ناعمہ عزیز بہنا!
ڈرامہ۔ نہ بابا نہ۔ آپ تو ہمارے جن لالہ ہو۔ آپ سے ڈارامہ بازی کا ہم سوچ ہی نہیں سکتے۔
خاکہ۔ ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔ خاکہ پر جب خاک ڈالنی ہوتو بھائی کو یاد کر لینا۔
قوالی۔ کیا یہ اقوال زریں کی بہن ہے؟ یہ مؤنث جنس ہے لہذا بہنیں ہی درست مشورہ دے سکتی ہیں۔ ہاں البتہ اقوال زریں ہماری...