالبؔ
  9. چھوٹاغالبؔ

    ان سب سے اچھا تو میں خود لکھ لیتا ہوں (آہم ، آہم) مجھے بس براؤننگ اور ہیگل میں دلچسپی ہے

    ان سب سے اچھا تو میں خود لکھ لیتا ہوں (آہم ، آہم) مجھے بس براؤننگ اور ہیگل میں دلچسپی ہے
  10. چھوٹاغالبؔ

    ماشاء اللہ رابرٹ براوننگ بھی آپ کے نصاب میں ہوگا مجھے اس سلسلے میں آپ کی شاگردی اختیار کرنی ہے...

    ماشاء اللہ رابرٹ براوننگ بھی آپ کے نصاب میں ہوگا مجھے اس سلسلے میں آپ کی شاگردی اختیار کرنی ہے استانی جی
  11. چھوٹاغالبؔ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اک خونچکاں کفن میں کروڑوں بناؤ ہیں پڑتی ہے آنکھ تیرے شہیدوں پہ حور کی قبلہ غالبِؔ اعظم
  12. چھوٹاغالبؔ

    تو بندیا ںطرح اردو بولو نا، فیصل آبادیوں کے منہ سے ٹیڑھی میڑھی انگریجی چنگی نئیں لگدی :)

    تو بندیا ںطرح اردو بولو نا، فیصل آبادیوں کے منہ سے ٹیڑھی میڑھی انگریجی چنگی نئیں لگدی :)
  13. چھوٹاغالبؔ

    احسان ہے سرکار :) :) :) :)

    احسان ہے سرکار :) :) :) :)
  14. چھوٹاغالبؔ

    نایاب نصیحتیں

    شکریہ بھتیجے بڑی سرکار کے مگر کہیں ایسا نہ ہو کہ مجھے کتابیں مفت بانٹنی پڑ جائیں آپ اپنی کاپی کے پیسے بھیج دو ایڈوانس میں، تاکہ مجھے یقین آ جائے کہ کتاب واقعی ہاتھوں ہاتھ خریدی جائے گی
  15. چھوٹاغالبؔ

    ھاھاھاھاھاھاھاھا میں سمجھدار تھا، ان وختوں میں پھنسا ہی کبھی نہیں یہ تو میڈم نور جہاں کو سنتے...

    ھاھاھاھاھاھاھاھا میں سمجھدار تھا، ان وختوں میں پھنسا ہی کبھی نہیں یہ تو میڈم نور جہاں کو سنتے سنتے ٹھنڈا سانس نکل گیا تھا ورنہ اس کی کوئی شان ِنزول نہیں قسم دیوانِ غالب کی
  16. چھوٹاغالبؔ

    شیور لیٹ نامی کار تو سنی تھی مگر یہ اکیلا شیور کیا بلا ہوتا؟؟؟؟ شاور کو تو شیور نہیں بول دیا؟؟؟...

    شیور لیٹ نامی کار تو سنی تھی مگر یہ اکیلا شیور کیا بلا ہوتا؟؟؟؟ شاور کو تو شیور نہیں بول دیا؟؟؟ ایک تو شیو کرنے والا الیکٹرک شیور بھی ہوتا ہے مگر وہ تو ہمارے استعمال کی چیز ہے فدوی کنفیوز شد
  17. چھوٹاغالبؔ

    ہمم میں سمجھا عقل آ گئی :)

    ہمم میں سمجھا عقل آ گئی :)
  18. چھوٹاغالبؔ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    رگِ سنگ سے ٹپکتا وہ لہو، کہ پھر نہ تھمتا جسے غم سمجھ رہے ہو، یہ اگر شرار ہوتا قبلہ غالبِ اعظم
  19. چھوٹاغالبؔ

    نایاب نصیحتیں

    ٭اگر کوئی تمہیں گالیاں دے تو تم اسےایک بڑا سا پتھر اٹھا کر مار دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی ایسی کی تیسی۔ ٭اگر آپ پر کوئی مصیبت آجائے تو گھبرا جائیے، کیونکہ گھبرانے سے اس کا صحیح حل مل جاتا ہے۔ ٭سیدھے منہ بات نہ کرنے والوں کا منہ سیدھا کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے۔ اور وہ ہے چھینی ہتھوڑا۔ ٭آپ کو راستے میں...
  20. چھوٹاغالبؔ

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا :heehee:
Top