نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 30 - 31 : بارھواں صفحہ

    "کچھ بھی نہیں۔۔جب تک یہ معلوم نہ ہو جائے کہ آخری ٹکیاں استعمل کرنے سے قبل وہ کہاں تھی۔۔اسی نظرئیے پر قائم رہنا پڑے گا کہ ٹکیاں گھر ہی میں کسی نے تبدیل کی تھیں۔۔!" "دو دن بعد!" عمران اسے گھورتا ہوا بولا۔"گھر کا کوئی فرد اتنا احمق نہیں ہو سکتا ، وہ اسی دن ٹکیوں کو بدلنے کی کوشش کرتا جس دن شیشی...
  2. زھرا علوی

    بے پر کی

    زبردست بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:):):):)
  3. زھرا علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    اس لیے کے مخاطب کی سماعت تو متاثرہ ہے، شاید بینائی باقی ہو اور وہ کم از کم دیکھ تو لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت تیز روشنی میں نظر کیوں نہیں آتا۔۔۔؟
  4. زھرا علوی

    مبارکباد ماہر عندلیب

    ماہر کا عہدہ بہت مبارک ہو عندلیب:):) :zabardast1:
  5. زھرا علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیوں کہ شہروں میں ٹریفک بہت ہو گئی ہے۔۔۔ مور کے پیر بھدے کیوں ہوتے ہیں؟
  6. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 32 - 33 : تیرھواں صفحہ

    ٹائپنگ : شمشاد صا حب پروف ریڈر اول :زہرا علوی پروف ریڈر دوم :جویریہ پروف ریڈر سوئم :اعجاز اختر صاحب
  7. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 28 - 29 : گیارھواں صفحہ

    یہ صفحہ کسی کے پاس نہیں تو ہم تحریر کریں گے۔۔۔۔
  8. زھرا علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    اس لیے کہ وہ ہے ہی انکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس معاشرے میں عورت کی حیثیت کیا ہے؟:rolleyes:
  9. زھرا علوی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    یہ جانتے ہیں کہ نقصان کر کے بیٹھیے ہیں ہم اپنے دل پہ بڑا مان کر کے بیٹھیے ہیں ٹوٹ نہ جائے کہیں سلسلہ توجہ کا اک ایک پل کو ترا دھیان کر کے بیٹھے ہیں
  10. زھرا علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    اس لیے کے انہیں اللہ میاں نے بنایا ہے یہ الگ بات کہ عقل کا استعمال متروک ہو چکا ہے۔۔۔۔:rolleyes: ویسے یہ مرد Vs عورت جنگ کب ختم ہو گی؟
  11. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ژ سو یہاں بھی اصولوں کی بات چل رہی ہے؟؟؟:rolleyes:
  12. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    غور کریں "ع" کی باری جب بھی آتی ہے عندلیب کا ذکر ضرور ہوتا ہے۔۔۔:):):)
  13. زھرا علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ہم نے سنا ہے جب مرد خود کو سمجھنے لگے اور عورت کے بالوں میں چاندی اترنے لگے۔۔۔ ویسے یہ بالوں میں چاندی کب اترتی ہے۔۔؟
  14. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 18 - 19 : چھٹا صفحہ

    دیکھتے ہی غیر ارادی طور پر اس کی طرف بڑھی۔ "وہ لوگ دوا خانوں میں ہیں۔دواؤں کی الماریوں کو سیل کر رہے ہیں۔" ضابطے کی کاروائی میں دخلاندازی نہیں کی جا سکے گی!فیاض نے کہا" پہلے تم بتاؤ معاملہ کیا ہے۔۔۔۔؟" "پرسوں میری ایک مریضہ اچانک مر گئی تھی۔۔۔۔۔۔!" "لس طرح۔" کیا یہیں ڈسپنسری میں۔!" "نہیں اپنے...
  15. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 18 - 19 : چھٹا صفحہ

    جی ہاں اور ان سے مدد بھی لے رہی ہوں۔۔
  16. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 18 - 19 : چھٹا صفحہ

    جی ہاں میں نے خود ہی کام تقسیم کر لیا ہے میں ٹائپ کروں گی سعود بھائی پہلی پروف ریڈنگ محب علوی صاحب دوسری پروف ریڈنگ شمشاد صاحب تیسری پروف ریڈنگ
  17. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 18 - 19 : چھٹا صفحہ

    شگفتہ جہاں تک میں سمجھ سکی ہوں اس صفحے پر میں نے کام کرنا ہے۔۔۔مجھے بتا دیں تاکہ میں اس پر کام شروع کروں۔۔۔
Top