نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ہم الف ب پ کا کھیل کھیل رہے ہیں۔۔۔۔۔:):)
  2. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    طوطے کو کبھی کسی نے صبر اور ضبط کی رٹ لگاتے سنا ہے؟:rolleyes:
  3. زھرا علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    مرد کے آنسو کم کم اور عورت کے زیادہ نکلتے ہیں جھوٹے آنسوؤں کو آخر مگر مچھ کے آنسوؤں سے ہی کیوں تشبیح دی جاتی ہے کیا وہ واقعی روتا بھی ہے۔۔۔:rolleyes:
  4. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    صبر سے کام لینا چاہیے۔۔۔:):):)
  5. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    سعود بھیا ذرا انتظار کر لیں نا۔۔۔۔۔۔۔::mad:
  6. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    زہے نصیب دو دو معانقے:):):)
  7. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    رہنے دہجیے ڈ کو اب سب حلوہ کھائیے۔۔۔۔
  8. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ڈ کو تو ہضم کر گئی ہیں آپ اب حلوے پہ بھی نظر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:):):)
  9. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    دور کا سفر کر کے آئیں ہیں چلیں جانے دیتے ہیں کیا یاد کریں گے:):):)
  10. زھرا علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    فریج میں رکھیں تو سرد چولہے پہ رکھیں تو گرم۔۔۔۔۔۔۔۔ سمپل۔۔۔:cool: دھویں کی کوئی خاص شکل کیوں نہیں ہوتی؟؟؟؟؟؟:rolleyes:
  11. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    حلوہ بنا رہی تھی بھیا لائبریری میں۔۔۔۔۔۔آپ کو خوشبو نہیں آئی:):)
  12. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    جو دل میں آئے لکھ ڈالیے:):)
  13. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 44-45 : انیسواں صفحہ

    آپ نے کہاں تک لکھنا ہے؟پہلے مجھے یہ بتا دیں۔۔۔۔:confused:
  14. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 18 - 19 : چھٹا صفحہ

    جی ہاں آپ کو یہی ٹائپ کرنا ہے۔۔۔ اور بارھواں میں نے ٹائپ کر کے وہیں اسی دھاگے میں پوسٹ کر دیا ہے۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=13041
  15. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 28 - 29 : گیارھواں صفحہ

    ٹائپنگ : زہرا علوی پروف ریڈر اول : محب علوی پروف ریڈر دوم : جویریہ پروف ریڈر سوئم : شمشاد صا حب
  16. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 30 - 31 : بارھواں صفحہ

    ٹائپنگ : زہرا علوی پروف ریڈر اول : محب علوی پروف ریڈر دوم : جویریہ پروف ریڈر سوئم : سعود عالم
  17. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 18 - 19 : چھٹا صفحہ

    میں نے بارھواں بھی لکھ دیا ہے آپ اسکی پروف ریڈنگ اول کر دیں۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ 11 اور 13صفحہ بھی ہمارے پاس ہے۔۔۔ گیارھواں سعود بھائی لکھ رہے ہیں آپ تیرھواں لکھ دیجیے۔۔
  18. زھرا علوی

    تعارف مُصافحة

    :(:(:(:( خوش آمدید۔۔۔۔:)
  19. زھرا علوی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ہے فکر و تدبر و فقاہت، یہ سیاست کہتے ہیں خدا کی ہے نیابت، یہ سیاست تحریصِ زر و زور،طمع،حرصِ حکومت لگتی ہے ہمیں ان سے عبارت یہ سیاست پنہچائے یہ تختے پہ تو بخشے یہ کھبی تخت سب دیکھ لو ایسی ہے کرامت یہ سیاست
Top